پہلوانی
ظاہری ہیئت
| دیگر نام | کشتی |
|---|---|
| مرتکز | کشتی (کھیل) Grappling |
| اصل ملک | برصغیر |
| مشہور افراد | گاما پہلوان Nathmal Pahalwan بندہ سنگھ بہادر Harishchandra Birajdar Jatindra Charan Goho دارا سنگھ Sushil Kumar Khashaba Jadhav |
| والدیت | کشتی پہلوانی ملا یدھا |
| نسل فنون | Catch wrestling, shoot wrestling, folkstyle wrestling, freestyle wrestling, مکسڈ مارشل آرٹس (MMA) |
| اولمپک کھیل | No |
| حصہ بسلسلہ |
| ہندوستانی حربی فنون |
|---|
| اقسام |
|
| افسانوی شخصیات |
| قابل ذکر شخصیات |
| متعلقہ اصطلاحات |
پہلوانی (اردو/شاہ مکھی: پہلوانی، ہندی: पहलवानी، پنجابی: ਪਹਿਲਵਾਨੀ، بنگالی: পালোয়ানি) یا کُشتی (ہندی: कुश्ती، مراٹھی: कुस्ती، شاہ مکھی: کشتی، پنجابی: ਕੁਸ਼ਤੀ، بنگالی: কুস্তি) جنوبی ایشیا میں کشتی کی ایک قسم ہے۔ پہلوانی کو مغلیہ سلطنت میں متعارف کرایا گیا۔ اس میں مقامی ملا-یدھا اور ایرانی بستانی کو ضم کر دیا گیا۔[1][2] پہلوانی کا لفظ بھی فارسی الفاظ پہلوانی اور کُشتی سے اخذ کیا گیاہے۔
مزید دیکھیے
[ترمیم]حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ Joseph S. Alter (مئی 1992a)۔ "The "sannyasi" and the Indian Wrestler: The Anatomy of a Relationship"۔ American Ethnologist۔ ج 19 شمارہ 2: 317–336۔ DOI:10.1525/ae.1992.19.2.02a00070۔ ISSN:0094-0496
- ↑ Joseph S. Alter (1992b)۔ The Wrestler's Body: Identity and Ideology in North India۔ Berkeley: جامعہ کیرولینا پریس۔ ISBN:0-520-07697-4