"جالینوس" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: اضافہ زمرہ جات +ترتیب+صفائی (14.9 core): + زمرہ:ماہرین نباتات |
درستی |
||
سطر 1: | سطر 1: | ||
{{Infobox person}} |
|||
{{Infobox person|name=جالینوس|image=Galenus.jpg|caption=اٹھارہویں صدی عیسوی میں بنایا گیا جالینوس کا خیالی عکس|birth_date=ماہِ [[ستمبر]]، [[129ء]]|birth_place=[[پیرگامون]]، [[برگاما]]، [[صوبہ ازمیر]]، [[ترکی]]|death_date=[[216ء]] (عمر: 87 سال)|ethnicity=[[یونانی]]|occupation=[[طبیب]]}} |
|||
[[یونان]] کا [[طبیب]] اور [[فلسفی]]۔ پرگیمم ’’ [[ایشیائے کوچک]]‘‘ میں پیدا ہوا۔ باپ ریاضی دان اور معمار تھا۔ سولہ برس کی عمر میں طب کا مطالعہ شروع کیا اور [[سمرنا]]، [[کورنتھ]] اور [[سکندریہ]] گیا۔ 158ء میں واپس آکر پرگیمم کے بادشاہ کا شاہی طبیب مقرر ہوا۔ 163ء میں [[روم]] گیا اور شہنشاہ [[مارکس آری لیس]] کا شاہی طبیب ہو گیا۔ لیکن چار سال بعد واپس پرگیمم آ گیا۔ |
[[یونان]] کا [[طبیب]] اور [[فلسفی]]۔ پرگیمم ’’ [[ایشیائے کوچک]]‘‘ میں پیدا ہوا۔ باپ ریاضی دان اور معمار تھا۔ سولہ برس کی عمر میں طب کا مطالعہ شروع کیا اور [[سمرنا]]، [[کورنتھ]] اور [[سکندریہ]] گیا۔ 158ء میں واپس آکر پرگیمم کے بادشاہ کا شاہی طبیب مقرر ہوا۔ 163ء میں [[روم]] گیا اور شہنشاہ [[مارکس آری لیس]] کا شاہی طبیب ہو گیا۔ لیکن چار سال بعد واپس پرگیمم آ گیا۔ تقریباً ڈیڑھ سو تصانیف [[طب یونانی|طب]] [[منطق]]، [[صرف و نحو]]، [[اخلاقیات]]، [[فلسفہ]] اور [[ادب]] کے متنوع مضامین سے تعلق رکھتی ہیں۔ [[ارسطو]] اور [[افلاطون]] کی بعض کتابوں کی شرح بھی لکھی۔ |
||
== حوالہ جات == |
|||
{{حوالہ جات}} |
|||
{{زمرہ کومنز|Galenus of Pergamum}} |
{{زمرہ کومنز|Galenus of Pergamum}} |
||
نسخہ بمطابق 18:29، 3 اگست 2019ء
جالینوس | |
---|---|
(لاطینی میں: Claudius Galenus) | |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 2ویں صدی[1][2] پیرگامون [2] |
وفات | 3ویں صدی[3] روم |
رہائش | پیرگامون |
شہریت | قدیم روم |
عملی زندگی | |
استاذ | البینوس |
پیشہ | طبی مصنف ، جراح ، ماہر حیاتیات ، ماہر اعصابیات ، طبیب ، فلسفی [4] |
پیشہ ورانہ زبان | قدیم یونانی [5][6] |
شعبۂ عمل | طب [7]، تشریح ، فلسفہ [7]، منطق [7] |
درستی - ترمیم |
یونان کا طبیب اور فلسفی۔ پرگیمم ’’ ایشیائے کوچک‘‘ میں پیدا ہوا۔ باپ ریاضی دان اور معمار تھا۔ سولہ برس کی عمر میں طب کا مطالعہ شروع کیا اور سمرنا، کورنتھ اور سکندریہ گیا۔ 158ء میں واپس آکر پرگیمم کے بادشاہ کا شاہی طبیب مقرر ہوا۔ 163ء میں روم گیا اور شہنشاہ مارکس آری لیس کا شاہی طبیب ہو گیا۔ لیکن چار سال بعد واپس پرگیمم آ گیا۔ تقریباً ڈیڑھ سو تصانیف طب منطق، صرف و نحو، اخلاقیات، فلسفہ اور ادب کے متنوع مضامین سے تعلق رکھتی ہیں۔ ارسطو اور افلاطون کی بعض کتابوں کی شرح بھی لکھی۔
حوالہ جات
- ↑ جی این ڈی آئی ڈی: https://d-nb.info/gnd/118537202 — اخذ شدہ بتاریخ: 17 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: CC0
- ^ ا ب جی این ڈی آئی ڈی: https://d-nb.info/gnd/118537202 — عنوان : Galenus
- ↑ https://thesaurus.cerl.org/cgi-bin/record.pl?rid=cnp01235003
- ↑ این کے سی آر - اے یو ٹی شناخت کنندہ: https://aleph.nkp.cz/F/?func=find-c&local_base=aut&ccl_term=ica=jn19990002533 — اخذ شدہ بتاریخ: 15 دسمبر 2022
- ↑ http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb119039184 — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
- ↑ کونر آئی ڈی: https://plus.cobiss.net/cobiss/si/sl/conor/70567779
- ↑ این کے سی آر - اے یو ٹی شناخت کنندہ: https://aleph.nkp.cz/F/?func=find-c&local_base=aut&ccl_term=ica=jn19990002533 — اخذ شدہ بتاریخ: 7 نومبر 2022
ویکی ذخائر پر جالینوس سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |