2018ء میں سن رائزرس حیدراباد

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

سن رائزرس حیدراباد انڈین پریمیئر لیگ کی ایک ٹیم ہے جس کا جغرافیائی تعلق حیدرآباد، دکن سے ہے۔ یہ آئی پی ایل کی 8 کرکٹ ٹیموں میں سے ایک ہے جنھوں نے 2018ء انڈین پریمئر لیگ میں حصہ لیا تھا۔ 2018ء میں آئی پی ایل مقابلوں میں سن رائزرس کی چھٹی شرکت تھی۔ ٹیم کے کپتان کین ولیمسن اور کوچ ٹوم موڈی تھے۔ نائب کوچ سائمن ہیلموٹ اور گیند بازی کوچ متھیا مرلی دھرن تھے۔ ٹیم کے مینٹر وی وی ایس لکشمن تھے۔

9 اپریل کو سن رائزرس نے آئی پی ایل 2018ء سیزن کا آغاز فتح کے ساتھ کیا اور 10 مئی کو یہ ٹیم کوالیفائر میں پہنچ گئی۔ کوالیفائر 2 میں کولکاتا نائٹ رائیڈرز کو شکست دینے کے بعد فائنل میں اس کا مقابلہ چنائی سپر کنگز سے ہوا جہاں اسے 8 وکٹوں کی شکست جھیلنی پڑی۔ اور اس طرح اس سیزن میں سن رائزرس مفتوح ٹیم رہی۔ نارجی کیپ ٹیم کے قائد کین ولیمسن کے نام رہا جنھوں نے کل 735 رن بنائے تھے۔[1][2]

A man playing a shot wearing New Zealand Test jersey
کین ولیمسن کو آئی پی ایل 2018ء کے لیے سن رائزرس کا کپتان نامزد کیا گیا تھا۔

پس منظر[ترمیم]

آئی پی ایل کے 2018ء سیزن کے لیے چنائی سپر کنگز اور راجستھان رایلز کو دوبارہ شامل کیا گیا تھا۔ ان دونوں ٹیموں پر 2 سال کی پابندی لگی تھی۔[3] آئی پی ایل گورننگ کونسل نے یہ بھی اعلان کیا تھا کہ کوئی بھی ٹیم محض تین کھلاڑیوں کو آکشن میں جانے سے روک سکتی ہے اور تین ہی کھلاڑیوں کو آکشن کے دوران میں رائٹ ٹو میچ اختیار کا استعمال کرتے ہوئے ٹیم میں واپس بلا سکتی ہے۔ دیگر شرائط میں یہ تھا کہ زیادہ سے زیادہ تین کیپڈ کھلاڑیوں کو ہی روکا جا سکتا ہے تاکہ تکرار سے بچا جا سکے۔ آکشن سے محفوظ کھلاڑیوں کی تنخواہ 660 million (امریکی $9.3 ملین) سے بڑھا کر 800 million (امریکی $11 ملین) کر دی گئی۔ کسی بھی فرنچائزی کو 2018ء میں 330 million (امریکی $4.6 ملین) ہی استعمال کرنے کی اجازت تھی تاکہ کم از کم 470 million (امریکی $6.6 ملین) آکشن میں خرچ کیے جاسکیں۔[4][5]

تفصیل[ترمیم]

نام شہریت آئی پی ایل
مقابلے
آئی پی ایل 2017ء Team کیپ /
ان کیپ
بیس پرائز
in (in
لاکھ)
آکشن
price in
(لاکھ)
شیکھر دھون بھارت کا پرچم 127 سن رائزرز حیدرآباد Capped 200 520[RTM]
شکیب الحسن بنگلادیش کا پرچم 43 کولکاتا نائٹ رائیڈرز Capped 100 200
کین ولیمسن نیوزی لینڈ کا پرچم 15 SunRisers Hyderabad Capped 150 300
منیش پانڈے بھارت کا پرچم 103 Kolkata Knight Riders Capped 100 1100
کارلوس بریتھویٹ ویسٹ انڈیز کرکٹ بورڈ کا پرچم 10 دہلی کیپیٹلز Capped 100 200
یوسف پٹھان بھارت کا پرچم 149 Kolkata Knight Riders Capped 75 190
وردھیمان ساہا بھارت کا پرچم 104 کنگز الیون پنجاب Capped 100 500
راشد خان افغانستان کا پرچم 14 SunRisers Hyderabad Capped 200 900[RTM]
Ricky Bhui بھارت کا پرچم 0 SunRisers Hyderabad Uncapped 20 20
دیپک ہودا بھارت کا پرچم 41 SunRisers Hyderabad Uncapped 40 360[RTM]
سدھارتھ کال بھارت کا پرچم 21 SunRisers Hyderabad Uncapped 30 380
تھنگاراسو نٹراجن بھارت کا پرچم 6 Kings XI Punjab Uncapped 40 40
Basil Thampi بھارت کا پرچم 12 گجرات لائنز Uncapped 30 95
خلیل احمد بھارت کا پرچم 0 Delhi Daredevils Uncapped 20 300
محمد نبی افغانستان کا پرچم 3 SunRisers Hyderabad Capped 50 100
سندیپ شرما بھارت کا پرچم 56 Kings XI Punjab Capped 50 300
Sachin Baby بھارت کا پرچم 18 رائل چیلنجرز بنگلور Uncapped 20 20
کرس جورڈن (کرکٹ کھلاڑی) انگلستان کا پرچم 10 SunRisers Hyderabad Capped 100 100
بلی اسٹین لیک آسٹریلیا کا پرچم 2 Royal Challengers Bangalore Capped 50 50
Tanmay Agarwal بھارت کا پرچم 0 SunRisers Hyderabad Uncapped 20 20
Shreevats Goswami بھارت کا پرچم 23 Did not play Uncapped 20 100
Bipul Sharma بھارت کا پرچم 33 SunRisers Hyderabad Uncapped 20 20[REC-1]
Mehdi Hasan بھارت کا پرچم 0 Did not play Uncapped 20 20[REC-1]
Source:[6][7]
RTM RTM: Players bought using Rights to Match Card.
REC REC-1/2/1&2: Players unsold originally in their sets but brought back for Recall Round-1 or 2 or both.

ٹیم[ترمیم]

  • غیر ملکی کھلاڑیوں کو جلی میں لکھا گیا ہے۔[8][9]
  •  * کا مطلب ہے کہ کھلاڑی سیزن کے بقیہ مقابلوں کے لیے دستیاب نہیں ہے۔
نمبر. نام شہریت ولادت طرز بلے بازی طرز گیند بازی سال معاہدہ اجرت وضاحت
بلے باز
22 کین ولیمسن نیوزی لینڈ کا پرچم (1990-08-08) 8 اگست 1990 (عمر 33 برس) Right-handed Right-arm آف بریک 2015 30 million (امریکی $420,000) Overseas and کپتان (کرکٹ)۔[10]
2 الیکس ہیلز انگلستان کا پرچم (1989-10-03)3 جنوری 1989 (عمر 29 سال) Right-handed Right-arm میڈیم پیس گیند باز 2018 10 million (امریکی $140,000) Overseas. Replacement to Warner.[11]
10 منیش پانڈے بھارت کا پرچم (1989-09-10)10 ستمبر 1989 (عمر 28 سال) Right-handed Right-arm آف بریک 2018 110 million (امریکی $1.5 ملین)
11 Tanmay Agarwal بھارت کا پرچم (1995-05-03)3 مئی 1995 (عمر 22 سال) Left-handed Right-arm لیگ بریک 2017 2 million (امریکی $28,000)
18 Sachin Baby بھارت کا پرچم (1988-12-18)18 دسمبر 1988 (عمر 29 سال) Left-handed Right-arm آف بریک 2018 2 million (امریکی $28,000)
25 شیکھر دھون بھارت کا پرچم (1985-12-05)5 دسمبر 1985 (عمر 32 سال) Left-handed Right-arm آف بریک 2013 52 million (امریکی $730,000)
27 Ricky Bhui بھارت کا پرچم (1996-11-29)29 نومبر 1996 (عمر 21 سال) Right-handed Right-arm لیگ بریک 2014 2 million (امریکی $28,000)
31 ڈیوڈ وارنر (کرکٹ کھلاڑی) آسٹریلیا کا پرچم (1986-10-27)27 اکتوبر 1986 (عمر 31 سال) Left-handed Right-arm لیگ بریک 2014 120 million (امریکی $1.7 ملین) Overseas. Banned from IPL 2018.[12]
All-rounders
4 Mehdi Hasan بھارت کا پرچم (1990-02-03)3 فروری 1990 (عمر 28 سال) Left-handed بائیں ہاتھ کا اسپن گیند باز 2018 2 million (امریکی $28,000)
5 دیپک ہودا بھارت کا پرچم (1995-40-19)19 اپریل 1995 (عمر 22 سال) Right-handed Right-arm آف بریک 2016 36 million (امریکی $500,000)
7 محمد نبی افغانستان کا پرچم (1985-10-01)1 جنوری 1985 (عمر 33 سال) Right-handed Right-arm آف بریک 2017 10 million (امریکی $140,000) Overseas.
17 یوسف پٹھان بھارت کا پرچم (1982-11-17)17 نومبر 1982 (عمر 35 سال) Right-handed Right-arm آف بریک 2018 19 million (امریکی $270,000)
26 کارلوس بریتھویٹ ویسٹ انڈیز کرکٹ بورڈ کا پرچم (1988-07-18)18 جولائی 1988 (عمر 29 سال) Right-handed Right-arm میڈیم پیس گیند باز 2018 20 million (امریکی $280,000) Overseas.
28 Bipul Sharma بھارت کا پرچم (1983-90-28)28 ستمبر 1983 (عمر 34 سال) Left-handed بائیں ہاتھ کا اسپن گیند باز 2015 2 million (امریکی $28,000)
75 شکیب الحسن بنگلادیش کا پرچم (1987-03-24)24 مارچ 1987 (عمر 31 سال) Left-handed بائیں ہاتھ کا اسپن گیند باز 2018 20 million (امریکی $280,000) Overseas.
Wicket-keepers
3 Shreevats Goswami بھارت کا پرچم (1989-05-18)18 مئی 1989 (عمر 28 سال) Left-handed 2018 10 million (امریکی $140,000)
6 وردھیمان ساہا بھارت کا پرچم (1984-10-24)24 اکتوبر 1984 (عمر 33 سال) Right-handed 2018 50 million (امریکی $700,000)
Bowlers
9 سدھارتھ کال بھارت کا پرچم (1990-50-19)19 مئی 1990 (عمر 27 سال) Right-handed Right-arm میڈیم پیس گیند باز 2016 38 million (امریکی $530,000)
13 خلیل احمد بھارت کا پرچم (1997-12-05)5 دسمبر 1997 (عمر 20 سال) Right-handed Left-arm میڈیم پیس گیند باز 2018 30 million (امریکی $420,000)
15 بھونیشور کمار بھارت کا پرچم (1990-20-05)5 فروری 1990 (عمر 28 سال) Right-handed Right-arm میڈیم پیس گیند باز 2014 85 million (امریکی $1.2 ملین) کپتان (کرکٹ)۔[13]
19 راشد خان افغانستان کا پرچم (1998-09-20)20 ستمبر 1998 (عمر 19 سال) Right-handed Right-arm لیگ بریک 2017 90 million (امریکی $1.3 ملین) Overseas.
30 Basil Thampi بھارت کا پرچم (1993-09-11)11 ستمبر 1993 (عمر 24 سال) Right-handed Right-arm میڈیم پیس گیند باز 2018 9.5 million (امریکی $130,000)
34 کرس جورڈن (کرکٹ کھلاڑی) انگلستان کا پرچم (1988-10-04)4 اکتوبر 1988 (عمر 29 سال) Right-handed Right-arm میڈیم پیس گیند باز 2017 10 million (امریکی $140,000) Overseas.
37 بلی اسٹین لیک آسٹریلیا کا پرچم (1994-11-04)4 نومبر 1994 (عمر 23 سال) Left-handed Right-arm میڈیم پیس گیند باز 2018 5 million (امریکی $70,000) Overseas. Ruled out due to fractured finger.[14]
44 تھنگاراسو نٹراجن بھارت کا پرچم (1991-50-27)27 مئی 1991 (عمر 26 سال) Left-handed Left-arm میڈیم پیس گیند باز 2018 4 million (امریکی $56,000)
66 سندیپ شرما بھارت کا پرچم (1993-05-18)18 مئی 1993 (عمر 24 سال) Right-handed Right-arm میڈیم پیس گیند باز 2018 30 million (امریکی $420,000)

انتطامیہ[ترمیم]

Tom Moody
ٹوم موڈی
VVS Laxman
وی وی ایس لکشمن
Muttiah Muralitharan
مرلی دھرن
عہدہ نام
مالک بھارت کا پرچم Kalanithi Maran (Sun Network)
ہیڈ کوچ آسٹریلیا کا پرچم ٹام موڈی
معاون کوچ آسٹریلیا کا پرچم Simon Helmot
گیند بازی کوچ سری لنکا کا پرچم متھیا مرلی دھرن
مینٹر بھارت کا پرچم وی وی ایس لکشمن
پرفارمنس انالسٹ بھارت کا پرچم Shrinivaas Chandrasekaran
فیزیو آسٹریلیا کا پرچم Theo Kapakoulakis
فیزیکل ٹرینر آسٹریلیا کا پرچم Jade Roberts
Source:[15]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. https://www.iplt20.com/stats/2018/most-runs
  2. "Chennai Super Kings, Rajasthan Royals back in Indian Premier League: BCCI"۔ The Times of India۔ 14 جولائی 2017۔ 12 اگست 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 5 دسمبر 2017 
  3. Nagaraj Gollapudi (6 دسمبر 2017)۔ "IPL franchises allowed to retain up to five players"۔ ESPNcricinfo۔ 6 دسمبر 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 6 دسمبر 2017 
  4. "IPL franchises allowed to retain up to five players"۔ Cricbuzz۔ 6 دسمبر 2017۔ اخذ شدہ بتاریخ 6 دسمبر 2017 
  5. "How do the eight IPL teams stack up?"۔ ESPNcricinfo۔ 29 جنوری 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 26 جنوری 2018 
  6. "IPL Auction 2018 – Live Updates"۔ ESPNcricinfo۔ 26 جنوری 2017۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 نومبر 2018 
  7. "List of sold and unsold players"۔ ESPNcricinfo۔ 28 جنوری 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 جنوری 2018 
  8. "IPL 2018/Sunrisers Hyderabad Squad"۔ ESPNcricinfo۔ 4 اپریل 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 4 اپریل 2018 
  9. "SRH replace David Warner with Alex Hales"۔ Cricbuzz۔ 31 مارچ 2018۔ اخذ شدہ بتاریخ 31 مارچ 2018 
  10. "Warner and Smith axed from IPL 2018"۔ ESPNcricinfo۔ 28 مارچ 2018۔ 28 مارچ 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 مارچ 2018 
  11. @ (24 اپریل 2018)۔ "Billy Stanlake has been ruled out of the remainder of IPL 2018 owing to a fractured finger. The #OrangeArmy wishes him a speedy recovery." (ٹویٹ)۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 جون 2018ٹویٹر سے 
  12. Abhishek Paul (30 مارچ 2018)۔ "IPL 2018: Sunrisers Hyderabad (SRH) eye second title sans David Warner"۔ Hindustan Times۔ 3 اپریل 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 2 اپریل 2018