"پوسائڈن" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خانہ معلومات کے اندراج کی درستی
م خودکار درستی+ترتیب+صفائی (9.7)
سطر 12: سطر 12:
|parents=[[کرونس]] و [[ریہہ]]
|parents=[[کرونس]] و [[ریہہ]]
|siblings=[[Hades]]، [[Demeter]]، [[ہیسٹیہ]]، [[ہیرہ]]، [[زیوس]]، [[Chiron]]
|siblings=[[Hades]]، [[Demeter]]، [[ہیسٹیہ]]، [[ہیرہ]]، [[زیوس]]، [[Chiron]]
|children=[[تھیسیس]]، [[Triton (mythology)|Triton]]، [[Polyphemus]]، [[اورین (علم الاساطیر)|اورین]]، [[Belus (Egyptian)|Belus]]، [[Agenor]]، [[Neleus]], <br> Atlas (the first king of [[اٹلانٹس]])
|children=[[تھیسیس]]، [[Triton (mythology)|Triton]]، [[Polyphemus]]، [[اورین (علم الاساطیر)|اورین]]، [[Belus (Egyptian)|Belus]]، [[Agenor]]، [[Neleus]], <br/> Atlas (the first king of [[اٹلانٹس]])
|mount=
|mount=
|Roman_equivalent=[[Neptune (mythology)|Neptune]]
|Roman_equivalent=[[Neptune (mythology)|Neptune]]
سطر 18: سطر 18:
'''پوسائڈن''' [[یونانی اساطیر]] کے [[بارہ اولمپوی]] دیوتاؤں میں سے ایک تھا۔ اِس کے دائرہِ اختیار میں [[سمندر]] اور [[بحر (سمندر)|بحریرہ]] تھے اور یہ گھوڑوں کو مطیع کرنے میں بھی مستحسن تھا، چنانچہ اِسے ”سمندروں کا دیوتا“ کہا جاتا ہے۔ یہ زمین کو بھی لرزاں کر سکتا تھا اور اِسی لیے اِسے کبھی ”بُھونچالوں کا دیوتا“ بھی تصّور کیا جاتا ہے۔ فنون میں پوسائڈن کو ایک بوڑھے آدمی کی شکل میں دِکھایا جاتا ہے جس کے داڑھی اور سَر کے بال گھُنگرِیلے ہوتے ہیں۔

==زندگی==
== زندگی ==
===پیدائش===
=== پیدائش ===
پوسائڈن [[کرونس]] اور [[ریہہ]] کا دوسرا بیٹا تھا۔ دیگر بیانوں میں پوسائڈن کو پیدائش کے وقت اِس کا باپ، [[کرونس]]، نِگل گیا۔ کیونکہ پوسائڈن خود ایک لافانی دیوتا تھا، یہ کرونس کے پیٹ میں جا کر مرا نہیں بلکہ ابد کی قید میں جیتا رہا۔ کرونس نے پوسائڈن سمیت اپنے چار اور نومولود بچوں کو کھا لیا جن میں اِس کا ایک بھائی [[ہادس]] اور تین بہنیں، [[ہیسٹیہ]]، [[ڈیمیٹر]] اور [[ہیرہ]]، شامل تھیں۔ یہ سب بچے اپنے باپ کے پیٹ میں زندگی بسر کرتے رہے۔ جب اِس کے سب سے چھوٹے بھائی [[زیوس]] کی پیدائش ہوئی تو اِس کی ماں ریہہ نے زیوس کو ایک غار میں چھپا کر اِس کے باپ کو کپڑے میں لپٹا پتھر کھلا دیا۔ آگے جا کر زیوس نے اپنے بہن بھائیوں کو اپنے باپ کے پیٹ سے آزاد کروایا اور پوسائڈن، زیوس کے ہمراہ، [[تیتان (علم الاساطیر)|تیتانی دیوتاؤں]] کے خلاف جنگ میں اُتر آیا۔

سطر 34: سطر 34:
== حوالہ جات ==
== حوالہ جات ==
{{حوالہ جات}}
{{حوالہ جات}}

{{یونانی اساطیر (اولمپوی)}}
{{یونانی اساطیر (اولمپوی)}}

[[زمرہ:ایلیڈ میں معبود]]
[[زمرہ:ایلیڈ میں معبود]]
[[زمرہ:حیوان دیوتا]]
[[زمرہ:یونانی جل خدا]]
[[زمرہ:یونانی جل خدا]]
[[زمرہ:یونانی علم الاساطیر]]
[[زمرہ:یونانی معبود]]
[[زمرہ:یونانی معبود]]
[[زمرہ:یونانی علم الاساطیر]]
[[زمرہ:حیوان دیوتا]]

نسخہ بمطابق 16:25، 23 مارچ 2018ء

پوسائڈن
God of the sea, earthquakes, soil, storms, and horses
Poseidon from Milos, 2nd century BC (National Archaeological Museum of Athens)
ذاتی معلومات
والدینکرونس و ریہہ
بہن بھائیHades، Demeter، ہیسٹیہ، ہیرہ، زیوس، Chiron
رومی مساویNeptune

پوسائڈن یونانی اساطیر کے بارہ اولمپوی دیوتاؤں میں سے ایک تھا۔ اِس کے دائرہِ اختیار میں سمندر اور بحریرہ تھے اور یہ گھوڑوں کو مطیع کرنے میں بھی مستحسن تھا، چنانچہ اِسے ”سمندروں کا دیوتا“ کہا جاتا ہے۔ یہ زمین کو بھی لرزاں کر سکتا تھا اور اِسی لیے اِسے کبھی ”بُھونچالوں کا دیوتا“ بھی تصّور کیا جاتا ہے۔ فنون میں پوسائڈن کو ایک بوڑھے آدمی کی شکل میں دِکھایا جاتا ہے جس کے داڑھی اور سَر کے بال گھُنگرِیلے ہوتے ہیں۔

زندگی

پیدائش

پوسائڈن کرونس اور ریہہ کا دوسرا بیٹا تھا۔ دیگر بیانوں میں پوسائڈن کو پیدائش کے وقت اِس کا باپ، کرونس، نِگل گیا۔ کیونکہ پوسائڈن خود ایک لافانی دیوتا تھا، یہ کرونس کے پیٹ میں جا کر مرا نہیں بلکہ ابد کی قید میں جیتا رہا۔ کرونس نے پوسائڈن سمیت اپنے چار اور نومولود بچوں کو کھا لیا جن میں اِس کا ایک بھائی ہادس اور تین بہنیں، ہیسٹیہ، ڈیمیٹر اور ہیرہ، شامل تھیں۔ یہ سب بچے اپنے باپ کے پیٹ میں زندگی بسر کرتے رہے۔ جب اِس کے سب سے چھوٹے بھائی زیوس کی پیدائش ہوئی تو اِس کی ماں ریہہ نے زیوس کو ایک غار میں چھپا کر اِس کے باپ کو کپڑے میں لپٹا پتھر کھلا دیا۔ آگے جا کر زیوس نے اپنے بہن بھائیوں کو اپنے باپ کے پیٹ سے آزاد کروایا اور پوسائڈن، زیوس کے ہمراہ، تیتانی دیوتاؤں کے خلاف جنگ میں اُتر آیا۔

 یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔

نگار خانہ

حوالہ جات