2019ء
Appearance
(2019 سے رجوع مکرر)
ہزاریہ: | 3 ہزاریہ |
---|---|
صدیاں: | |
دہائیاں: | |
سال: |
عیسوی تقویم | 2025 MMXXV |
اب اربی کندیتا | 2778 |
ارمینیائی تقویم | 1474 ԹՎ ՌՆՀԴ |
آشوری تقویم | 6775 |
بہائی تقویم | 181–182 |
بنگالی تقویم | 1432 |
بربر تقویم | 2975 |
برطانوی علاقائی سال | 73 ایلزبتھ. دوم – 74 ایلزبتھ. دوم |
بدھ تقویم | 2569 |
برمی تقویم | 1387 |
بازنطینی تقویم | 7533–7534 |
چینی تقویم | 甲辰年 (لکڑی ڈریگن) 4721 یا 4661 — to — 乙巳年 (لکڑی سانپ) 4722 یا 4662 |
قبطی تقویم | 1741–1742 |
ڈسکورڈی تقویم | 3191 |
ایتھوپیائی تقویم | 2017–2018 |
عبرانی تقویم | 5785–5786 |
ہندو تقویمیں | |
- وکرم سموت | 2081–2082 |
- شاکا سموت | 1947–1948 |
- کل یگ | 5126–5127 |
ہولوسین تقویم | 12025 |
اکبو تقویم | 1025–1026 |
ایرانی تقویم | 1403–1404 |
اسلامی تقویم | 1446–1447 |
جاپانی تقویم | Heisei 37 (平成37年) |
جاوی تقویم | 1958–1959 |
جوشی تقویم | 114 |
جولینی تقویم | Gregorian minus 13 days |
کوریائی تقویم | 4358 |
منگیو تقویم | ROC 114 民國114年 |
نانک شاہی تقویم | 557 |
تھائی شمسی تقویم | 2568 |
یونکس وقت | 1735689600–1767225599 |
نقص اظہار: «ء» کا غیر معروف تلفظ۔
2019ء (MMXIX) تھا عیسوی تقویم کا منگل کو شروع ہونے والا ایک عام سال ہے جو عام زمانہ (عیسوی) اور قبل مسیح (ق م) کی تعین کاری کے مطابق 2019 واں سال، 3 ہزاریہ کا 19 واں سال ہے، 21 صدی کا 19 واں سال اور 2010ء کی دہائی کا 10 واں سال ہے۔
اقوام متحدہ جنرل اسمبلی نے سال 2019ء کو دوری جدول کا بین الاقوامی سال نامزد کیا ہے۔[1][حوالہ میں موجود نہیں]
واقعات
[ترمیم]جنوری
[ترمیم]- 1 جنوری
- یہ یقین کیا جا رہا ہے کہ 1923ء میں شائع شدہ تمام تخلیقات جو ریاستہائے متحدہ امریکا میں دائرہ عام داخل ہو جائیں گی، ان کے حق اشاعت کے قوانین کو مزید تبدیل نہیں کیا جائے گا، ماسوائے صوتی ریکارڈنگ کے۔
- بغیر پائلٹ خلائی تحقیقاتی مشن نیو ہورائزنز اس تاریخ کو کیوپر بیلٹ اوبجیکٹ (کے بی او) 2014 ایم یو69 کے انتہائی قریب سے گذرے گا۔
- 10 جنوری، وینزویلا میں خوآن گوائیڈو اور قومی اسمبلی نے مئی 2018ء کے انتخابات میں موجودہ صدر نکولاس مادورو کی فتح کو غلط دیتے ہوئے انھیں ہٹانے کی کوششیں شروع کر دیں۔
- 14 جنوری، چیریٹی کانسرٹ کے دوران میں اسٹیج پر چاقو کے وار کر کے گدانسک کے میئر پاویل آداموویچ کو قتل کر دیا گیا۔
- 15-16 جنوری، نیروبی کے ہوٹل کمپاؤنڈ میں جنگ پسند گروپ الشباب کا دہشت گرد حملہ، کم از کم 21 افراد ہلاک ہو گئے۔
- 18 جنوری، سویڈنی عام انتخابات کے چار مہینوں بعد رکسداگ نے اسٹیفن لووین کو ایک مرتبہ پھر وزیر اعظم منتخب کر لیا۔
- 19 جنوری، قومی شاہراہ پر ساہیوال کے قریب پنجاب پولیس کی انسداد دہشت گردی فورس نے مبینہ پولیس مقابلے میں دو خواتین سمیت چار افراد کا قتل کر دیا۔
- 21 جنوری، وسطی صوبہ میدان وردک کے شہر میدان شہر میں فوجی تربیتی مرکز پر طالبان حملہ 126 فوجی جوان ہلاک ہو گئے۔
فروری
[ترمیم]- 16 فروری – نائجیریا کے عوام 2019ء کے انتخابات میں ووٹ کے ذریعے اپنا اگلا صدر منتخب کریں گے۔
مارچ
[ترمیم]- 29 مارچ – بمطابق شق 50 مملکت متحدہ کی یورپی اتحاد کی رکنیت ختم ہو جائے گی۔[2]
اپریل
[ترمیم]مئی
[ترمیم]- 23 مئی–26 مئی – یورپی پارلیمانی انتخابات۔
- 30 مئی – 14 جولائی – کرکٹ عالمی کپ 2019ء جدول کے مطابق انگلستان اور ویلز کے، 9 شہروں کے دس میدانوں میں منعقد ہو گا۔ افتتاحی میچ اور فائنل لندن، کے لارڈز کرکٹ گراؤنڈ میں کھیلے جائیں گے۔
جولائی
[ترمیم]- 26 جولائی – 11 اگست – پان امریکی کھیل 2019ء جدول کے مطابق لیما، پیرو میں منعقد ہو گے۔
ستمبر
[ترمیم]- 20 ستمبر – 2 نومبر – رگبی عالمی کپ 2019ء (رگبی یونین) جدول کے مطابق جاپان، کے بارہ شہروں میں منعقد ہو گا۔ افتتاحی میچ توکیو میں اور فائنل یوکوہاما میں کھیلا جائیں گے۔
اکتوبر
[ترمیم]نومبر
[ترمیم]- 5 نومبر – ریاست ہائے متحدہ انتخابات 2019ء سے 3 ریاستی گورنر اور کئی ریاستی اور مقامی اہلکار منتخب ہوں گے۔
دسمبر
[ترمیم]فکشن میں
[ترمیم]حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ See paragraph 31 in the following source: "Resolution adopted by the General Assembly on 20 دسمبر 2017 (A/RES/72/228)" (انگریزی میں). اقوام متحدہ. 2017. Archived from the original on 2019-01-05. Retrieved 2020-09-18.
- ↑ Jason Groves؛ Mario Ledwith (9 نومبر 2017)۔ "Brexit date for UK to leave EU set for مارچ 29, 2019"۔ The Daily Mail۔ 2018-12-24 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-01-26
- ↑ NASA: Annular Solar Eclipse of 2019 دسمبر 26، 15 ستمبر 2009، اخذ شدہ بتاریخ 2010-08-07