مندرجات کا رخ کریں

ارجمند بانو بیگم

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
ممتاز محل

ملکہ مغلیہ سلطنت
دور حکومت 19 جنوری 1628ء17 جون 1631ء
معلومات شخصیت
پیدائش 1 ستمبر 1593
آگرہ، مغلیہ سلطنت
وفات 17 جون 1631
برھان پور، مغلیہ سلطنت
وجہ وفات ز چگی ،  زچہ انفیکشن   ویکی ڈیٹا پر (P509) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مدفن تاج محل   ویکی ڈیٹا پر (P119) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مذہب شیعیت
شریک حیات شاہ جہاں
اولاد اورنگزیب عالمگیر ،  دارا شکوہ ،  مراد بخش ،  شاہ شجاع ،  جہاں آرا بیگم ،  روشن آرا بیگم ،  گوہر آراء بیگم   ویکی ڈیٹا پر (P40) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
والد بدل حسن آصف خان
والدہ پلوندریگی بیگم
بہن/بھائی
خاندان تیموری خاندان ،  مغل خاندان   ویکی ڈیٹا پر (P53) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
نسل حورالنساء بیگم
جہاں آرا بیگم
دارا شکوہ
شاہ شجاع
روشن آراء بیگم
اورنگزیب عالمگیر
ایزد بخش
ثریا بانو بیگم
مراد بخش
گوہر آراء بیگم
دیگر معلومات
پیشہ ہمسر ملکہ   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان عربی ،  فارسی   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

ممتاز محل یا ارجمند بانو بیگم (پیدائش: 27 اپریل 1593ء— وفات: 17 جون 1631ء) مغل شہنشاہ شاہ جہاں کی زوجہ اور ملکہ ہندوستان تھیں۔ ممتاز محل کو ملکہ نورجہاں بعد مغلیہ سلطنت کی بااقتدار ترین ملکہ تسلیم کیا جاتا ہے۔ شاہ جہاں نے اس کی محبّت میں تاج محل تعمیر کیا۔

نگار خانہ

[ترمیم]

حوالہ جات

[ترمیم]
  • Ebba Koch۔ The Complete Taj Mahal: And the Riverfront Gardens of Agra (Hardback) (First ایڈیشن)۔ Thames & Hudson Ltd۔ صفحہ: 288 pages۔ ISBN 0-500-34209-1 
  • Diana & Michael Preston (2007)۔ A Teardrop on the Cheek of Time (Hardback) (First ایڈیشن)۔ London: Doubleday۔ صفحہ: 354 pages۔ ISBN 978-0-385-60947-0 

بیرونی روابط

[ترمیم]

ویکی ذخائر پر ارجمند بانو بیگم سے متعلق تصاویر