پال لینگیون

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
پال لینگیون
(فرانسیسی میں: Paul Langevin ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 

معلومات شخصیت
پیدائش 23 جنوری 1872ء [1][2][3][4][5][6][7]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیرس [8]  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 19 دسمبر 1946ء (74 سال)[9][1][3][4][5][6][7]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیرس   ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مدفن پانتھیون ،  پیئغ لاشئیز قبرستان [10]  ویکی ڈیٹا پر (P119) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت فرانس   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جماعت فرانسی کمیونسٹ پارٹی (1944–)  ویکی ڈیٹا پر (P102) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رکن رائل سوسائٹی ،  فرانسیسی اکادمی برائے سائنس ،  اکیڈمی آف سائنس سویت یونین ،  سائنس کی روسی اکادمی   ویکی ڈیٹا پر (P463) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مناصب
پروفیسر   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
برسر عہدہ
1909  – 1946 
ڈائریکٹر   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
برسر عہدہ
1925  – 1946 
صدر   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
برسر عہدہ
1930  – 1933 
در سولوے کانفرنس  
ہنڈرک لورنٹز  
ولیم لاورنس براگ  
بانئ تنظیم   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
برسر عہدہ
1934  – 1939 
صدر   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
برسر عہدہ
1936  – 1946 
صدر   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
برسر عہدہ
1938  – 1946 
 
فریڈرک جولیو  
صدر   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
برسر عہدہ
1944  – 1946 
صدر   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
برسر عہدہ
1944  – 1946 
عملی زندگی
مقام_تدریس ای ایس پی سی آئی ESPCI
École Normale Supérieure
مقالات آئیونائز شدہ گیسوں پر تحقیق
مادر علمی جامعہ کیمبرج
جامعہ پیرس   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ڈاکٹری مشیر پیری کیوری ،  جے جے تھامسن ،  گبریل لیپمین   ویکی ڈیٹا پر (P184) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
استاذ پیری کیوری   ویکی ڈیٹا پر (P1066) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ڈاکٹری طلبہ ڈی بروگلی
لیون برلیون
تلمیذ خاص فریڈرک جولیو ،  لیوس دی بروگلی [11]،  موریس ڈی بروگلی   ویکی ڈیٹا پر (P802) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ طبیعیات دان ،  کیمیادان ،  ماہر تعلیم ،  استاد جامعہ [12]  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان انگریزی ،  جرمن ،  فرانسیسی [13][14]  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شعبۂ عمل طبیعیات [15]،  کیمیا ،  فلسفۂ سائنس ،  نظری طبیعیات [15]  ویکی ڈیٹا پر (P101) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعزازات
 گرینڈ کراس آف دی لیگون آف ہانر (1946)
کاپلی میڈل (1940)[16]
 سی بی ای (1920)[17]
ہیگس میڈل (1915)  ویکی ڈیٹا پر (P166) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
نامزدگیاں
نوبل انعام برائے طبیعیات   (1946)[18]
نوبل انعام برائے طبیعیات   (1937)[18]
نوبل انعام برائے طبیعیات   (1935)[18]
نوبل انعام برائے طبیعیات   (1934)[18]
نوبل انعام برائے طبیعیات   (1933)[18]
نوبل انعام برائے طبیعیات   (1931)[18]
نوبل انعام برائے طبیعیات   (1930)[18]
نوبل انعام برائے طبیعیات   (1929)[18]
نوبل انعام برائے طبیعیات   (1928)[18]
نوبل انعام برائے طبیعیات   (1927)[18]
نوبل انعام برائے طبیعیات   (1925)[18]
نوبل انعام برائے طبیعیات   (1922)[18]
نوبل انعام برائے طبیعیات   (1921)[18]
نوبل انعام برائے طبیعیات   (1916)[18]
نوبل انعام برائے طبیعیات   (1910)[18]  ویکی ڈیٹا پر (P1411) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دستخط

پال لینگیون Paul Langevin ( /lænʒˈvn/ [20]فرانسیسی: [pɔl lɑ̃ʒvɛ̃]: ٢٣ جنوری، ١٨٧٢  – ١٩ دسمبر ١٩4٦) ایک فرانسیسی طبیعیات دان تھے جس نے لینگیون حرکیات اور لینگیون مساوات پیش کی۔ وہ فاشزم کی مخالف تنظیم Comité de vigilance des intellectuels antifascistes کے بانیوں میں سے ایک تھے، جو 6 فروری 1934 کے انتہائی دائیں بازو کے فسادات کے بعد بنائی گئی تھی۔ سنہ 1930ء کی دہائی میں فاشزم کے کھلے عام مخالف ہونے کے نتیجے میں ان کی گرفتاری ہوئی اور دوسری جنگ عظیم کے بیشتر حصے میں وچی فرانس کی فاشسٹ حکومت کے دور میں نظر بند رہے۔ لینگیون سنہ 1944ء سے 1946ء تک انسانی حقوق کی تنظیم، ہیومن رائٹس لیگ (LDH) کے صدر بھی رہے اور اسی دور میں فرانسیسی کمیونسٹ پارٹی میں شامل ہوئے۔

وہ پیری کیوری کے پاس ڈاکٹریٹ کے طالب علم تھے اور بعد میں اس کی بیوہ میری کیوری کے عشق میں گرفتار ہوئے۔ وہ سنہ 1916ء اور 1917ء میں کانسٹینٹن چیلوسکی کے ساتھ اپنے دو امریکی پیٹنٹ کے لیے بھی جانے جاتے ہیں جو الٹراسونک آبدوز کا پتہ لگانے کے بارے میں تھے۔ اسے پینتھیون میں دفن کیا گیا ہے۔

  1. ^ ا ب http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb122809107 — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
  2. Léonore ID: http://www.culture.gouv.fr/public/mistral/leonore_fr?ACTION=CHERCHER&FIELD_1=COTE&VALUE_1=LH//1469/20 — بنام: Paul Langevin — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  3. ^ ا ب ایس این اے سی آرک آئی ڈی: https://snaccooperative.org/ark:/99166/w6t156pz — بنام: Paul Langevin — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  4. ^ ا ب فائنڈ اے گریو میموریل شناخت کنندہ: https://www.findagrave.com/memorial/7512 — بنام: Paul Langevin — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  5. ^ ا ب Brockhaus Enzyklopädie online ID: https://brockhaus.de/ecs/enzy/article/langevin-paul — بنام: Paul Langevin
  6. ^ ا ب گرین انسائکلوپیڈیا کیٹلینا آئی ڈی: https://www.enciclopedia.cat/ec-gec-0036487.xml — بنام: Paul Langevin — عنوان : Gran Enciclopèdia Catalana
  7. ^ ا ب Roglo person ID: https://wikidata-externalid-url.toolforge.org/?p=7929&url_prefix=https://roglo.eu/roglo?&id=p=paul;n=langevin — بنام: Paul Langevin
  8. مدیر: الیکزینڈر پروکورو — عنوان : Большая советская энциклопедия — اشاعت سوم — باب: Ланжевен Поль
  9. مدیر: الیکزینڈر پروکورو — عنوان : Большая советская энциклопедия — اشاعت سوم — باب: Ланжевен Поль
  10. عنوان : Les obsèques du professeur Langevin — شائع شدہ از: 21 دسمبر 1946
  11. https://www.mathgenealogy.org/id.php?id=105807
  12. این کے سی آر - اے یو ٹی شناخت کنندہ: https://aleph.nkp.cz/F/?func=find-c&local_base=aut&ccl_term=ica=skuk0003613 — اخذ شدہ بتاریخ: 15 دسمبر 2022
  13. http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb122809107 — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
  14. این کے سی آر - اے یو ٹی شناخت کنندہ: https://aleph.nkp.cz/F/?func=find-c&local_base=aut&ccl_term=ica=skuk0003613 — اخذ شدہ بتاریخ: 1 مارچ 2022
  15. این کے سی آر - اے یو ٹی شناخت کنندہ: https://aleph.nkp.cz/F/?func=find-c&local_base=aut&ccl_term=ica=skuk0003613 — اخذ شدہ بتاریخ: 7 نومبر 2022
  16. Award winners : Copley Medal — اخذ شدہ بتاریخ: 30 دسمبر 2018 — ناشر: رائل سوسائٹی
  17. https://bibnum.explore.psl.eu/s/psl/ark:/18469/2ff9k#?c=0&m=0&s=0&cv=0&xywh=-149%2C-1%2C2840%2C3976
  18. http://www.nobelprize.org/nomination/archive/show_people.php?id=5223
  19. F. Joliot (1951)۔ "Paul Langevin. 1872–1946"۔ Obituary Notices of Fellows of the Royal Society۔ 7 (20): 405–426۔ JSTOR 769027۔ doi:10.1098/rsbm.1951.0009Freely accessible 
  20. "Langevin": entry in the American Heritage Science Dictionary, 2002.