2010ء کی دہائی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

2010ء کی دہائی یکم جنوری 2010ء سے شروع ہو کر 31 دسمبر 2019ء تک کا وقت ہے۔ یہ تیسرے ہزارے اور اکیسویں صدی کی دوسری دہائی ہے۔

ہزاریہ:
صدیاں:
  • '
دہائیاں:
  • '
سال:
زمرہ جات:

واقعات[ترمیم]

2010

2011[ترمیم]

2012[ترمیم]

2013[ترمیم]

2014[ترمیم]

==== جنوری ====

  • 1 جنوری - لٹویا نے سرکاری طور پر یورو کرنسی کو اپنایا اور اٹھارواں یوروزون ملک بن گیا۔

فروری[ترمیم]

مارچ[ترمیم]

اپریل[ترمیم]

مئی[ترمیم]

جون[ترمیم]

جولائی[ترمیم]

اگست[ترمیم]

ستمبر[ترمیم]

اکتوبر[ترمیم]

نومبر[ترمیم]

دسمبر[ترمیم]

2015[ترمیم]

==== جنوری ====

فروری[ترمیم]

مارچ[ترمیم]

اپریل[ترمیم]

مئی[ترمیم]

  • 1 مئی کو پاکستان میں یوم مزدور منایا گیا۔

جون[ترمیم]

  • 24 جون مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج نے تین افراد قتل کر دیے۔
  • 24 جون طالبان نے افغانستان میں تباہ کن کارروائیوں کا آغاز کر دیا۔
  • 24 جون القدس،فلسطین میں اسرائیلی فائرنگ سے 3 افراد قتل۔
  • 24 جون بغداد میں پٹرول پمپ کے قریب کار بم دھماکا، 2 گاڑیاں تباہ 12 افراد ہلاک۔
  • 25 جون مقبوضہ کشمیر کی حریت قیادت نظر بند، کولگام میں تین افراد کو سپرد خاک کر دیا گیا۔
  • 25 جون افغانستان فوج کو افغانستان میں بڑے پیمانے پر مالی نقصانات کا سامنا۔
  • 25 جون اسرائیل کے جنگی جرائم کے ثبوت عالمی عدالت میں جمع۔
  • 25 جون فلوجہ،عراق میں قومی شاہراہ پر نصب بم دھماکے سے فوجی کارواں میں شامل ایک گاڑی تباہ 4 فوجی نشانہ بنے۔
  • 26 جون نورستان، افغانستان میں ہلکے و بھاری ہتھیاروں سے وسیع حملہ 17 فوجی و پولیس ہلاک،متعدد زخمی ہو گئے۔
  • 26 جون مقبوضہ کشمیر بھارت مخالف جلسے جلوس مظاہرے آزادی اور اسلام کے حق میں نعرے۔
  • 26 جون فلسطینی شہری کو فوجیوں پر فائرنگ کا الزام عائد کرکے گولیوں کا نشانہ بنادیا گیا۔
  • 26 جون رمادی، عراق میں اتحادی طیاروں کی عام شہریوں پر بمباری ،متعدد افراد شہید ہونے کی اطلاعات۔
  • 27 جون مقبوضہ کشمیر کے بادہمولہ قصبے میں واقع فوجی کیمپ میں پراسرار دھماکا،انسپکٹر سمیت 3 اہلکار ہلاک متعدد زخمی۔
  • 27 جون افغانستان میں اتحادی افواج کی 9 ٹینک، 2 ڈاٹسن اور 15 گاڑیاں مجاہدین کے ہاتھوں لگ گئیں۔
  • 27 جون مقبوضہ فلسطین 2 نوجوانوں کو نابلس اور اریحام کے درمیان شہید کر دیا گیا۔
  • 27جون شام، سرکاری فوج کی گاڑی پر مجاہدین کا راکٹ حملہ،5 ہلاک۔
  • 28 جون کشتواڑ، مقبوضہ کشمیر میں مسلمانوں کی ملکیتی زمین پر زبردستی مندر بنانے کی کوشش۔
  • 28 جون زابل، افغانستان کے صدر مقام قلات شہر میں فوجی کاروان پرشدید حملہ،گاڑی تباہ 5 سوار اہلکار ہلاک۔
  • 28 جون فلسطین، شہدا کے خون کا سخت بدلہ لیا جائے گا۔ حماس کا اعلان۔
  • 28 جون ادلب، شام میں فوجیوں کا رات کو کریک ڈاؤن، متعدد گرفتاریاں۔
  • 29 جون مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کا جامع مسجد سیرینگر میں دھاوا، وادی بھر میں مطاہرے۔
  • 29 جون جلال آباد شہر،افغانستان میں امریکی فوجیوں پر دھاوابول دیا گیا۔
  • 29 جون اسرائیل کے خلاف ایسے کسی بھی اقدام کی مخالفت کریں گے (امریکا)۔
  • 29 جون شامی فوج نے متاثرین کے کیمپ پر دھاوا بول دیا۔
  • 30 جون مقبوضہ کشمیر طلبہ کی گرفتاری کے خلاف سری نگر سمیت مختلف علاقوں میں مکمل ہڑتال۔
  • 30 جون مند ضلع گریشک، افغانستان میں شدید لڑائی کمانڈر سمیت 12 نشانہ بنے۔
  • 30 جون فلسطین میں بین الاقوامی گذرگاہ “رفح“ 3تین دن کھلنے کے بعد دوبارہ بند۔
  • 30 جون کرکوک اور تکریت، عراق میں فائرنگ،جھڑپیں۔

جولائی[ترمیم]

  • 27 جولائی 2015 کو سابق بھارتی صدر اور ایٹمی سائنس دان ابو الفاخر زین العابدین عبد الکلام دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے۔

اگست[ترمیم]

  • 14 اگست 2015 کو اسلامی جمہوریہ پاکستان نے برطانوی زیر تسلط سے آزادی کے 68 سال مکمل کیے۔
  • 15 اگست 2015 کو بھارت نے برطانوی زیر تسلط سے آزادی کے 68 سال مکمل کیے۔

ستمبر[ترمیم]

  • 6 ستمبر 2015 کو1965 کی پاک بھارت جنگ کے 50 سال مکمل ہوئے۔

اکتوبر[ترمیم]

نومبر[ترمیم]

دسمبر[ترمیم]

2016[ترمیم]

==== جنوری ====

فروری[ترمیم]

مارچ[ترمیم]

اپریل[ترمیم]

مئی[ترمیم]

جون[ترمیم]

جولائی[ترمیم]

اگست[ترمیم]

ستمبر[ترمیم]

اکتوبر[ترمیم]

نومبر[ترمیم]

دسمبر[ترمیم]

2017[ترمیم]

2018[ترمیم]

==== جنوری ====

فروری[ترمیم]

مارچ[ترمیم]

اپریل[ترمیم]

مئی[ترمیم]

جون[ترمیم]

جولائی[ترمیم]

اگست[ترمیم]

ستمبر[ترمیم]

اکتوبر[ترمیم]

نومبر[ترمیم]

  • 2 نومبر-مذہبی سکالر، عالم اور سیاست دان مولانا سمیع الحق کا قتل

دسمبر[ترمیم]

2019[ترمیم]

==== جنوری ====

فروری[ترمیم]

  • 16 فروری – نائجیریا کے عوام 2019ء کے انتخابات میں ووٹ کے ذریعے اپنا اگلا صدر منتخب کریں گے۔

مارچ[ترمیم]

اپریل[ترمیم]

  • 20 اپریلافغان عوام 2019ء کے انتخابات میں ووٹ کے ذریعے اپنا اگلا صدر منتخب کریں گے۔

مئی[ترمیم]

جولائی[ترمیم]

ستمبر[ترمیم]

اکتوبر[ترمیم]

  • 26 اکتوبر – دنیا کی سب سے بڑی چٹان اولورو پر کوہ پیمائی پر مستقل پابندی لگائی جائے گی۔

نومبر[ترمیم]

دسمبر[ترمیم]

<<  سابقہاکیسویں صدی آئندہ  >>
2000ء کی دہائی   2001-2002ء-2003ء-2004ء-2005ء-2006ء-2007ء-2008ء-2009-2010ء
2010ء کی دہائی   2011-2012ء-2013ء-2014ء-2015ء-2016ء-2017ء-2018ء-2019-2020ء
2020ء کی دہائی   2021-2022ء-2023ء-2024ء-2025ء-2026ء-2027ء-2028ء-2029-2030ء
2030ء کی دہائی   2031-2032ء-2033ء-2034ء-2035ء-2036ء-2037ء-2038ء-2039-2040ء
2040ء کی دہائی   2041-2042ء-2043ء-2044ء-2045ء-2046ء-2047ء-2048ء-2049-2050ء
2050ء کی دہائی   2051-2052ء-2053ء-2054ء-2055ء-2056ء-2057ء-2058ء-2059-2060ء
2060ء کی دہائی   2061-2062ء-2063ء-2064ء-2065ء-2066ء-2067ء-2068ء-2069-2070ء
2070ء کی دہائی   2071-2072ء-2073ء-2074ء-2075ء-2076ء-2077ء-2078ء-2079-2080ء
2080ء کی دہائی   2081-2082ء-2083ء-2084ء-2085ء-2086ء-2087ء-2088ء-2089-2090ء
2090ء کی دہائی   2091-2092ء-2093ء-2094ء-2095ء-2096ء-2097ء-2098ء-2099-2100ء


نگار خانہ[ترمیم]

  1. بھارت کی 29ویں ریاست وجود میں آ گئی - BBC News اردو
  2. [حفاظتی رکاوٹوں بارے عدالت عالیہ کا تحریری حکمنامہhttp://lahoremassacre.com/tid/30769/Lahore-High-Court-Order-Notification-for-Barriers.html]
  3. [LahoreMassacre.com http://lahoremassacre.com/tid/28605/Model-Town-Lahore-Massacre-tragedy-incident-saneha-June-17-police-state-terrorism-FIR-Shahbaz-Sharif-Nawaz-Govt.htm]
  4. دنیا کا آخری سفید نر گینڈا نہیں رہا - BBC News اردو
  5. روس: شاپنگ سینٹر کی آتشزدگی میں بچوں سمیت کم از کم 64 افراد ہلاک - BBC News اردو
  6. Jason Groves، Mario Ledwith (9 نومبر 2017)۔ "Brexit date for UK to leave EU set for مارچ 29, 2019"۔ The Daily Mail۔ 24 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 26 جنوری 2018 
  7. NASA: Annular Solar Eclipse of 2019 دسمبر 26، 2009-09-15، اخذ شدہ بتاریخ 07 اگست 2010