"باپ" کے نسخوں کے درمیان فرق
م روبالہ جمع: fr:Père |
م r2.7.1) (روبالہ جمع: mk:Татко |
||
سطر 31: | سطر 31: | ||
[[ay:Awki]] |
[[ay:Awki]] |
||
[[az:Ata]] |
[[az:Ata]] |
||
⚫ | |||
[[bjn:Abah]] |
[[bjn:Abah]] |
||
⚫ | |||
[[be:Бацька]] |
[[be:Бацька]] |
||
[[be-x-old:Бацька]] |
[[be-x-old:Бацька]] |
||
سطر 64: | سطر 64: | ||
[[ln:Ába]] |
[[ln:Ába]] |
||
[[hu:Apa]] |
[[hu:Apa]] |
||
[[mk:Татко]] |
|||
[[ml:അച്ഛൻ]] |
[[ml:അച്ഛൻ]] |
||
[[mr:वडील]] |
[[mr:वडील]] |
نسخہ بمطابق 22:01، 3 جون 2011ء
انسانی نسل کو آگے بڑھانے کے لئے عورت اور مرد کا جنسی اختلاط لازمی ہے۔ معاشرے میں اس قسم کے اختلاط کی قانونی شکل کو شادی کا نام دیا جاتا ہے، جس کی اجازت اور ذکر تقریباً تمام مذاہب میں موجود ہے۔ اس ملاپ کے نتیجے میں عمل تولید مکمل ہوتا ہے اور ہونے والے بچے کے لئے وہ مرد اور عورت، بچے کے حیاتیاتی اور معاشرتی باپ اور ماں کہلاتے ہیں۔ ماں باپ کے جوڑے کو والدین بھی کہا جاتا ہے۔ باپ کو عربی زبان میں اب کہتے ہیں، یہ لفظ قرآن مجید میں مختلف اعراب کے ساتھ 119 مرتبہ آیا ہے ، اب کی جمع آباءہے اور یہ قرآن مجید میں64 مرتبہ آئی ہے ، اب کے حقیقی معنی والد ہے لیکن مجازی طور پر اسے بھی اب کہہ دیتے ہیںجو کسی شے کی ایجاد ، ظہور ، اصلاحکا سبب بنے (المفردات ) مصلح (حضور صلی اللہ علیہ وسلم کو ابوہ کہتے ہیں )
ظہور ابوالحرب (جنگ بھڑکانے والا ) موجد ابوان (ماں باپ ) مزید مثالیں ملاحظہ ہوں۔
ابو مثوی ( میزان )
ابو البشر ( حضرت آدم علیہ السلام )
ابو عذر المراۃ ( شوہر )
ابو یحیٰ ( ملک الموت )
ابو مرینا (مچھلی)
ابو جامع (دستر خوان )
ابو عون (نمک)
ابو الیقظان (مرغا)
ابومرۃ ( شیطان)
ابو جہل (مکہ کا مشرک)
(المنجد صفحہ 46 )