ویکیپیڈیا:دیوان عام (تجاویز)/وثق 5

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
وثق 1 وثق 3 وثق 4 وثق 5 وثق 6 وثق 7 وثق 8

ملف نام فضا

درج ذیل گفتگو بند کردی گئی ہے اور جلد ہی وثق میں تبدیل کردی جائے گی۔

اردو ویکیپیڈیا میں تصویریں اور دیگر فائلیں جس نام فضا میں ہوتی ہیں اس کا نام «ملف:» ہے، اور ملف اردو کا لفظ نہیں۔ اس کی بجائے ادب عالیہ میں مسل استعمال ہوا کرتا تھا جبکہ موجودہ دور میں لفظ فائل ہی عام فہم اور بکثرت مستعمل ہے۔ میری تجویز ہے کہ اس نام فضا کا نام ملف کی بجائے فائل کر دیا جائے۔

اس تجویز پر عمل درآمد کی صورت میں درج ذیل خصوصی صفحات کے نام بھی تبدیل کیے جائیں گے:

تائید

  1. تائید بطور تجویز دہندہ۔ :) یہ صارف منتظم ہے—خادم—  01:34, 30 اگست 2016 (م ع و)
  2. تائید--Drcenjary (تبادلۂ خیالشراکتیں) 01:59, 30 اگست 2016 (م ع و)
  3. تائید--محمد عارف سومرو (تبادلۂ خیالشراکتیں) 03:54, 30 اگست 2016 (م ع و)
  4. تائید--عمار ابنِ ضیا (تبادلۂ خیالشراکتیں) 04:01, 30 اگست 2016 (م ع و)
  5. تائید--مزمل (تبادلۂ خیالشراکتیں) 04:31, 30 اگست 2016 (م ع و)
  6. تائید--طاہر محمود (تبادلۂ خیالشراکتیں) 05:00, 30 اگست 2016 (م ع و)
  7. تائید Jogi don (تبادلۂ خیالشراکتیں) 13:28, 3 اکتوبر 2016 (م ع و)
# تائیدابو یحیی علیگ (تبادلۂ خیالشراکتیں) 08:44, 6 اکتوبر 2016 (م ع و)

تنقید

تبصرے

نتیجہ

نام فضا تبدیل کر دی گئی اور ساتھ ہی مذکورہ بالا خصوصی صفحات کے عنوان میں بھی تبدیلی عمل میں آئی۔ :) یہ صارف منتظم ہے—خادم—  21:43, 15 ستمبر 2016 (م ع و)


ہجری تقویم کا نفاذ

آج ترجیحات کو بغور دیکھنے پر یہ معلوم ہوا کہ اردو ویکیپیڈیا میں ہجری تقویم موجود نہیں ہے، میری تجویز ہے کہ ہجری تقویم کو اردو ویکیپیڈیا پر نافذ کیا جائے تاکہ جو صارف اردو ویکی کو عیسوی تقویم کی بجائے ہجری تقویم میں دیکھنا چاہے تو اس کے لیے یہ ممکن ہو۔

تائید

  1. بطور تجویز دہندہ پرزور تائید :) یہ صارف منتظم ہے—خادم—  14:21, 9 ستمبر 2016 (م ع و)
  2. اگر مضامین اور تبادلہ خیال دستخطوں میں لکھی عیسوی تاریخ متاثر نہ ہوتو تائید--امین اکبر (تبادلۂ خیالشراکتیں) 15:20, 9 ستمبر 2016 (م ع و)
  3. '--Obaid Raza (تبادلۂ خیالشراکتیں) 15:23, 9 ستمبر 2016 (م ع و)
  4. اگر یہ اختیار صارفین کی مکمل صوابدید پر ہو، جیساکہ تنصروں میں مذکور ہے، تو میں اس کی تائید کرتا ہوں۔--مزمل (تبادلۂ خیالشراکتیں) 15:35, 9 ستمبر 2016 (م ع و)
  5. تائید--Drcenjary (تبادلۂ خیالشراکتیں) 16:29, 9 ستمبر 2016 (م ع و)
  6. تائیدمحمد عارف سومرو (تبادلۂ خیالشراکتیں) 05:09, 10 ستمبر 2016 (م ع و)
  7. تائید--طاہر محمود (تبادلۂ خیالشراکتیں) 05:49, 10 ستمبر 2016 (م ع و)

تنقید

تبصرے

  • تجویز غیر واضح ہے۔ کیا یہ عیسوی تقویم کو بدلنے اور ہجری اپنانے کی بات چل رہی ہے؟
  • اس کے علاوہ ہمارے ملک بھارت ہی کو لیجیے، کیا ہر جگہ عید ایک ہی دن منائی جاتی ہے؟ ان میں یکسانیت کیسے پیدا کی جائے گی؟
  • سعودی اور ہماری تواریخ مختلف ہیں۔ اس کا کیا ہوگا؟--مزمل (تبادلۂ خیالشراکتیں) 15:08, 9 ستمبر 2016 (م ع و)
نہیں، یہ اپنانے کی بات نہیں ہے۔ ترجیحات میں محض ان صارفین کے لیے ایک اختیار کا اضافہ ہو جائے گا جو ویکیپیڈیا کو ہجری تقویم میں دیکھنا چاہتے ہوں۔ :) یہ صارف منتظم ہے—خادم—  15:11, 9 ستمبر 2016 (م ع و)
مگر یہ نافذ کیسے ہوگا؟ تواریخ کیسے طے کی جائیں گی؟ --مزمل (تبادلۂ خیالشراکتیں) 15:18, 9 ستمبر 2016 (م ع و)
عربی و فارسی پر پہلے ہی دونوں تقویمیں چل رہی ہیں۔ بلکہ فارسی پر تین چل رہی ہیں۔ اور بھی کئی ویکی ہیں جہاں پر مقامی تقویم (جس کی نوعیت بظاہر مذہبی بھی ہو سکتی ہے) یا روایتی تقویم کی سہولت موجود ہے۔ اس سے ہم، ہجری تقویم کے صفحات اور اس تقویم کے حساب سے بھی مواد کو صفحہ اول پر لا سکتے ہیں، جیسے کسی صارف نے ہجری تقویم منتخب کی تو، اسے صفحہ اول پر ہجری تقویم کے حساب سے آج کا دن، اور خصوصی ایام کی تفصیلات نظر آئیں گی، بس اس کے لیے مزید الگ سے ہجری تقویم کے سانچے بنانے ہوں گے، جو رجوع مکرر کر کے بھی کام چلایا جا سکتا ہے، فارسی ویکی پر ایسے ہی چل رہا ہے۔ --Obaid Raza (تبادلۂ خیالشراکتیں) 15:23, 9 ستمبر 2016 (م ع و)
ہجری تقویم ہو یا عیسوی یا کوئی اور، پوری دنیا کے صارفین کو، وہ تاریخ ان کے خطے کے حساب سے نظر آرہی ہوتی ہے،جیسے وقت ظاہر ہوتا ہے۔ --Obaid Raza (تبادلۂ خیالشراکتیں) 15:26, 9 ستمبر 2016 (م ع و)
یہ محض ایک اختیار کا اضافہ ہے، اس کے نفاذ سے ویکی کا موجودہ نظام تاریخ و وقت تبدیل نہیں ہوگا۔ ہاں اگر آپ اپنی ترجیحات میں ہجری تقویم کو منتخب کرتے ہیں تو صفحات کے تاریخچے، حالیہ تبدیلیاں وغیرہ ہجری تاریخوں میں نظر آئے گی۔ یہ اختیار صارفین کی مکمل صوابدید پر ہوگا۔ :) یہ صارف منتظم ہے—خادم—  15:32, 9 ستمبر 2016 (م ع و)
  •  تبصرہ: آپ لوگ جانتے ہی ہیں کہ سعودی عرب میں ہجری / اسلامی تقویم استعمال ہوتی ہے۔ سعودی حکومت سال شروع ہونے سے قیل تقویم شائع کرتی ہے۔ کئی دفعہ ایسا بھی ہوتا ہے کہ عید کے موقع پر جاند نظر آنے کے مطابق تقویم میں ایک دن کو فرق آ جاتا ہے۔ ایسی صورت میں عید یا حج چاند کے مطابق اسلامی اصول سے ہوتی ہے۔ لیکن تقویم جو حکومت شائع کر چکی ہے وہ اسی طرح چلتی رہتی ہے۔ یعنی اس میں بعد میں کوئی رد و بدل نہیں کیا جاتا۔ حکومتی اداروں میں اسلامی تقویم ہی استعمال ہوتی ہے۔ البتہ نجی شعبہ (پرائویٹ سیکڑ) میں لینے دینے کے لحاظ سے تقویم کا استعمال ہوتا ہے۔ مثلاً ایک عمارت کا مالک مکینوں سے کرایہ اسلامی تقویم کے مطابق وصول کرتا ہے۔ وہی شخص اپنے کاروبار میں ملازمین کو گریگورین تقویم کے مطابق تنخواہ دیتا ہے کہ یہ دنیا کی معیاری تقویم ہے۔ (وجہ گریگورین تقویم میں دس دن اضافی ہوتے ہیں۔)
تقویم کے استعمال میں کوئی ابہام نہیں وہ حسب خطہ ہوگا۔ اگر دیکھا جائے تو گریگورین تقویم بھی حسب علاقہ ہی ہوتی ہے۔ وقت کے مطابق دنیا کے دو خطوں میں تاریخ مختلف ہو سکتی ہے۔
اور اس کے علاوہ اسلامی وقت بھی ہوتا ہے۔ پہلے تو یہاں عام مساجد میں بھی دو گھڑیاں لگی ہوتی تھیں مگر اب نہیں ہوتی۔ ہاں مسجد نبوی میں اب بھی دونوں وقت دکھائے جاتے ہیں۔
--طاہر محمود (تبادلۂ خیالشراکتیں) 06:11, 10 ستمبر 2016 (م ع و)

پیوند کا کوڈ

رائے شماری میں تائیدی آرا پر عمل کرتے ہوئے اردو ویکیپیڈیا کی ترتیبات فائل میں درج ذیل پیوند لگایا ہے، اس میں عیسوی سنین کے ساتھ ء کی علامت اور ہجری سنین کے ساتھ ھ کی علامت بطور خاص لگائی گئی ہے۔ بغور ملاحظہ فرمائیں اور کسی قسم کی تبدیلی مطلوب ہو تو ذیل میں تحریر کریں:

/**
 * A list of date format preference keys which can be selected in user
 * preferences. New preference keys can be added, provided they are supported
 * by the language class's timeanddate(). Only the 5 keys listed below are
 * supported by the wikitext converter (DateFormatter.php).
 *
 * The special key "default" is an alias for either dmy or mdy depending on
 * $wgAmericanDates
 */
$datePreferences = [
	'default',
	'mdy',
	'dmy',
	'ymd',
	'hijri',
	'ISO 8601',
	'jMY',
];

/**
 * The date format to use for generated dates in the user interface.
 * This may be one of the above date preferences, or the special value
 * "dmy or mdy", which uses mdy if $wgAmericanDates is true, and dmy
 * if $wgAmericanDates is false.
 */
$defaultDateFormat = 'dmy or mdy';

/**
 * Associative array mapping old numeric date formats, which may still be
 * stored in user preferences, to the new string formats.
 */
$datePreferenceMigrationMap = [
	'default',
	'mdy',
	'dmy',
	'ymd'
];

/**
 * These are formats for dates generated by MediaWiki (as opposed to the wikitext
 * DateFormatter). Documentation for the format string can be found in
 * Language.php, search for sprintfDate.
 *
 * This array is automatically inherited by all subclasses. Individual keys can be
 * overridden.
 */
$dateFormats = [
	'mdy time' => 'H:i',
	'mdy date' => 'xg j, Yء', # Urdu sign of year
	'mdy both' => 'H:i, xg j, Yء', # Urdu sign of year

	'dmy time' => 'H:i',
	'dmy date' => 'j xg Yء', # Urdu sign of year
	'dmy both' => 'H:i, j xg Yء', # Urdu sign of year

	'ymd time' => 'H:i',
	'ymd date' => 'Yء xg j', # Urdu sign of year
	'ymd both' => 'H:i, Yء xg j', # Urdu sign of year

	'hijri time' => 'H:i',
	'hijri date' => 'xmj xmF xmYھ', # Urdu sign of hijri year
	'hijri both' => 'H:i, xmj xmF xmYھ', # Urdu sign of hijri year

	'ISO 8601 time' => 'xnH:xni:xns',
	'ISO 8601 date' => 'xnY-xnm-xnd',
	'ISO 8601 both' => 'xnY-xnm-xnd"T"xnH:xni:xns',

	'jMY time' => 'H:i',
	'jMY date' => 'j M Yء', # Urdu sign of year
	'jMY both' => 'H:i, j M Yء', # Urdu sign of year
];

:) یہ صارف منتظم ہے—خادم—  10:02, 10 ستمبر 2016 (م ع و)

نتیجہ

اصطلاح ریتخانہ کی تبدیلی

درج ذیل گفتگو بند کردی گئی ہے اور جلد ہی وثق میں تبدیل کردی جائے گی۔

عبید رضا صاحب نے ماضی میں یہ تجویز دی تھی کہ اردو ویکیپیڈیا میں استعمال ہونے والے لفظ ریتخانہ کو کسی مناسب لفظ سے تبدیل کیا جائے۔ چونکہ یہ لفظ اردو میں معروف بھی نہیں اور انگریزی لفظ کا ہو بہو اور بھونڈا ترجمہ ہے اس لیے میں یہ تجویز دوبارہ پیش کرنا چاہتا ہوں۔ امید ہے احباب اس جانب توجہ فرمائیں گے۔

کچھ متبادل

کچھ متبادل جو سامنے آئے ہیں، ذیل میں درج کیے جاتے ہیں:

  • مشق خانہ
  • مشقی (یک لفظی اصطلاح)
  • تجربہ گاہ
  • بیاض
  • تختہ مشق

میرا ذاتی رجحان تختہ مشق کی جانب ہے۔ :) یہ صارف منتظم ہے—خادم—  15:12, 12 ستمبر 2016 (م ع و)

تبصرے

ہندی میں لفظ प्रयोगपृष्ठ مستعمل ہے۔ مجھے لگتا ہے کہ اسی طرح اردو میں آسان متبادل مشقی صفحہ ہونا چاہیے۔ تاہم میں یہ بھی کہنا چاہوں گا کہ نئے عنوان کا اطلاق نئے صارفین یا ایسے صارفین جنہوں نے تاحال یہ صفحہ نہیں بنایا، ان کے لیے ہونا چاہیے یا ایسے موجودہ صارفین جو یہ اصلاح اپنانا چاہیں، ان کے لیے۔ خواہ مخواہ مداخلت کر کے ہم کسی صارف کے ذیلی صفحے کا متن یا عنوان نہیں بدلنا چاہیے۔ --مزمل (تبادلۂ خیالشراکتیں) 18:53, 12 ستمبر 2016 (م ع و)

مکرمی مزمل صاحب! سب سے پہلے عید کی مبارک باد پیش ہے۔ ہندی والے پریوگ پشٹ اپنانے کا کسٹ کر چکے ہیں۔اردو ویکی میں اس کے متبادل کے بطورمشقی صفحہ اپنانے کی آپ کی رائے مناسب بھی ہے۔ لیکن تختہ مشق اس سے بہتر معلوم ہوتا ہے۔ کیوں نہ ہم اس کو اپنا لیں۔ دوسری بات جوآپ نے کہی ہے وہ راقم کی رائے میں confusion کا باعث ہو سکتی ہے۔ دیکھیں دیگر احباب کی کیا رائے ہے۔--Drcenjary (تبادلۂ خیالشراکتیں) 03:34, 13 ستمبر 2016 (م ع و)
میرے ذاتی خیال میں بھی تختہ مشق بہتر متبادل ہے۔ محترم طاہر محمود، محترم عبید رضا اور محترم امین اکبر کی رائے بھی آ جائے تو فیصلہ کرنے میں آسانی ہوگی۔--محمد عارف سومرو (تبادلۂ خیالشراکتیں) 07:02, 13 ستمبر 2016 (م ع و)
میرے کہنے کا مطلب صرف یہی ہے کہ فعال روبہ جات تیزی سے ریتخانے کو مشقی صفحہ یا تختہ مشق کے نام سے بدل سکتے ہیں، اس عمل میں موجودہ صارفین کے ریتخانوں کے بازتسمیہ کی کوشش نہ کی جائے، کیونکہ یہ صارف کا ذیلی صفحہ ہے اور صارفین کو جو نام چاہیں رکھنے کا اختیار ہے۔ نئے عنوان کا default طور اطلاق پر نئے یا پرانے صارفین کے نوتشکیل شدہ صفحات پر ہونا چاہیے۔ عنوان کی تسمیہ ہمارے اکثر احباب کی رائے پر منحصر ہو گی۔ --مزمل (تبادلۂ خیالشراکتیں) 16:21, 13 ستمبر 2016 (م ع و)
یہ تجویز ابھی دیکھی ہے،چند دوستوں سے مشورے کے بعد کل رائے دوں گا۔امین اکبر (تبادلۂ خیالشراکتیں) 21:49, 15 ستمبر 2016 (م ع و)

──────────────────────────────────────────────────────────────────────────────────────────────────── بیشتر احباب کی رائے تختۂ مشق کی جانب ہے، اگر اگلے دو دنوں میں اس کی معقول مخالفت سامنے نہ آئے تو اسے نافذ کر دیا جائے گا۔ :) یہ صارف منتظم ہے—خادم—  09:55, 27 ستمبر 2016 (م ع و)

مشقی تختہ۔--امین اکبر (تبادلۂ خیالشراکتیں) 10:14, 27 ستمبر 2016 (م ع و)
گوشئہ مشق بھی اختیار کیا جا سکتا ہے۔ ایسے بھی گوشئہ سے حرکت کا اور تختہ سے ساکت ہونے کا تصور ابھرتا ہے۔--Drcenjary (تبادلۂ خیالشراکتیں) 10:58, 27 ستمبر 2016 (م ع و)
مجھے بھی اس رائے سے اتفاق ہے۔ نوٹ: اوپر کی اصطلاح گوشئہ مشق کو میں نے emphasis کے لیے جلی کیا۔ باقی بیان سنجری صاحب کا ہی ہے۔ --مزمل (تبادلۂ خیالشراکتیں) 17:48, 27 ستمبر 2016 (م ع و)
گوشہ مشق اور مشقی تختہ دونوں اردو میں غیر مستعمل اور نامانوس ہیں۔ :) یہ صارف منتظم ہے—خادم—  21:45, 27 ستمبر 2016 (م ع و)

نتیجہ

تختہ مشق کی تعبیر صارفین نے اتفاق رائے کا اظہار کیا، اور اس ترکیب کی مخالفت میں کوئی معقول وجہ پیش نہیں گئی لہذا اب اصطلاح ریتخانہ کو تختہ مشق کی جانب منتقل کیا جاتا ہے۔ تمام صارفین سے گزارش ہے کہ آئندہ وہ اپنی تحریروں میں ریتخانے کی بجائے تختہ مشق استعمال کریں، شکریہ! :) یہ صارف منتظم ہے—خادم—  05:23, 29 ستمبر 2016 (م ع و)

بیک وقت پانچ زبانوں کی ویکی ورک شاپ کیرل میں

بھارت کی جامعات کے شعبہ جات میں اردو ویکی ورکشاپ کے لیے آپ کے سامنےبات رکھی گئی تھی۔ ساتھ ساتھ ویکی میڈیا فونڈیشن کے ساتھ مراسلت جاری ہے۔ پانچ mails کا تبادلہ ہوا ہے۔ چوں کہ کتابچوں کا ترجمہ ہنوز نا مکمل ہے اجازت مل بھی جائے تو پروگرام کے لیے کچھ عرصہ لگ ہی سکتا ہے۔ پروگرام کے لیے اجازت البتہ ضرور لے لی جائے گی لیکن تاریخ کتابچوں کے مکمل ہونے کے بعد ہی طے پا سکتی ہے۔ دریں اثنا راقم نے اپنی جامعہ میں ایک پروگرام پانچ زبانوں(اردو ، ہندی، سنسکرت، ملیالم اور انگریزی) کی ویکی تعلیم پر منحصر ایک پروگرام کا سوچا ہے۔ اس کے لیے الگ سے تائید حاصل کرنی ہوگی۔ آ پ سے التماس ہے کہ ایک اور مرتبہ تائید سے نوازیں۔ پروگرام کی تفصیلات یہاں ملیں گی۔ پاکستان کے جامعات میں بھی یہی کارروائی کی جا سکتی ہے۔ خیال رکھیں کہ meta پر پیش کی گئی درخواست کی آخری تاریخ11 اکتوبر ہے ۔ امین اکبر صاحب ، عبید رضا صاحب اور امجد صاحب سےگزارش ہے کہ وہ فوری اقدام کریں۔--Drcenjary (تبادلۂ خیالشراکتیں) 16:04, 1 اکتوبر 2016 (م ع و)

تائید

  1. تائید :) یہ صارف منتظم ہے—خادم—  17:43, 1 اکتوبر 2016 (م ع و)
  2. تائید--امین اکبر (تبادلۂ خیالشراکتیں) 05:44, 2 اکتوبر 2016 (م ع و)
  3. تائید--مزمل (تبادلۂ خیالشراکتیں) 07:47, 2 اکتوبر 2016 (م ع و)
  4. تائید--عبدالرزاق قادری (تبادلۂ خیالشراکتیں) 14:18, 2 اکتوبر 2016 (م ع و)
  5. تائید- بہت ہی اچھی بات ہے۔‌ میری بھر پور حمایت اور تائید -فیروز اردووالا (تبادلۂ خیالشراکتیں) 17:34, 2 اکتوبر 2016 (م ع و)
  6. تائید- شہاب (تبادلۂ خیالشراکتیں) 21:05, 2 اکتوبر 2016 (م ع و)
  7. تائید--محمد عارف سومرو (تبادلۂ خیالشراکتیں) 03:51, 3 اکتوبر 2016 (م ع و)
  8. تائید----صارف:محمد ذیشان خان 08:21, 3 اکتوبر 2016 (م ع و)
  9. تائید--طاہر محمود (تبادلۂ خیالشراکتیں) 11:03, 4 اکتوبر 2016 (م ع و)
  10. تائید ساجد امجد ساجدپیغام لکھئے 15:24, 5 اکتوبر 2016 (م ع و)
  11. تائید--عمار ابنِ ضیا (تبادلۂ خیالشراکتیں) 07:54, 6 اکتوبر 2016 (م ع و)
  12. تائیدابو یحیی علیگ (تبادلۂ خیالشراکتیں) 08:46, 6 اکتوبر 2016 (م ع و)
  13. تائید--Obaid Raza (تبادلۂ خیالشراکتیں) 03:13, 8 اکتوبر 2016 (م ع و)

تنقید

تبصرے

اردو ویکی پیڈیا صارفین کے گراں قدر تعاون کی حوصلہ افزائی کے لیے چند تجاویز

دوستو!

اس وقت ویکیمیڈیا فاؤنڈیشن مختلف برادریوں سے ویش لیسٹ (خواہش کر دہ فہرست) طلب کررہی ہے۔ اس سلسلے میں اردو ویکیپیڈیا کی جانب سے دو باتوں کی تجویز پیش کی جا رہی ہے:

  • ہر صارف کو ہر 500 ترامیم کی تکمیل پر مبارکباد دینے والا ایک پیام (Auto-congratulatory feature) روبہ جات کے ذریعے تبادلہ خیال پر روبہ جات کے ذریعے پہنچے۔ یہ فیچر فی الحال ہر 1000 ترامیم کی تکمیل پر ٹرانسلیٹ ویکی پر ایکو میسیج کی شکل میں پہنچتا ہے۔ مثلاً یہ پیام۔ ہم اسے ایک باضابطہ پیام کی شکل میں چاہیں گے جو تبادلہ خیال پر ہو۔
  • ایضًا ہر 50000 بائٹس کی تکمیل پر مبارکباد دینے والے فیچر کی بھی تجویز ہے۔ --مزمل (تبادلۂ خیالشراکتیں) 18:59, 16 نومبر 2016 (م ع و)

تائید

  1. تائید بطور تجویز کے محرک کے طور پر۔ --مزمل (تبادلۂ خیالشراکتیں) 19:00, 16 نومبر 2016 (م ع و)
  2. تائید :) یہ صارف منتظم ہے—خادم—  20:54, 16 نومبر 2016 (م ع و)
  3. تائید--محمد عارف سومرو (تبادلۂ خیالشراکتیں) 03:59, 17 نومبر 2016 (م ع و)
  4. تائید--امین اکبر (تبادلۂ خیالشراکتیں) 19:41, 19 نومبر 2016 (م ع و)
  5. تائید--طاہر محمود (تبادلۂ خیالشراکتیں) 19:44, 19 نومبر 2016 (م ع و)
  6. تائید--Drcenjary (تبادلۂ خیالشراکتیں) 08:00, 23 نومبر 2016 (م ع و)

تنقید

تبصرہ