مندرجات کا رخ کریں

آسٹریلیا سہ ملکی کرکٹ سیریز1982–83ء

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
آسٹریلیا سہ ملکی کرکٹ سیریز1982–83ء
تاریخ9 جنوری 1983 - 13 فروری 1983
مقامآسٹریلیا
نتیجہجیتا  آسٹریلیا
2–0 آخری سیریز میں
ٹیمیں
 آسٹریلیا  انگلینڈ  نیوزی لینڈ
کپتان
کم ہیوز باب ولیس جیف ہاورتھ
زیادہ رن
ڈیوڈ ہکس 391 ڈیوڈ گاور 563 جان رائٹ 362
زیادہ وکٹیں
جیف لاسن 16 ایئن بوتھم 17 مارٹن سنیڈن 15

بینسن اینڈ ہیجز ورلڈ سیریز کپ 1982–83ء ایک روزہ بین الاقوامی کرکٹ سہ رخی سیریز تھی جہاں آسٹریلیا نے انگلینڈ اور نیوزی لینڈ کے ساتھ میزبانی کی۔ آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ فائنل میں پہنچے جو آسٹریلیا نے 2-0 سے جیتا۔ نیوزی لینڈ اور انگلینڈ 1990-91 ء کے سیزن تک آسٹریلیا کے ساتھ دوبارہ سہ فریقی سیریز نہیں لڑیں گے۔ گھ تے ءج یک ہل لم کن جب

پوائنٹس ٹیبل

[ترمیم]
پوزیشن ٹیم میچ جیت شکست کوئی نتیجہ نہیں ٹائی پوائنٹس
1  نیوزی لینڈ 10 6 4 0 0 12
2  آسٹریلیا 10 5 5 0 0 10
3  انگلینڈ 10 4 6 0 0 8

میچوں کی تفصیل

[ترمیم]

پہلا میچ

[ترمیم]
9 جنوری 1983
سکور کارڈ
نیوزی لینڈ 
181 (44.5 اوورز)
ب
 آسٹریلیا
182/2 (46.4 اوورز)
جان رائٹ 54 (64)
کارل ریکمین 4/39 (10 اوورز)
کیپلر ویسلز 79 (118)
مارٹن سنیڈن 2/47 (10 اوورز)
آسٹریلیا 8 وکٹوں سے جیت گیا۔
میلبورن کرکٹ گراؤنڈ، میلبورن[1]
امپائر: ٹونی کرافٹر (آسٹریلیا) اور ریکس وائٹ ہیڈ (آسٹریلیا)
بہترین کھلاڑی: جان ڈائیسن (آسٹریلیا)

دوسرا میچ

[ترمیم]
11 جنوری 1983 (د/ر)
سکور کارڈ
آسٹریلیا 
180 (46.4 اوورز)
ب
 انگلینڈ
149 (41.1 اوورز)
جان ڈائیسن 49 (96)
جیف ملر 3/28 (10 اوورز)
ایلن لیمب 49 (92)
گریگ چیپل 2/17 (5.1 اوورز)
آسٹریلیا 31 رنز سے جیت گیا۔
سڈنی کرکٹ گراؤنڈ، سڈنی[2]
امپائر: ڈک فرینچ (آسٹریلیا) اور میل جانسن (آسٹریلیا)
بہترین کھلاڑی: کارل ریکیمن (آسٹریلیا)

تیسرا میچ

[ترمیم]
13 جنوری 1983
سکور کارڈ
نیوزی لینڈ 
239/8 (46.4 اوورز)
ب
 انگلینڈ
237/8 (50 اوورز)
جان رائٹ 55 (85)
ایئن بوتھم 3/40 (10 اوورز)
ڈیوڈ گاور 122 (134)
جیریمی کونی 3/46 (10 اوورز)
نیوزی لینڈ 2 رنز سے جیت گیا۔
میلبورن کرکٹ گراؤنڈ، میلبورن[3]
امپائر: بروس مارٹن (آسٹریلیا) اور میل جانسن (آسٹریلیا)
بہترین کھلاڑی: ڈیوڈ گاور (انگلینڈ)
  • انگلینڈ نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔.

چوتھا میچ

[ترمیم]
15 جنوری 1983
سکور کارڈ
انگلینڈ 
267/6 (50 اوورز)
ب
 نیوزی لینڈ
213 (48.2 اوورز)
ڈیوڈ گاور 158 (118)
رچرڈ ہیڈلی 2/44 (10 اوورز)
بروس ایڈگر 40 (78)
وک مارکس 3/30 (10 اوورز)
انگلینڈ 54 رنز سے جیت گیا۔
برسبین کرکٹ گراؤنڈ، برسبین[4]
امپائر: بروس مارٹن (آسٹریلیا) اور ڈک فرینچ (آسٹریلیا)
بہترین کھلاڑی: ڈیوڈ گاور (انگلینڈ)
  • نیوزی لینڈ نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔
  • ایان گولڈ (انگلینڈ) نے اپنا ایک روزہ ڈیبیو کیا۔

5واں میچ

[ترمیم]
16 جنوری 1983
سکور کارڈ
انگلینڈ 
182 (46.4 اوورز)
ب
 آسٹریلیا
184/3 (41 اوورز)
ڈیریک رینڈل 57 (97)
کارل ریکمین 3/28 (8.4 اوورز)
ڈیوڈ ہکس 54 (56)
ایئن بوتھم 3/29 (8 اوورز)
آسٹریلیا 7 رنز سے جیت گیا۔
برسبین کرکٹ گراؤنڈ، برسبین[5]
امپائر: پیٹر میک کونل(آسٹریلیا) اور میل جانسن (آسٹریلیا)
بہترین کھلاڑی: ڈیوڈ ہکس (آسٹریلیا)
  • آسٹریلیا نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔

چھٹا میچ

[ترمیم]
18 جنوری 1983 (د/ر)
سکور کارڈ
نیوزی لینڈ 
226/8 (50 اوورز)
ب
 آسٹریلیا
179 (45.3 اوورز)
جیف کرو 56 (73)
روڈنی ہاگ 2/32 (10 اوورز)
ڈیوڈ ہکس 68 (91)
لانس کیرنز 4/16 (10 اوورز)
نیوزی لینڈ 47 رنز سے جیت گیا۔
سڈنی کرکٹ گراؤنڈ، سڈنی[6]
امپائر: پیٹر میک کونل (آسٹریلیا) اور میل جانسن (آسٹریلیا)
بہترین کھلاڑی: ڈیوڈ ہکس (آسٹریلیا)
  • آسٹریلیا نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔

ساتواں میچ

[ترمیم]
20 جنوری 1983 (د/ر)
سکور کارڈ
نیوزی لینڈ 
199 (47.2 اوورز)
ب
 انگلینڈ
200/2 (42.4 اوورز)
بروس ایڈگر 74 (134)
باب ولیس 4/23 (9 اوورز)
ایلن لیمب 108 (106)
لانس کیرنز 4/16 (10 اوورز)
انگلینڈ 8 وکٹوں سے جیت گیا۔
سڈنی کرکٹ گراؤنڈ، سڈنی[7]
امپائر: ٹونی کرافٹر (آسٹریلیا) اور ڈک فرینچ (آسٹریلیا)
بہترین کھلاڑی: ایلن لیمب (انگلینڈ)
  • نیوزی لینڈ نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔
  • گریم فولر (انگلینڈ) نے اپنا ایک روزہ ڈیبیو کیا۔

آٹھواں میچ

[ترمیم]
22 جنوری 1983
سکور کارڈ
نیوزی لینڈ 
246/6 (50 اوورز)
ب
 آسٹریلیا
188 (44.1 اوورز)
جان رائٹ 84 (138)
کارل ریکمین 3/52 (10 اوورز)
کیپلر ویسلز 62 (116)
گیری ٹروپ 4/54 (10 اوورز)
نیوزی لینڈ 58 رنز سے جیت گیا۔
میلبورن کرکٹ گراؤنڈ، میلبورن[8]
امپائر: ڈک فرینچ (آسٹریلیا) and ریکس وائٹ ہیڈ (آسٹریلیا)
بہترین کھلاڑی: جان رائٹ (نیوزی لینڈ)
  • آسٹریلیا نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔

9واں میچ

[ترمیم]
23 جنوری 1983
سکور کارڈ
انگلینڈ 
213/5 (37 اوورز)
ب
 آسٹریلیا
217/5 (34.3 اوورز)
ایلن لیمب 94 (76)
کارل ریکمین 2/41 (8 اوورز)
ایلن بارڈر 54 (48)
نارمن کاونز 2/46 (6 اوورز)
آسٹریلیا 5 وکٹوں سے جیت گیا۔
میلبورن کرکٹ گراؤنڈ، میلبورن[9]
امپائر: ٹونی کرافٹر (آسٹریلیا) اور پیٹر میک کونل (آسٹریلیا)
بہترین کھلاڑی: ایلن لیمب (انگلینڈ)
  • آسٹریلیا نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔
  • بارش کی وجہ سے میچ 37 اوورز تک محدود کر دیا گیا۔
  • جان میگوائر (آسٹریلیا) نے اپنا ایک روزہ ڈیبیو کیا

10 واں میچ

[ترمیم]
26 جنوری 1983 (د/ر)
سکور کارڈ
انگلینڈ 
207 (41 اوورز)
ب
 آسٹریلیا
109 (27.3 اوورز)
ڈیریک رینڈل 47 (64)
ڈینس للی 3/34 (8 اوورز)
ڈیوڈ ہکس 32 (52)
ایڈی ہیمنگس 3/11 (3.3 اوورز)
انگلینڈ 98 رنز سے جیت گیا۔
سڈنی کرکٹ گراؤنڈ، سڈنی[10]
امپائر: بروس مارٹن (آسٹریلیا) اور ڈک فرینچ (آسٹریلیا)
بہترین کھلاڑی: رابن جیک مین (انگلینڈ)
  • انگلینڈ نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔.
  • بارش کی وجہ سے میچ 41 اوورز تک محدود کر دیا گیا۔

گیارھواں میچ

[ترمیم]
29 جنوری 1983
سکور کارڈ
انگلینڈ 
296/5 (50 اوورز)
ب
 نیوزی لینڈ
297/6 (48.5 اوورز)
ڈیوڈ گاور 109 (85)
ایون چیٹ فیلڈ 2/64 (10 اوورز)
رچرڈ ہیڈلی 79 (64)
رابن جیک مین 2/49 (10 اوورز)
نیوزی لینڈ 4 وکٹوں سے جیت گیا۔
ایڈیلیڈ اوول، ایڈیلیڈ[11]
امپائر: ٹونی کرافٹر (آسٹریلیا) اور ڈک فرینچ (آسٹریلیا)
بہترین کھلاڑی: رچرڈ ہیڈلی (نیوزی لینڈ)
  • انگلینڈ نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔.

12 واں میچ

[ترمیم]
30 جنوری 1983
سکور کارڈ
انگلینڈ 
228/6 (47 اوورز)
ب
 آسٹریلیا
214/7 (47 اوورز)
ڈیوڈ گاور 77 (98)
روڈنی ہاگ 2/25 (9 اوورز)
ڈیوڈ ہکس 76 (95)
رابن جیک مین 2/36 (10 اوورز)
انگلینڈ 14 رنز سے جیت گیا۔
ایڈیلیڈ اوول، ایڈیلیڈ[12]
امپائر: پیٹر میک کونل (آسٹریلیا) اور میل جانسن (آسٹریلیا)
بہترین کھلاڑی: ڈیوڈ گاور (انگلینڈ)
  • انگلینڈ نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔.
  • بارش کی وجہ سے میچ 47 اوورز تک محدود کر دیا گیا۔

13 واں میچ

[ترمیم]
31 جنوری 1983
سکور کارڈ
نیوزی لینڈ 
200/9 (47 اوورز)
ب
 آسٹریلیا
153 (44 اوورز)
گلین ٹرنر 84 (109)
جیف تھامسن 3/27 (5 اوورز)
ایلن بارڈر 41 (72)
جیریمی کونی 3/40 (10 اوورز)
نیوزی لینڈ 47 رنز سے جیت گیا۔
ایڈیلیڈ اوول، ایڈیلیڈ[13]
امپائر: ٹونی کرافٹر (آسٹریلیا) and ڈک فرینچ (آسٹریلیا)
بہترین کھلاڑی: گلین ٹرنر (نیوزی لینڈ)
  • انگلینڈ نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔.
  • کین میکلے اور ٹام ہوگن (آسٹریلیا) نے اپنا ایک روزہ ڈیبیو کیا

14 واں میچ

[ترمیم]
5 فروری1983
سکور کارڈ
انگلینڈ 
88/7 (23 اوورز)
ب
 نیوزی لینڈ
89/3 (20.3 اوورز)
ڈیوڈ گاور 35 (60)
رچرڈ ہیڈلی 3/15 (8 اوورز)
جیریمی کونی 29 (43)
باب ولیس 2/28 (8.3 اوورز)
نیوزی لینڈ 7 وکٹوں سے جیت گیا۔
واکا گراؤنڈ، پرتھ[14]
امپائر: پیٹر میک کونل (آسٹریلیا) اور ڈک فرینچ (آسٹریلیا)
بہترین کھلاڑی: رچرڈ ہیڈلی (نیوزی لینڈ)
  • نیوزی لینڈ نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔
  • بارش کی وجہ سے میچ کو 23 اوورز تک محدود کر دیا گیا۔

15 واں میچ

[ترمیم]
6 فروری1983
سکور کارڈ
آسٹریلیا 
191/9 (50 اوورز)
ب
 نیوزی لینڈ
164 (44.5 اوورز)
روڈ مارش 31 (50)
جان موریسن 3/36 (9 اوورز)
جان رائٹ 33 (66)
گریگ چیپل 3/35 (8 اوورز)
آسٹریلیا 27 رنز سے جیت گیا۔
واکا گراؤنڈ، پرتھ[15]
امپائر: ٹونی کرافٹر (آسٹریلیا) اور میل جانسن (آسٹریلیا)
بہترین کھلاڑی: روڈ مارش (آسٹریلیا)
  • نیوزی لینڈ نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔
  • اسٹیواسمتھ (آسٹریلیا) نے اپنا ایک روزہ ڈیبیو کیا۔

فائنل سیریز

[ترمیم]

آسٹریلیا نے نیوزی لینڈ کے خلاف بیسٹ آف تھری آخری سیریز 2-0 سے جیت لی۔ تگبے ھ ءج یک لہ

پہلا فائنل

[ترمیم]
9 فروری1983 (د/ر)
سکور کارڈ
نیوزی لینڈ 
193/7 (49 اوورز)
ب
 آسٹریلیا
155/4 (33.1 اوورز)
جیریمی کونی 58 (70)
جیف لاسن 2/28 (10 اوورز)
کم ہیوز 63 (74)
ایون چیٹ فیلڈ 3/27 (10 اوورز)
آسٹریلیا 6 وکٹوں سے جیت گیا۔
سڈنی کرکٹ گراؤنڈ، سڈنی[16]
امپائر: ڈک فرینچ (آسٹریلیا) اور میل جانسن (آسٹریلیا)
  • نیوزی لینڈ نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔
  • بارش نے نیوزی لینڈ کی اننگز کو 49 اوورز تک محدود کر دیا۔ آسٹریلیا کو 38 اوورز میں 150 رنز کا نظرثانی شدہ ہدف دیا گیا۔

دوسرا فائنل

[ترمیم]
13 فروری1983
سکور کارڈ
آسٹریلیا 
302/8 (50 اوورز)
ب
 نیوزی لینڈ
153 (39.5 اوورز)
اسٹیو اسمتھ 117 (130)
ایون چیٹ فیلڈ 2/54 (10 اوورز)
لانس کیرنز 52 (25)
جیف لاسن 3/11 (8 اوورز)
آسٹریلیا 149 رنز سے جیت گیا۔
میلبورن کرکٹ گراؤنڈ، میلبورن[17]
امپائر: ٹونی کرافٹر (آسٹریلیا) اور پیٹر میک کونل (آسٹریلیا)
  • آسٹریلیا نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔.
  • رچرڈ ویب (نیوزی لینڈ) نے اپنا ایک روزہ ڈیبیو کیا

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. "1st Match, Benson & Hedges World Series at Melbourne, Jan 9 1983"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 29 نومبر 2020 
  2. "2nd Match, Benson & Hedges World Series at Sydney, Jan 11 1983"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 29 نومبر 2020 
  3. "3rd Match, Benson & Hedges World Series at Melbourne, Jan 13 1983"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 29 نومبر 2020 
  4. "4th Match, Benson & Hedges World Series at Brisbane, Jan 15 1983"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 29 نومبر 2020 
  5. "5th Match, Benson & Hedges World Series at Brisbane, Jan 16 1983"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 29 نومبر 2020 
  6. "6th Match, Benson & Hedges World Series at Sydney, Jan 18 1983"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 29 نومبر 2020 
  7. "7th Match, Benson & Hedges World Series at Sydney, Jan 20 1983"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 29 نومبر 2020 
  8. "8th Match, Benson & Hedges World Series at Melbourne, Jan 22 1983"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 29 نومبر 2020 
  9. "9th Match, Benson & Hedges World Series at Melbourne, Jan 23 1983"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 29 نومبر 2020 
  10. "10th Match, Benson & Hedges World Series at Melbourne, Jan 26 1983"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 29 نومبر 2020 
  11. "11th Match, Benson & Hedges World Series at Adelaide, Jan 29 1983"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 29 نومبر 2020 
  12. "12th Match, Benson & Hedges World Series at Adelaide, Jan 30 1983"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 29 نومبر 2020 
  13. "13th Match, Benson & Hedges World Series at Adelaide, Jan 31 1983"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 29 نومبر 2020 
  14. "14th Match, Benson & Hedges World Series at Perth, Feb 4 1983"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 29 نومبر 2020 
  15. "15th Match, Benson & Hedges World Series at Perth, Feb 6 1983"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 29 نومبر 2020 
  16. "1st Final, Benson & Hedges World Series at Sydney, Feb 9 1983"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 29 نومبر 2020 
  17. "2nd Final, Benson & Hedges World Series at Melbourne, Feb 13 1983"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 29 نومبر 2020