ویکیپیڈیا:اردو کے قلیل الاستعمال الفاظ و اصطلاحات

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

اس صفحہ میں اردو کے وہ الفاظ درج ہیں ﺟﻮ ﺍﻧﮕﺮﯾﺰﯼ ﺯﺑﺎﻥ ﮐﮯ ﺍﺛﺮﺍﺕ ﮐﯽ ﻭﺟﮧ ﺳﮯ آہستہ آہستہ ﻣﺘﺮﻭﮎ ﮨﻮﺗﮯ ﺟﺎ ﺭﮨﮯ ﮨﯿﮟ، ﺍﻥ ﺍﻟﻔﺎﻅ ﮐﻮ ﺗﺮﺟﻤﮧ ﮐﮯ ﺩﻭﺭﺍﻥ میں ﮨﻢ ﺑﺨﻮﺑﯽ ﺍﺳﺘﻌﻤﺎﻝ ﮐﺮ ﺳﮑﺘﮯ ﮨﯿﮟ، نیز ایسے الفاظ کو ہم یکجا کرکے ایک فہرست مرتب کر رہے ہیں۔ ان میں یقیناً بہت سی ایسی ﺍﺻﻄﻼحیں ﺑﮭﯽ ملیں گی ﺟﻦ ﭘﺮ ﻣﻀﺎﻣﯿﻦ ﺗﺤﺮﯾﺮ ﮐﯿﮯ ﺟﺎ ﺳﮑﺘﮯ ﮨﯿﮟ، ﺍﻭﺭ ﮨﻢ ﺍﺏ ﺗﮏ ﺍﻥ ﭘﺮ ﺍﺱ ﻟﯿﮯ ﻧﮩﯿﮟ ﻟﮑﮫ ﺳﮑﮯ ﮐﮧ ﺍﺭﺩﻭ ﻣﺘﺒﺎﺩﻝ ﺩﺳﺘﯿﺎﺏ ﻧﮩﯿﮟ۔

نیز جہاں انگریزی ویکیپیڈیا کا مضمون دستیاب ہوگا، اس کا ربط بھی شامل کر دیا جائے گا تاکہ اگر کوئی صارف متعلقہ اصطلاح پر مضمون بنانا چاہے تو مواد وغیرہ کی سہولت رہے۔

فہرست[ترمیم]

اردو انگریزی حوالہ
آبدار خانہ
آرسی Thumb ring (انگریزی مضمون)
آویزہ (زیور) Earring (انگریزی مضمون)
اچکن Achkan (انگریزی مضمون)
ادقچہ Bed sheet (انگریزی مضمون)
انگرکھا Angarkha (انگریزی مضمون)
بخشی Paymaster (انگریزی مضمون)
بنس پھوڑ
پائیں باغ Back garden (انگریزی مضمون) اردو لغت
پچی کاری Mosaic (انگریزی مضمون) اردو لغت
پرچیں کاری Wood carving (انگریزی مضمون)
پنسل تراش Pencil sharpener (انگریزی مضمون)
پوتڑا Diaper (انگریزی مضمون)
پیش کار
پھاٹک Gate (انگریزی مضمون)
تازی خانہ Kennel (انگریزی مضمون)
ترسیل گاہ Transmitter station (انگریزی مضمون)
توشہ خانہ اسٹور روم Utility room (انگریزی مضمون)
ٹم ٹم Tandem (انگریزی مضمون)
ٹھٹیرا Tinsmith (انگریزی مضمون)
جھاڑن
جھروکہ Balcony (انگریزی مضمون)
چاہ ذقن Dimple (انگریزی مضمون)
چلمچی Sink (انگریزی مضمون) اردو لغت
چنگیری Breadbox (انگریزی مضمون) اردو لغت
چوبی فرش Wood flooring (انگریزی مضمون)
چھیپی
خاک انداز Dustpan (انگریزی مضمون)
خاتم کاری Khatam (انگریزی مضمون)
دراز (فرنیچر) Drawer (furniture) (انگریزی مضمون)
دستوری Commission (remuneration) (انگریزی مضمون) اردو لغت
دیوان خانہ en:Drawing room اردو لغت
ڈیوڑھی Porch (انگریزی مضمون) اردو لغت
رکابی Plate (dishware) (انگریزی مضمون)
ریختہ گری Casting (انگریزی مضمون)
زرکوبی Goldbeating (انگریزی مضمون)
زنبور Hand cannon (انگریزی مضمون) بزم آخر از منشی فیاض الدین مرحوم ص:22
زیر پائی Slipper (انگریزی مضمون) اردو لغت
سلیم شاہی Mojari (انگریزی مضمون)
سنگھار میز Dressing table
سلوتری Veterinary physician (انگریزی مضمون)
شبستان Cottage
صافی (کپڑا) Dishcloth (انگریزی مضمون)
عقب نما آئینہ Rear-view mirror (انگریزی مضمون)
فرغل Cloak (انگریزی مضمون) اردو لغت
فرنجک Night hag (انگریزی مضمون)
کوڑے دان Waste container (انگریزی مضمون)
گذری Night market (انگریزی مضمون)
پیری میں کروں سیر جہاں کی تو بجا ہے
ہوتا ہے ڈھلے دن سے تماشا گذری کا
(چمنستان شعرا)
گنی (سکہ) Guinea (coin) (انگریزی مضمون)
گھونگھٹ کا دروازہ Revolving door (انگریزی مضمون)
لیموں کا آبشورہ Lemonade (انگریزی مضمون) اردو انگریزی لغت
مہتمم نشر گاہ Station director (انگریزی مضمون)
نعمت خانہ Refrigerator (انگریزی مضمون)
نیم برشت Half boiled
پاورقی حاشیہ Footnote (انگریزی مضمون)