"جالینوس" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
←‏top: درستی
سطر 1: سطر 1:
{{Infobox person|name=جالینوس|image=Galenus.jpg|caption=اٹھارہویں صدی عیسوی میں بنایا گیا جالینوس کا خیالی عکس|birth_date=ماہِ [[ستمبر]]، [[129ء]]|birth_place=[[پیرگامون]]، [[برگاما]]، [[صوبہ ازمیر]]، [[ترکی]]|death_date=[[216ء]] (عمر: 87 سال)|ethnicity=[[یونانی]]|occupation=[[طبیب]]}}
{{Infobox person|name=جالینوس|image=Galenus.jpg|caption=اٹھارہویں صدی عیسوی میں بنایا گیا جالینوس کا خیالی عکس|birth_date=ماہِ [[ستمبر]]، [[129ء]]|birth_place=[[پیرگامون]]، [[برگاما]]، [[صوبہ ازمیر]]، [[ترکی]]|death_date=[[216ء]] (عمر: 87 سال)|ethnicity=[[یونانی]]|occupation=[[طبیب]]}}


[[یونان]] کا [[طبیب]] اور [[فلسفی]] ۔ پرگیمم ’’ [[ایشیائے کوچک]]‘‘ میں پیدا ہوا۔ باپ ریاضی دان اور معمار تھا۔ سولہ برس کی عمر میں طب کا مطالعہ شروع کیا اور [[سمرنا]] ، [[کورنتھ]] اور [[سکندریہ]] گیا۔ 158ء میں واپس آکر پرگیمم کے بادشاہ کا شاہی طبیب مقرر ہوا۔ 163ء میں [[روم]] گیا اور شہنشاہ [[مارکس آری لیس]] کا شاہی طبیب ہوگیا۔ لیکن چار سال بعد واپس پرگیمم آگیا۔ تقریبا ڈیڑھ سو تصانیف [[طب یونانی|طب]] [[منطق]] ، [[صرف و نحو]] ، [[اخلاقیات]] ، [[فلسفہ]] اور [[ادب]] کے متنوع مضامین سے تعلق رکھتی ہیں۔ [[ارسطو]] اور [[افلاطون]] کی بعض کتابوں کی شرح بھی لکھی۔
[[یونان]] کا [[طبیب]] اور [[فلسفی]] ۔ پرگیمم ’’ [[ایشیائے کوچک]]‘‘ میں پیدا ہوا۔ باپ ریاضی دان اور معمار تھا۔ سولہ برس کی عمر میں طب کا مطالعہ شروع کیا اور [[سمرنا]] ، [[کورنتھ]] اور [[سکندریہ]] گیا۔ 158ء میں واپس آکر پرگیمم کے بادشاہ کا شاہی طبیب مقرر ہوا۔ 163ء میں [[روم]] گیا اور شہنشاہ [[مارکس آری لیس]] کا شاہی طبیب ہو گیا۔ لیکن چار سال بعد واپس پرگیمم آ گیا۔ تقریبا ڈیڑھ سو تصانیف [[طب یونانی|طب]] [[منطق]] ، [[صرف و نحو]] ، [[اخلاقیات]] ، [[فلسفہ]] اور [[ادب]] کے متنوع مضامین سے تعلق رکھتی ہیں۔ [[ارسطو]] اور [[افلاطون]] کی بعض کتابوں کی شرح بھی لکھی۔
{{Commonscat|Galenus of Pergamum}}
{{Commonscat|Galenus of Pergamum}}


سطر 8: سطر 8:
[[زمرہ:129ء کی پیدائشیں]]
[[زمرہ:129ء کی پیدائشیں]]
[[زمرہ:تیسری صدی کی وفیات]]
[[زمرہ:تیسری صدی کی وفیات]]

[[زمرہ:یونانی شخصیات]]
[[زمرہ:یونانی شخصیات]]
[[زمرہ:قدیم یونان]]
[[زمرہ:قدیم یونان]]

نسخہ بمطابق 12:45، 2 فروری 2018ء

جالینوس
(لاطینی میں: Claudius Galenus ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اٹھارہویں صدی عیسوی میں بنایا گیا جالینوس کا خیالی عکس

معلومات شخصیت
پیدائش ماہِ ستمبر، 129ء
پیرگامون، برگاما، صوبہ ازمیر، ترکی
وفات 216ء (عمر: 87 سال)
روم   ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رہائش پیرگامون   ویکی ڈیٹا پر (P551) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت قدیم روم   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
نسل یونانی
عملی زندگی
استاذ البینوس   ویکی ڈیٹا پر (P1066) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ طبیب
پیشہ ورانہ زبان قدیم یونانی [1][2]  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شعبۂ عمل طب [3]،  تشریح ،  فلسفہ [3]،  منطق [3]  ویکی ڈیٹا پر (P101) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

یونان کا طبیب اور فلسفی ۔ پرگیمم ’’ ایشیائے کوچک‘‘ میں پیدا ہوا۔ باپ ریاضی دان اور معمار تھا۔ سولہ برس کی عمر میں طب کا مطالعہ شروع کیا اور سمرنا ، کورنتھ اور سکندریہ گیا۔ 158ء میں واپس آکر پرگیمم کے بادشاہ کا شاہی طبیب مقرر ہوا۔ 163ء میں روم گیا اور شہنشاہ مارکس آری لیس کا شاہی طبیب ہو گیا۔ لیکن چار سال بعد واپس پرگیمم آ گیا۔ تقریبا ڈیڑھ سو تصانیف طب منطق ، صرف و نحو ، اخلاقیات ، فلسفہ اور ادب کے متنوع مضامین سے تعلق رکھتی ہیں۔ ارسطو اور افلاطون کی بعض کتابوں کی شرح بھی لکھی۔

  1. http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb119039184 — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
  2. کونر آئی ڈی: https://plus.cobiss.net/cobiss/si/sl/conor/70567779
  3. این کے سی آر - اے یو ٹی شناخت کنندہ: https://aleph.nkp.cz/F/?func=find-c&local_base=aut&ccl_term=ica=jn19990002533 — اخذ شدہ بتاریخ: 7 نومبر 2022