2010ء

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(2010 سے رجوع مکرر)
ہزاریہ: 3 ہزاریہ
صدیاں:
دہائیاں:
سال:

وفیات[ترمیم]

جنوری[ترمیم]

  • 4 جنوری 2010 کو دنیا کی بلند ترین عمارت برج خلیفہ كا شاندار افتتاح ہوا۔
  • 17جنوری بھارت کے سینئر سیاست دان، کیمونسٹ رہنما اور ریاست مغربی بنگال کے سابق وزیر اعلیٰ جیوتی باسو
  • 18 جنوری ممتاز صحافی اور مئوقر روزنامہ ملت کے ایڈیٹر انچیف انقلاب ماتری ،
  • 24 جنوری برطانوی سلورا سکرین اور ٹی وی اسکرین کی اداکارہ جین سیمنز پھیپھڑوں کے کینسر کے باعث کیلی فورنیا میں انتقال کرگئیں
  • 24 جنوری ممتاز کالم نگار، معروف تجزیہ کار اور سابق نگراں وزیر اطلاعات ارشاد احمد حقانی

فروری[ترمیم]

  • 2 فروری بالی ووڈ اداکار عامر خان کے والد فلمساز طاہر حسین
  • 7 فروری عوامی نیشنل پارٹی کے سابق سربرا ہ اور بزرگ سیاست دان اجمل خٹک
  • 11 فروری سابق سوویت افواج کے خلاف افغان مجاہدین کو منظم اور مسلح کرنے میں اہم ترین کردار ادا کرنے والے سابق امریکی رکن کانگریس چارلس ولسن

مارچ[ترمیم]

  • 4 مارچ اردو کے ممتاز بھارتی شاعر اور ادیب، مخمور سعیدی

مئی[ترمیم]

جون[ترمیم]

  • 1 جون 1970ء کی دہائی کے مشہور و مقبول ٹی وی پروگرام ”ڈیفرنٹ اسٹروک“ کے چائلڈ اسٹار گیری کولمین

جولائی[ترمیم]

  • 20 جولائی متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے سابق رکن اورسابق رکن سندھ اسمبلی عبد القادرلاکھانی

ستمبر[ترمیم]

  • 1 ستمبر وفاقی وزیر بلدیات عبد الرزاق تھہیم
  • 15ستمبر گورنر گلگت بلتستان ڈاکٹر شمع خالد
  • 16 ستمبر متحدہ قومی موومنٹ کے کنوینر اور سینئر رہنما ڈاکٹر عمران فاروق
  • 24 ستمبر ممتاز شاعر، ادیب اور ماہر تعلیم محسن احسان
  • 26 ستمبر پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما اور سابق وفاقی وزیر آفاق خان شاہد
  • 26 ستمبر سابق طالب علم رہنما، مزدور کسان پارٹی کے سربراہ اور بزرگ سیاست دان فتح یاب علی خان
  • 29 ستمبر سابق وفاقی وزیر دفاع راوٴ سکندر اقبال

اکتوبر[ترمیم]

  • 1 اکتوبر ہالی ووڈ میں اپنی خوش اخلاقی کے لیے مشہور اداکار ٹونی کرٹس
  • 15 اکتوبر لالی وڈ پر طویل عرصے تک راج کرنے والی اداکارہ سلونی
  • 14 اکتوبر سندھ کے سابق وزیر اعلیٰ اختر علی جی قاضی
  • 19 اکتوبر سابق صدر سردار فاروق احمد خان لغاری

نومبر[ترمیم]

  • 1 نومبر ماضی کی معروف اداکارہ چکوری بیگم

دسمبر[ترمیم]

  • 13 دسمبر بزرگ صحافی اورروزنامہ بزنس ریکارڈر کے بانی ایم اے زبیری
  • 13 دسمبر معروف دانشورو صحافی میر جمیل الرحمن

وفیات[ترمیم]

تاسیسات[ترمیم]

ہوائی کمپینیاں[ترمیم]