"بیت صیدا کا نابینا" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م ←‏حوالہ جات: صفائی بذریعہ خوب
سطر 5: سطر 5:
{{حوالہ_جات}}
{{حوالہ_جات}}
{{معجزات مسیح}}
{{معجزات مسیح}}

[[زمرہ:نابینا شخصیات]]
[[زمرہ:نابینا شخصیات]]
[[زمرہ:مرقس کی انجیل]]
[[زمرہ:مرقس کی انجیل]]

نسخہ بمطابق 16:29، 23 جنوری 2018ء

یسوع کا بیت صیدا میں ایک اندھے کو بینائی دینا، مصور Carl Bloch

ایک دفعہ یسوع مسیح بیت صیدا پہنچے تو چند آدمی آپ کے پاس ایک اندھے کو لاکر درخواست کرنے لگے کہ آپ اسے بصارتِ چشم عطا فرمائیں۔ آپ اندھے کا ہاتھ پکڑ کر اسے گاؤں سے باہر لے گئے۔ پھر اپنی تھوک میں مٹی گیلی کر کے اس کی آنکھوں پر لگائی اور ہاتھ اس پر رکھ کر پوچھا "کیا تو کچھ دیکھتا ہے؟" اس آدمی نے نظر اٹھا کر کہا "میں آدمیوں کو دیکھتا ہوں کیونکہ وہ مجھے چلتے ہوئے ایسے دکھائی دیتے ہیں جیسے درخت۔" آپ نے ایک مرتبہ پھر اس کی آنکھوں پرہاتھ رکھے اور اس کی بصارت  بحال ہوگئی یہاں تک کہ سب چیزیں صاف نظر آنے لگیں۔ آپ نے رخصت کرتے وقت اسے تاکید کی کہ "اس گاؤں کے اندر قدم بھی نہ رکھنا۔"[1]

حوالہ جات

  1. انجیل شریف بہ مطابق مرقس باب 8 آیت 22 تا 26