ویمیقہ گبی
ومیقہ گبی | |
---|---|
![]() |
|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 29 ستمبر 1993 (30 سال) چندی گڑھ |
شہریت | ![]() |
عملی زندگی | |
پیشہ | ادکارہ |
![]() |
IMDB پر صفحہ |
درستی - ترمیم ![]() |
ویمیقہ گبی ایک بھارتی فلمی اداکارہ ہیں ، جو پنجابی ، ہندی ، ملیالم ، تمل اور تیلگو فلموں میں کام کرتی ہیں۔ انہوں نے 2007 میں ہندی فلم جب وی میٹ سے اپنے فنی کیرئیر کا آغاز کیا۔
ابتدائی زندگی[ترمیم]
گبی کی پیدائش ایک پنجابی گھرانے میں ہوئی تھی۔
کیریئر[ترمیم]
وہ ایک تربیت یافتہ کتھک رقاصہ ہیں۔ ان کی سب سے مشہور پنجابی فلم یو یو ہنی سنگھ اور امریندر گل کے ساتھ، 'تو میرا 22 میں تیرا 22' تھی جو ایک کامیاب فلم تھی ۔ اس کے علاوہ انہوں نے اداکار دلجیت دوسانجھ کے ساتھ دو دیگر پنجابی فلموں عشق برانڈی اور عشق حاضر ہے میں اداکاری کی۔
انہوں نے بھاتی فلم "سکسٹین" میں تنیشہ کا مرکرزی کردار ادا کیا۔ انہوں نے تلگو فلم بھلے مانچی روجو میں ہیروئن کا مرکزی کردار ادا کیا۔
گبی نے تمل فلم ملائی نیراتھو مایاککم (2016) میں مرکزی کردار ادا کیا تھا۔ [1] وہ تووینو تھامس کے ساتھ ملیالم فلم گودھا میں بھی مرکزی کردار میں نظر آئیں۔ مارچ 2017 میں، ویمیقہ نے ایک نئی تامل فلم اراواکالم میں اداکاری کی ۔ اس فلم کے ڈائریکٹر ایشون سراونن تھے۔ اس فلم میں گبی کے ساتھی اداکاروں میں شیوادا اور ایس جے سوریا بھی شامل تھے۔ . ویمیقہ نے فلم '9' میں مرکزی کردار ادا کیا۔ اس فلم میں ان کے ساتھی اداکاروں میں پرتھوی راج سکمارن اور ممتا موہنداس شامل تھے۔ [2]
فلمو گرافی[ترمیم]
سال | عنوان | کردار | زبان | نوٹ |
---|---|---|---|---|
2007 | جب وی میٹ | گیت اور روپ کا کزن | ہندی | |
2009 | محبت آج کل | ہندی | ||
2011 | موسم | لالہ درگداس کی بیٹی | ہندی | |
2012 | بٹو باس | لیڈ اداکارہ کی بہن | ہندی | |
2013 | سکسٹین | تنیشا | ہندی | |
تو میرا 22 میں تیرا 22 | نکی | پنجابی | ||
2014 | عشق برینڈی | کِمی | پنجابی | |
2015 | عشق حاضر ہے | سیمر | پنجابی | |
بھلے مانچی روجو | سیتا | تیلگو | ||
2016 | ملائی نیراٹھو مایاککم | منوجہ | تمل | |
2017 | گودھا | ادھیتھی سنگھ | ملیالم | |
نکا ذیلدار | ساون کور | پنجابی | ||
2018 | پروہنا | مانو | پنجابی | |
2019 | نائن | ایوا | ملیالم | |
بودھی گڑھی مکتی | مکتی | ملیالم | میوزک البم | |
نڈھو خان | پنجابی | |||
دل دیاں گلاں | نتاشا | پنجابی | ||
نکا ذیلدار 3 | پل پریت | پنجابی | ||
دوربین | پنجابی | |||
2020 | گلواکڑی | امبردیپ کور | پنجابی | |
موسما | ہندی | موسیقی ویڈیو |
ایوارڈز اور نامزدگی[ترمیم]
سال | ایوارڈ | قسم | نامزد کام | نتیجہ |
---|---|---|---|---|
2014 | پی ٹی سی پنجابی فلم ایوارڈ | بہترین معاون اداکارہ | تو میرا 22 میں تیرا 22 | نامزد |
2014 | لائف اوکے سکرین ایوارڈ | بہترین اسمبل کاسٹ | سکسٹین | نامزد |
2015 | پی ٹی سی پنجابی فلم ایوارڈ | بہترین اداکارہ | عشق برینڈی | نامزد |
2017 | ملائیشیا ایڈیسن ایوارڈ | بہترین ڈیبیو اداکارہ | ملائی نیراتھو مایاککم | نامزد |
فلم فیئر ایوارڈز ساؤتھ | نامزد | |||
ساؤتھ انڈین انٹرنیشنل مووی ایوارڈ | نامزد | |||
2018 | پھول ہندوستانی فلم ایوارڈ | بہترین ڈیبیو اداکارہ | گودھا | فاتح |
حوالہ جات[ترمیم]
- ↑ "Wamiqa Gabbi is Geethanjali Selvaraghavan's heroine". The Indian Express. 23 March 2015. اخذ شدہ بتاریخ 20 جولائی 2015.
- ↑ "9-Nine | 9-Nine Cast and Crew, Release Date and more". Pycker (بزبان انگریزی). 25 ستمبر 2020 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 19 ستمبر 2020.
بیرونی روابط[ترمیم]
- 1993ء کی پیدائشیں
- 29 ستمبر کی پیدائشیں
- صفحات مع خاصیت WAMIQAGABBIOFFICIAL
- Facebook ID ویکی ڈیٹا پر غیر موجود
- تیلگو سنیما کی اداکارائیں
- تمل سنیما کی اداکارائیں
- ملیالم فلمی اداکارائیں
- ہندی سنیما کی اداکارائیں
- پنجابی سنیما کی اداکارائیں
- بھارتی فلمی اداکارائیں
- اکیسویں صدی کی بھارتی اداکارائیں
- بقید حیات شخصیات
- چندی گڑھ کی اداکارائیں
- ہندی ٹیلی ویژن کی اداکارائیں
- بھارتی ٹیلی ویژن اداکارائیں