"تبادلۂ خیال صارف:Faismeen" کے نسخوں کے درمیان فرق

صفحے کے مندرجات دوسری زبانوں میں قابل قبول نہیں ہیں۔
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م Faismeen نے صفحہ تبادلۂ خیال صارف:Hmfs.ind کو تبادلۂ خیال صارف:Faismeen کی جانب منتقل کیا
سطر 245: سطر 245:
: بھائی کھوار ویکپیڈیا [https://incubator.wikimedia.org/w/index.php?title=Wp/khw/%D8%A2%D9%88%DB%8C%D9%84%D9%88_%D8%B5%D9%81%D8%AD%DB%81&redirectfrom=infopage] منظوری کے آخری مراحل میں ہے ہمیں کچھ تکنیکی امور مثلاً ماڈیول، سانچہ، انفو باکس اور دیکر تکنیکی امور کی انجام دہی کے سلسلے میں دشواری کا سامنا ہے آپ جیسے تجرہ کار شخصیت کی بطور ایڈمن کچھ عرصے کے لیے خدمات کی ضرورت ہے ویکیپیڈیا کی منظوری کے بعد ہم آپ کو تکلیف نہیں دیں گے، اگر آپ کی اجازت کو تو آپ کا نام بطور ٹیسٹ ایڈمن تجویز کردوں؟ آپ کی مہربانی کی منتظر، --[[User talk:Rachitrali|Rachitrali]] 06:02، 15 مئی 2019ء ([[UTC|م ع و]])
: بھائی کھوار ویکپیڈیا [https://incubator.wikimedia.org/w/index.php?title=Wp/khw/%D8%A2%D9%88%DB%8C%D9%84%D9%88_%D8%B5%D9%81%D8%AD%DB%81&redirectfrom=infopage] منظوری کے آخری مراحل میں ہے ہمیں کچھ تکنیکی امور مثلاً ماڈیول، سانچہ، انفو باکس اور دیکر تکنیکی امور کی انجام دہی کے سلسلے میں دشواری کا سامنا ہے آپ جیسے تجرہ کار شخصیت کی بطور ایڈمن کچھ عرصے کے لیے خدمات کی ضرورت ہے ویکیپیڈیا کی منظوری کے بعد ہم آپ کو تکلیف نہیں دیں گے، اگر آپ کی اجازت کو تو آپ کا نام بطور ٹیسٹ ایڈمن تجویز کردوں؟ آپ کی مہربانی کی منتظر، --[[User talk:Rachitrali|Rachitrali]] 06:02، 15 مئی 2019ء ([[UTC|م ع و]])
:: آپ کا بہت شکریہ کہ آپ نے مجھے اس لائق سمجھا۔ حقیقت یہ ہے کہ میری حد مضامین لکھنے تک ہے۔ مجھے تکنیکی امور میں زیادہ معلومات نہیں ہے۔ آپ اردو ویکیپیڈیا کے منتظمین سے رابطہ کر سکتے ہیں۔ اگر برائے نام اڈمن کی ضرورت ہے تو بندہ حاضر ہے۔ اس کے علاوہ بھی اگر میرے لائق کوئی خدمت ہوتو بلا تامل حکم کریں۔ [[صارف:Hmfs.ind|فیصل انس]] ([[تبادلۂ خیال صارف:Hmfs.ind|تبادلۂ خیال]] • [[خاص:شراکتیں/Hmfs.ind|شراکتیں]]) 14:08، 15 مئی 2019ء ([[UTC|م ع و]])
:: آپ کا بہت شکریہ کہ آپ نے مجھے اس لائق سمجھا۔ حقیقت یہ ہے کہ میری حد مضامین لکھنے تک ہے۔ مجھے تکنیکی امور میں زیادہ معلومات نہیں ہے۔ آپ اردو ویکیپیڈیا کے منتظمین سے رابطہ کر سکتے ہیں۔ اگر برائے نام اڈمن کی ضرورت ہے تو بندہ حاضر ہے۔ اس کے علاوہ بھی اگر میرے لائق کوئی خدمت ہوتو بلا تامل حکم کریں۔ [[صارف:Hmfs.ind|فیصل انس]] ([[تبادلۂ خیال صارف:Hmfs.ind|تبادلۂ خیال]] • [[خاص:شراکتیں/Hmfs.ind|شراکتیں]]) 14:08، 15 مئی 2019ء ([[UTC|م ع و]])
: جی بہت بہت شکریہ آپ اپنا ای میل بھیج دیں، میر ا ای میل یہ rachitrali@yahoo.comہے --[[User_talk:Rachitrali|Rachitrali]] 09:04، 17 جولائی 2019ء ([[UTC|م ع و]])


== عید مبارک ==
== عید مبارک ==

نسخہ بمطابق 09:04، 17 جولائی 2019ء

خوش آمدید!

ہمارے ساتھ سماجی روابط کی ویب سائٹ پر شامل ہوں: اور

Hmfs.ind (تبادلۂ خیالشراکتیں) 01:47، 12 جولائی 2018ء (م ع و)


(?_?)


بزمِ اردو ویکیپیڈیا میں خوش آمدید Faismeen

السلام علیکم! ہم امید کرتے ہیں کہ آپ اُردو ویکیپیڈیا کے لیے بہترین اضافہ ثابت ہوں گے۔
ویکیپیڈیا ایک آزاد بین اللسانی دائرۃ المعارف ہے جس میں ہم سب مل جل کر لکھتے ہیں اور مل جل کر اس کو سنوارتے ہیں۔ منصوبۂ ویکیپیڈیا کا آغاز جنوری 2001 میں ہوا، جبکہ اردو ویکیپیڈیا کا اجراء جنوری 2004 میں عمل میں آیا ۔ فی الحال اس ویکیپیڈیا میں اردو کے 205,287 مضامین موجود ہیں۔
اس دائرۃ المعارف میں آپ مضمون نویسی اور ترمیم و اصلاح سے قبل ان صفحات پر ضرور نظر ڈال لیں۔


بہتر ہوگا کہ آپ آغاز ہی میں درج ذیل صفحات پر نظر ڈال لیں:


یہاں آپ کا مخصوص صفحۂ صارف بھی ہوگا جہاں آپ اپنا تعارف لکھ سکتے ہیں، اور آپ کے تبادلۂ خیال صفحہ پر دیگر صارفین آپ سے رابطہ کر سکتے ہیں اور آپ کو پیغامات ارسال کرسکتے ہیں۔

  • کسی دوسرے صارف کو پیغام ارسال کرتے وقت ان امور کا خیال رکھیں:
    • اگر ضرورت ہو تو پیغام کا عنوان متعین کریں۔
    • پیغام کے آخر میں اپنی دستخط ضرور ڈالیں، اس کے لیے درج کریں یہ علامت --~~~~ یا اس () زریہ پر طق کریں۔


ویکیپیڈیا کے کسی بھی صفحہ کے دائیں جانب "تلاش کا خانہ" نظر آتا ہے۔ جس موضوع پر مضمون بنانا چاہیں وہ تلاش کے خانے میں لکھیں، اور تلاش پر کلک کریں۔

آپ کے موضوع سے ملتے جلتے صفحے نظر آئیں گے۔ یہ اطمینان کرنے کے بعد کہ آپ کے مطلوبہ موضوع پر پہلے سے مضمون موجود نہیں، آپ نیا صفحہ بنا سکتے ہیں۔ واضح رہے کہ ایک موضوع پر ایک سے زیادہ مضمون بنانے کی اجازت نہیں۔ نیا صفحہ بنانے کے لیے، تلاش کے نتائج میں آپ کی تلاش کندہ عبارت سرخ رنگ میں لکھی نظر آئے گی۔ اس پر کلک کریں، تو تدوین کا صفحہ کھل جائے گا، جہاں آپ نیا مضمون لکھ سکتے ہیں۔ یا آپ نیچے دیا خانہ بھی استعمال کر سکتے ہیں۔


  • لکھنے سے قبل اس بات کا یقین کر لیں کہ جس عنوان پر آپ لکھ رہے ہیں اس پر یا اس سے مماثل عناوین پر دائرۃ المعارف میں کوئی مضمون نہ ہو۔ اس کے لیے آپ تلاش کے خانہ میں عنوان اور اس کے مترادفات لکھ کر تلاش کر لیں۔
  • سب سے بہتر یہ ہوگا کہ آپ مضمون تحریر کرنے کے لیے یہاں تشریف لے جائیں، انتہائی آسانی سے آپ مضمون تحریر کرلیں گے اور کوئی مشکل پیش نہیں آئے گی۔


-- آپ کی مدد کےلیے ہمہ وقت حاضر
محمد شعیب 04:57، 4 جون 2018ء (م ع و)

جناب Faismeen کی خدمت میں آداب عرض ہے۔

امن کے پیامبر اردو اور عبرانی ویکیپیڈیا کے درمیان باہمی تعاون ہے۔ منصوبے کا آغاز 20 جون سے ہے اور اختتام 20 اگست کو ہوگا۔ آپ سے منصوبے میں شرکت کی درخواست ہے۔

  • آپ باہمی تعاون کے اصول و ضوابط یہاں ملاحظہ کر سکتے ہیں۔

  • اگر آپ اس باہمی تعاون میں حصہ لے رہے ہیں تو اپنے نئے تحریر کردہ مضامین یہاں شامل کریں۔

امید ہے کہ آپ اس باہمی تعاون میں شامل ہو کر اردو زبان کی خدمت فرمائیں گے۔ اگر آپ کو اس ضمن میں کوئی سوال دریافت کرنا ہو تو بلا جھجھک یہاں رابطہ کریں۔ ممنون — ناظمین منصوبہ امن کے پیامبر (تبادلۂ خیال!)

شكر

رمضان كريم. مبارك عليك الشهر. شكرا جزيلا على جهودك الجبارة في دعم ويكيبيديا الأردية بمقالات نوعية عن الثقافة العربية وأخص بالذكر مقالة الشعر العربي. إنها لبداية قوية لمستخدم حديث العهد بالويكي. تصفحت مساهماتك وبالرغم من أنها قليلة العدد إلا أنها كبيرة حجما (بالبايت) ونوعا. هذا وتقبل قائق الشكر وجزيل الامتنان الممزوجين بأعطر تحياتي. أخوك--مصعب (تبادلۂ خیالشراکتیں) 20:10، 12 جون 2018ء (م ع و)

شكرا لتشجيعك. فیصل انس (تبادلۂ خیالشراکتیں) 06:36، 13 جون 2018ء (م ع و)

ساہتیہ اکیڈمی کے اتعام یافتہ اردو ادیب

السلام علیکم،

ایک غیر اردو داں صارف نے انکشاف کیا کہ اس کے پاس ساہتیہ اکیڈمی کے اتعام یافتہ اردو ادیبوں پر کافی اسکین شدہ مواد ہے جسے مضامین کی شکل میں حوالہ جات کے طور پر استعمال کیا جا سکتا ہے۔ اگر آپ دل چسپی رکھتے ہیں تو آپ کو ای میل کی کاپی میں بھیج سکتا ہوں آپ کے فیس بک چیاٹ کے ذریعے۔ براہ کرام جواب مرحمت فرمایئے اور اس کے ساتھ ہی فیس بک ربط یا تعلق قائم کرنے کے کوئی اور ذریعے کا بھی ذکر کیجیے۔ --مزمل الدین (تبادلۂ خیالشراکتیں) 10:51، 19 جون 2018ء (م ع و)

وعلیکم السلام۔
مجھے خوشی ہوگی اگر یہ موقع ملا۔ آپ مجھے مواد ارسال کردیں میں وقتا فوقتا مضامین بنادونگا۔ واضح ہو کہ میں ابھی نیا صارف ہوں لہذا مجھے فی الحال حوالہ درج کرنا نہیں آتا۔ امید ہیکہ جلد ہی سیکھ لونگا۔ بہرحال۔ مضامین لکھنے کی حد تک آپ مطمئن رہیں۔ میرا فیسبوک ربط۔ فیصل انس (تبادلۂ خیالشراکتیں) 12:07، 19 جون 2018ء (م ع و)
فیس بک پر میں متعلقہ صارف کا ای میل پتہ اور پیام آپ کو بھیج چکا ہوں۔ --مزمل الدین (تبادلۂ خیالشراکتیں) 03:58، 20 جون 2018ء (م ع و)
مجھے اپکا پیغام فیس بک پر موصول ہوا۔ میں ان سے بہت جلد رابطہ کرونگا۔ فیصل انس (تبادلۂ خیالشراکتیں) 06:43، 20 جون 2018ء (م ع و)

اعزاز آپ کے لیے!

اعزاز برائے تحریر
بہت ہی کم وقت میں انتہائی عمدہ تحریری اضافہ کرکے آپ نے اپنی امتیازی خصوصیت کا مظاہرہ کیا ہے۔ امید کہ آپ اور بھی اضافے کرتے ہوئے ویکیپیڈیا کی جامعیت میں اپنا بھرپور تعاون جاری رکھیں گے۔ مزمل الدین (تبادلۂ خیالشراکتیں) 12:54، 19 جون 2018ء (م ع و)

اعزاز آپ کے لیے!

اعزاز برائے محنت وجانفشانی
اردو ویکیپیڈیا کے تئیں آپ کی محبت، خلوص اور محنت و لگن کی نذر۔ اتنے کم عرصے میں آپ نے اردو ویکیپیڈیا پر متعدد بہترین مضامین تحریر کرکے اس بات کا ثبوت دیا ہے کہ آپ عہد حاضر میں اردو کی ترقی کے لیے کچھ کر گزرنے کا جذبہ رکھتے ہیں۔ آج اردو کو منافقانہ بیساکھیوں کی بجائے ایسے ہی عزم جواں اور جذبہ خالص کی ضرورت ہے۔ امید ہے آپ کی معیت میں ہمارا یہ ویکی سفر مزید معلومات افزا اور تعمیری ہوگا۔ :) یہ صارف منتظم ہے—خادم—  مورخہ 12 جولا‎ئی 2018ء، بوقت 12 بج کر 50 منٹ (بھارت) 19:20، 11 جولائی 2018ء (م ع و)

منصوبہ صفحہ کی منتقلی

آداب! یہ بہت خوش آئند بات ہے کہ آپ ویکیپیڈیا:ویکی منصوبہ تمام زبانوں کے ویکیپیڈیا کا تعارف (ترجمہ) پر کام کر رہے ہیں۔ چونکہ یہ مضمون نہیں بلکہ منصوبہ صفحہ ہے، اس لیے اسے منتقل کر دیا گیا ہے۔ آپ حسب ضرورت صفحہ میں تبدیلی کر سکتے ہیں اور اپنے عظیم کام کو جاری رکھ سکتے ہیں۔ شکریہ! --مزمل الدین (تبادلۂ خیالشراکتیں) 19:03، 19 جولائی 2018ء (م ع و)

غیر موجودہ زمرہ جات کی تخلیق

براہ مہربانی ان زمروں کو بنانے سے گریز کیجیے جو انگریزی ویکیپیڈیا پر موجود نہ ہوں۔ مثلاً en:Category: Party for freedom شکریہ— بخاری سعید تبادلہ خیال 07:08، 29 جولائی 2018ء (م ع و)

بہتر ہے۔ فیصل انس 07:16، 29 جولائی 2018ء (م ع و)

اردو ویکیپیڈیا پر 800 ترامیم کا سنگ میل عبور کرنے پر مبارک باد قبول فرمائیں

800 ترامیم
اردو ویکیپیڈیا پر 800 ترامیم کا سنگ میل عبور کرنے پر مبارک باد قبول فرمائیں، جو اردو ویکیپیڈیا برادری کے لیے ایک بڑی خوشی اور فخر کی بات ہے!

بخاری سعید تبادلہ خیال 17:12، 5 اگست 2018ء (م ع و)

منصب ہزاری کی مبارک باد

منصب ہزاری
اردو ویکیپیڈیا پر 1000 ترامیم کا سنگ میل عبور کرنے اور منصب ہزاری پر فائز ہونے کی دلی مبارک باد قبول فرمائیں۔ امید ہے آپ کی یہ بے لوث خدمت اور پر خلوص رفاقت تا عمر برقرار رہیں گے۔

:) یہ صارف منتظم ہے—خادم—  مورخہ 15 اگست 2018ء، بوقت 5 بج کر 27 منٹ (بھارت)

شکریہ!

ستارہ برائے امن کے پیامبر 2018ء
امن کے پیامبر 2018ء کے لیے آپ کے تعاون کا شکریہ! امید ہے کہ آپ اردو زبان کی ترویج کے لیے اپنا تعاون جاری رکھیں گے اور ان مضامین میں مزید بہتری لائیں گے۔ — بخاری سعید تبادلہ خیال 06:02، 21 اگست 2018ء (م ع و)

ویکیپیڈیا: منصوبہ ایشیائی فلمی شخصیات، 2018ء

جناب Faismeen کی خدمت میں آداب عرض ہے۔

'ایشیائی فلمی شخصیات اردو ویکیپیڈیا پر ایک منصوبہ ہے جس کے تحت ایشیائی فلمی شخصیات کے متعلق مضامین تخلیق کرنے اور پرانے مضامین میں توسیع کرنی ہے۔ منصوبے کا آغاز 1 اکتوبر، 2018ء سے ہے اور اختتام 1 نومبر کو ہوگا۔ آپ سے منصوبے میں شرکت کی درخواست ہے۔

  • آپ باہمی تعاون کے اصول و ضوابط یہاں ملاحظہ کر سکتے ہیں۔

  • آپ 11:59 PM (یو ٹی سی)، 1 نومبر 2018ء تک کسی بھی وقت شامل ہو سکتے ہیں۔

اس منصوبے کا اہم مقصد ایشیاء کی فلمی شخصیات کو اردو ویکیپیڈیا کے قارئین سے متعارف کروانا ہے۔ اردو ویکیپیڈیا پر کئی اہم ایشیائی اداکاروں، فلم پروڈیوسروں اور فلم ہدایتکاروں کے صفحہ/مضامین نہیں ہیں۔ اس منصوبہ کے ذریعے ہم ان سب اشخاص کا اردو ویکیپیڈیا کے قارئین سے متعارف کروا سکتے ہیں۔

امید ہے کہ آپ اس تعاون میں شامل ہو کر اردو زبان کی خدمت فرمائیں گے۔ اگر آپ کو اس ضمن میں کوئی سوال دریافت کرنا ہو تو بلا جھجھک یہاں رابطہ کریں۔ ممنون — ناظمین منصوبہ ایشیائی فلمی شخصیات (تبادلۂ خیال!)

حسیب احمد تبادلہ خیال ) 13:49، 19 ستمبر 2018ء (م ع و)

ویکیپیڈیا:منصوبہ ایشیائی فلمی شخصیات، 2018ء

جناب Faismeen کی خدمت میں آداب عرض ہے۔

'ایشیائی فلمی شخصیات اردو ویکیپیڈیا پر ایک منصوبہ ہے جس کے تحت ایشیائی فلمی شخصیات کے متعلق مضامین تخلیق کرنے اور پرانے مضامین میں توسیع کرنی ہے۔ منصوبے کا آغاز 1 اکتوبر، 2018ء سے ہے اور اختتام 1 نومبر کو ہوگا۔ آپ سے منصوبے میں شرکت کی درخواست ہے۔

  • آپ باہمی تعاون کے اصول و ضوابط یہاں ملاحظہ کر سکتے ہیں۔

  • آپ 11:59 PM (یو ٹی سی)، 1 نومبر 2018ء تک کسی بھی وقت شامل ہو سکتے ہیں۔

اس منصوبے کا اہم مقصد ایشیاء کی فلمی شخصیات کو اردو ویکیپیڈیا کے قارئین سے متعارف کروانا ہے۔ اردو ویکیپیڈیا پر کئی اہم ایشیائی اداکاروں، فلم پروڈیوسروں اور فلم ہدایتکاروں کے صفحہ/مضامین نہیں ہیں۔ اس منصوبہ کے ذریعے ہم ان سب اشخاص کا اردو ویکیپیڈیا کے قارئین سے متعارف کروا سکتے ہیں۔

امید ہے کہ آپ اس تعاون میں شامل ہو کر اردو زبان کی خدمت فرمائیں گے۔ اگر آپ کو اس ضمن میں کوئی سوال دریافت کرنا ہو تو بلا جھجھک یہاں رابطہ کریں۔ ممنون — ناظمین منصوبہ ایشیائی فلمی شخصیات (تبادلۂ خیال!)

حسیب احمد (تبادلۂ خیالشراکتیں) 03:26، 21 ستمبر 2018ء (م ع و)

ویکیپیڈیا ایشیائی مہینہ 2018ء

تمغائے حسن کارکردگی برائے ویکی ایشیائی مہینہ 2018ء

ایشیائی مہینے کے لیے آپ کے تعاون کا شکریہ! امید ہے کہ آپ اردو زبان کی ترویج کے لیے اپنا تعاون جاری رکھیں گے، اور ان مضامین میں مزید بہتری لائیں گے۔براہ مہربانی گوگل فارم پر کر کے آن لائن اپنا پتا جمع کرائیں اور پوسٹ کارڈ کا تحفہ وصول کریں۔ — بخاری سعید (تبادلۂ خیال!)

عنوان کی تبدیلی

آداب!

آپ کے تخلیق کردہ مضمون اہلیہ کا عنوان بدل کر اہلیا کر دیا گیا ہے۔ اس کی وجہ سے ہے کہ اہلیہ لکھنے سے اردو لفظ عام طور سے بیوی کے طور پر لیا جاتا ہے جبکہ اہلیا کوئی لفظ ہی نہیں اور درست انداز میں عنوان بن سکتا ہے۔ مضمون کے تعاون کے لیے شکریہ! --مزمل الدین (تبادلۂ خیالشراکتیں) 18:20، 1 جنوری 2019ء (م ع و)

مجموعۃ ویکیبیدیا العربیۃ

آداب، جناب!

عربی ویکیپیڈیا والے مجھے پیار سے اپنے فیس بک گروپ مجموعۃ ویکیبیدیا العربیۃ میں شامل کر چکے ہیں۔ میرے حساب چونکہ عربی و فارسی میں میرا موقف من آنم کہ من دانم ہے، اس لیے میں کوشش کر رہا تھا کہ اس گروپ آپ کو شامل کیا جائے۔ غیر منتظم ہوتے ہوئے میں نے آپ کو شامل کرنے کی کوشش تو کی تھی۔ کیا آپ کو رکنیت دی گئی ہیں؟ یا اگر آپ دلچسپی رکھتے ہیں تو میں راست گروپ ایڈمن سے بات کر سکتا ہوں۔--مزمل الدین (تبادلۂ خیالشراکتیں) 13:47، 6 جنوری 2019ء (م ع و)

آداب!
مجھے خوشی ہو گی اگر میں عربی زبان کے ذیعے اردو ویکیپیڈیا کے لئے کچھ کرسکوں۔ میں نے فیس بک کے اس گروپ میں شمولیت کی کوشش کی تھی مگر شاید درخواست منظور نہیں ہوئی۔ اگر مجھے شامل کر لیا جاتا ہے تو شاید اردو ویکیپیڈیا کے لئے مزید کچھ بہتر ہو سکے۔ ہم اس کے لیے تیار ہیں۔ پیشگی شکریہ۔ فیصل انس (تبادلۂ خیالشراکتیں) 18:21، 6 جنوری 2019ء (م ع و)
چلیے، یہاں دیکھیے گا آپ کو الحمد اللہ اس گروپ میں شامل کر لیا گیا ہے۔ مبارک! --مزمل الدین (تبادلۂ خیالشراکتیں) 19:15، 6 جنوری 2019ء (م ع و)
بہت بہت شکریہ فیصل انس (تبادلۂ خیالشراکتیں) 04:34، 7 جنوری 2019ء (م ع و)
گلگت بلتستان میں بولی جانے والی زبان شینا کے ٹیسٹ ویکی پروجیکٹ کے لیے ٹیسٹ ایڈمن کی نامزدگی کے لیے رائے شماری جاری ہے آپ یہاں [1]پر اپنی رائے دے سکتے ہیں، گزارش ہے کہ آپ اپنے قیمتی آرا سے نوازیں، شکریہ -Rachitrali 04:08، 17 جنوری 2019ء (م ع و)

اردو ویکی پیڈیا کے لیے یوزر گروپز کی تشکیل

السلام علیکم!

حالیہ اردو چینی ہمکاری منصوبہ میں اور کئی اہم موضوعات پر آپ کے گراں قدر تعاون کے لیے تہ دل سے مبارک باد اور نیک تمنائیں!

آج بھارت کی کئی زبانوں کے اپنے یوزر گروپز ہیں۔ تاہم اردو کا نہیں ہے۔ پیچیدہ بات یہ ہے کہ اردو کے صارفین دو ملکوں میں بٹے ہیں اور ان میں زمینی سطح پر کوئی ربط نہیں ہے۔

اس لیے میں چینی ویکی پیڈیا کے صارفین کی مثال دینا چاہوں گا۔ چائنیز یوزر گروپ صرف سز زمین چین کے صارفین کا گروپ ہے۔ جبکہ ہانک کانگ یوزر گروپ ہانک کانگ کے ویکی نویسوں کا الگ گروپ ہے۔ یہ باوجود اس کے ہے کہ بر سر عمل ویکی پیڈیا کی زبان چینی ہی ہے۔

ہم اردو ویکی پیڈیا کے لیے شعیب صاحب، جنیند احمد نور صاحب، ڈاکٹر سنجری، میں اور آپ جیسے کئی احباب کو بھارتی اردو ویکی نویس گروپ / گروہ کے رکن بنا سکتے، جبکہ طاہر صاحب، عبید صاحب، عارف صاحب، عمیر صاحب، حماد صاحب پاکستانی گروپ میں سر گرم حصہ ادا کر سکتے ہیں۔ اس طرح دونوں ملکوں میں اردو ویکی پر مزید کام ہو سکتا ہے۔

اس سلسلے میں آپ سے التماس ہے کہ آپ شعیب صاحب سے گفت و شنید فرما کر انہیں بھارتی اردو ویکی نویس گروپ بنانے کے لیے آمادہ فرمائیں۔ اس کے بعد ہم کچھ اور لوگوں سے بات کر کے ایک اجلاس حیدرآباد میں رکھ سکتے ہیں جس میں کچھ لوگ فون پر یا فیس بک پر ساتھ شامل ہو سکتے ہیں۔ کم سے کم ہم دونوں بالمشافہ موجود رہ کر کوارڈی نیٹ کر سکتے ہیں۔ اس طرح ہم جلد ہی یہ کام انجام دے سکتے ہیں۔

براہ کرم اپنے تاثرات سے مطلع فرمایئے۔ --مزمل الدین (تبادلۂ خیالشراکتیں) 14:51، 20 مارچ 2019ء (م ع و)

وعلیکم السلام!

میری چھوٹی موٹی کاوش کو سراہنے کے لیے بہت بہت شکریہ۔ اردو یوزرگروپ کی ضرورت شدت سے محسوس ہو رہی ہے اور ہندی ویکیپیڈیا کے ایک ساتھی (جے انصاری) نے بھی کہا تھا اردو کا اپنا یوزرگروپ ہونا چاہئے اور انہوں نے بھارتی صارفین کا یوزرگروپ بنانے کے لئے تعاون کا بھروسا بھی دیا تھا۔ شعیب صاحب اور عزیزی حماد صاحب سے بھی گفتگو ہوئی تھی تاہم کام نہ ہو سکا۔ اب ضرورت ہے کہ بھارت اور پاکستان دونوں ملکوں میں منظم طریقے سے کام کیا جائے۔اور اب ہمارا یوزر گروپ بن ہی جانا چاہئے۔ جہاں تک اجلاس کا تعلق ہے تو آپ جلد از جلد کوئی تاریخ متعین کریں، میں ہر ممکن خدمت کے لئے تیار ہوں۔ اگر ممکن ہوتو کل بروز جمعرات یا جمعہ ملاقات کا موقع دیں جلسہ سے متعلق کوئی پراگرم بناتے ہیں۔ میری مستقل سکونت حیدراباد ہی ہے لہذا ہم دونوں مل کر نئے صارفین کی تشکیل اور اردو ویکیپیڈیا کی تشہیر کر کے صارفین کی تعداد میں اضافہ کر سکتے ہیں۔ اردو ویکیپیڈیا کے لئے ہمہ وقت تیار۔ فیصل انس (تبادلۂ خیالشراکتیں) 17:40، 20 مارچ 2019ء (م ع و)

انشاءاللہ جلد ملاقات کا پلان بناتے ہیں تاکہ کچھ اہم پہلوؤں پر گفتگو کی جا سکے۔ اس اثنا آپ
https://meta.wikimedia.org/wiki/Wikimedia_user_groups 

کو پڑھ لیجیے۔ --مزمل الدین (تبادلۂ خیالشراکتیں) 17:48، 20 مارچ 2019ء (م ع و)

اگر آپ آج رات 9 اور 11 کے بیچ فیس بک پر لیاپ ٹاپ یا پی سی کے ساتھ آن لائن رہیں تو ان شاء اللہ ہم آج گفتگو (آواز کے ساتھ) کر سکتے ہیں۔ --مزمل الدین (تبادلۂ خیالشراکتیں) 10:57، 21 مارچ 2019ء (م ع و)

ٹھیک ہے۔ آج رات فیس بک پر گفتگو ہو گی ان شاءاللہ فیصل انس (تبادلۂ خیالشراکتیں) 12:35، 21 مارچ 2019ء (م ع و)

تبادلۂ خیال صارف:Hindustanilanguage#اردو_یوزر_گروپ --مزمل الدین (تبادلۂ خیالشراکتیں) 16:03، 22 مارچ 2019ء (م ع و)

یوزر گروپ کے لیے لوگو

آداب!

https://meta.wikimedia.org/wiki/Dehalvi_Wikimedia_User_Group کو آپ ملاحظہ کر سکتے ہیں۔ منصوبہ صفحے اور ذیلی صفحات کو بہتر بنانے کی میں نے کوشش کی ہے۔ تاہم کیا آپ لوگو کے بارے میں کچھ مدد کر سکتے ہیں۔ آپ https://meta.wikimedia.org/wiki/Wikimedia_user_groups اس صفحے پر کئی لوگو دیکھ سکتے ہیں اور کچھ نمونے تیار کر سکتے ہیں۔ ضروری نہیں کہ ویکی پیڈیا سے ہی ملتا جلتا کوئی لوگو ہو۔ ہم اسے ماورائے ویکی ڈسکس کر کے فائنل کر سکتے ہیں۔ --مزمل الدین (تبادلۂ خیالشراکتیں) 19:42، 23 مارچ 2019ء (م ع و)

میرا خیال ہے کہ لوگو میں بھارت، اردو اور ویکیپیڈیا تینوں کی عکاسی ہونی چاہئے تاکہ لوگو یوزرگروپ کی مکمل نمائندگی کرسکے۔ ایک دائرہ میں بھارت کا نقشہ ہو جس میں دو خانے ہوں ایک میں ویکیپیڈیا کا ڈبلیو اور دوسرے خانہ میں لفظ اردو ہو۔ مثال کے لئے Wikipedia & Education User Group کا لوگو دیکھیں۔ اس میں کتاب کی جگہ بھارت کا نقشہ استعال کر سکتے ہیں۔ @محمد شعیب: بھائی، آپ کی کیا رائے ہے؟ فیصل انس (تبادلۂ خیالشراکتیں) 02:36، 24 مارچ 2019ء (م ع و)

اردو ویکیپیڈیا پر منتخب مضامین کی کمی

اردو ویکیپیڈیا پر اس وقت منتخب مضامین کی کمی ہے یہاں تک کہ سال کے پر ہفتے ایک نیا مضمون ضفحہ اول پر نہیں لگایا جا سکتا۔ آپ نے نیوزی لینڈ پر اچھا خاصا کام کیا ہے کیا آپ اس پر مزید کاوش کر کے اسے منتخب مضمون بنا سکتے ہیں۔ --طاہر محمود (تبادلۂ خیالشراکتیں) 07:55، 21 اپریل 2019ء (م ع و

نیوزی لینڈ کو جلد کی پورا کرنے کا ارادہ ہے۔ اس کے علاوہ اہلیا بھی ہم نے مکمل ترجمہ کیا ہوا ہے۔ اگر سرخ روابط بن جائیں تو وہ منتخب یے۔ نیوزی لینڈ اس ہفتہ مکمل ہو جائے گا ان شاءاللہ۔ فیصل انس (تبادلۂ خیالشراکتیں) 10:28، 21 اپریل 2019ء (م ع و)


کھوار زبان کے ویکیپیڈیا کے لیے ٹیسٹ ایڈمن کی ضرورت ہے

بھائی کھوار ویکپیڈیا [2] منظوری کے آخری مراحل میں ہے ہمیں کچھ تکنیکی امور مثلاً ماڈیول، سانچہ، انفو باکس اور دیکر تکنیکی امور کی انجام دہی کے سلسلے میں دشواری کا سامنا ہے آپ جیسے تجرہ کار شخصیت کی بطور ایڈمن کچھ عرصے کے لیے خدمات کی ضرورت ہے ویکیپیڈیا کی منظوری کے بعد ہم آپ کو تکلیف نہیں دیں گے، اگر آپ کی اجازت کو تو آپ کا نام بطور ٹیسٹ ایڈمن تجویز کردوں؟ آپ کی مہربانی کی منتظر، --Rachitrali 06:02، 15 مئی 2019ء (م ع و)
آپ کا بہت شکریہ کہ آپ نے مجھے اس لائق سمجھا۔ حقیقت یہ ہے کہ میری حد مضامین لکھنے تک ہے۔ مجھے تکنیکی امور میں زیادہ معلومات نہیں ہے۔ آپ اردو ویکیپیڈیا کے منتظمین سے رابطہ کر سکتے ہیں۔ اگر برائے نام اڈمن کی ضرورت ہے تو بندہ حاضر ہے۔ اس کے علاوہ بھی اگر میرے لائق کوئی خدمت ہوتو بلا تامل حکم کریں۔ فیصل انس (تبادلۂ خیالشراکتیں) 14:08، 15 مئی 2019ء (م ع و)
جی بہت بہت شکریہ آپ اپنا ای میل بھیج دیں، میر ا ای میل یہ rachitrali@yahoo.comہے --Rachitrali 09:04، 17 جولائی 2019ء (م ع و)

عید مبارک

بدون_چوکھٹ
بدون_چوکھٹ

السلام علیکم!

عید الفطر کے پر مسرت موقع پر تمام امت مسلمہ کو بہت بہت مبارک باد (تقبل اللہ منا ومنکم)۔ اللہ ہم سب کی رمضان المبارک میں کی جانے والی عبادات کو قبول فرمائے اور عید کی حقیقی خوشیاں نصیب فرمائے آمین۔MediaWiki message delivery (تبادلۂ خیالشراکتیں) 17:38، 4 جون 2019ء (م ع و)