"مرزا محمد ابراہیم" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: درستی املا ← == مزید دیکھیے ==، ہو گئے؛ تزئینی تبدیلیاں
سطر 1: سطر 1:
{{خانہ معلومات شخصیت}}
{{خانہ معلومات شخصیت}}
'''مرزا محمد ابراہیم''' (پیدائش: [[1800ء]]— وفات: [[جولائی]] [[1857ء]]) [[ایران]] کے ایک معلم تھے جنھوں نے بحیثیت معلم و مترجم [[ایسٹ انڈیا کمپنی]] کے ملازم کی حیثیت سے ملازمت کی۔
'''مرزا محمد ابراہیم''' (پیدائش: [[1800ء]]— وفات: [[جولائی]] [[1857ء]]) [[ایران]] کے ایک معلم تھے جنھوں نے بحیثیت معلم و مترجم [[ایسٹ انڈیا کمپنی]] کے ملازم کی حیثیت سے ملازمت کی۔
== سوانح ==
== سوانح ==
=== پیدائش ===
=== پیدائش ===
مرزا محمد ابراہیم کی پیدائش [[1800ء]] میں [[ایران]] میں ہوئی۔ مرزا ابراہیم کے متعلق اُن کی ابتدائی زندگی اور تعلیم سے متعلق معلومات دستیاب نہیں۔
مرزا محمد ابراہیم کی پیدائش [[1800ء]] میں [[ایران]] میں ہوئی۔ مرزا ابراہیم کے متعلق اُن کی ابتدائی زندگی اور تعلیم سے متعلق معلومات دستیاب نہیں۔
=== بحیثیت معلم ===
=== بحیثیت معلم ===
[[1826ء]] میں مرزا ابراہیم [[برطانیہ]] کا سفر اِختیار کیاجہاں مرزا ابراہیم نے [[ایسٹ انڈیا کمپنی کالج]] سے وابستہ ہوئے۔[[ایسٹ انڈیا کمپنی کالج]] میں بحیثیتِ معلم پندرہ سال تک یعنی [[1829ء]] سے [[1844ء]] تک وابستہ رہے۔ [[ایسٹ انڈیا کمپنی کالج]] میں بطور معلم [[فارسی زبان]] کی تعلیم دی۔ [[1844ء]] میں [[ایسٹ انڈیا کمپنی کالج]] سے ریٹائرمنٹ کے بعد مرزا ابراہیم [[ایران]] واپس آگئے جہاں اُنہیں [[ایسٹ انڈیا کمپنی]] کی جانب سے [[جولائی]] [[1857ء]] تک پنشن ملتی رہی۔ [[برطانیہ]] میں اقامت کے دوران مرزا ابراہیم بحیثیت سرکاری مترجم کام کرتے رہے۔ [[برطانیہ]] میں ہی اُن کی دوستی [[لارڈ پامرسٹن]] سے ہو گئی جو خود بھی [[انگریزی زبان]] اور [[فارسی زبان]] کی کتب کے تراجم بھی کرتے تھے۔ [[1844ء]] میں [[ایسٹ انڈیا کمپنی کالج]] سے ریٹائرمنٹ کے بعد مرزا ابراہیم [[ایران]] واپس آگئے جہاں وہ [[فہرست شاہان فارس|شاہِ ایران]] [[محمد شاہ قاجار|محمد شاہ قاچار]] کے مترجم کی حیثیت سے ملازم ہوگئے۔<ref>The Gentleman's Magazine and Historical: July- December, 1857, p. 679</ref>
[[1826ء]] میں مرزا ابراہیم [[برطانیہ]] کا سفر اِختیار کیاجہاں مرزا ابراہیم نے [[ایسٹ انڈیا کمپنی کالج]] سے وابستہ ہوئے۔[[ایسٹ انڈیا کمپنی کالج]] میں بحیثیتِ معلم پندرہ سال تک یعنی [[1829ء]] سے [[1844ء]] تک وابستہ رہے۔ [[ایسٹ انڈیا کمپنی کالج]] میں بطور معلم [[فارسی زبان]] کی تعلیم دی۔ [[1844ء]] میں [[ایسٹ انڈیا کمپنی کالج]] سے ریٹائرمنٹ کے بعد مرزا ابراہیم [[ایران]] واپس آگئے جہاں اُنہیں [[ایسٹ انڈیا کمپنی]] کی جانب سے [[جولائی]] [[1857ء]] تک پنشن ملتی رہی۔ [[برطانیہ]] میں اقامت کے دوران مرزا ابراہیم بحیثیت سرکاری مترجم کام کرتے رہے۔ [[برطانیہ]] میں ہی اُن کی دوستی [[لارڈ پامرسٹن]] سے ہو گئی جو خود بھی [[انگریزی زبان]] اور [[فارسی زبان]] کی کتب کے تراجم بھی کرتے تھے۔ [[1844ء]] میں [[ایسٹ انڈیا کمپنی کالج]] سے ریٹائرمنٹ کے بعد مرزا ابراہیم [[ایران]] واپس آگئے جہاں وہ [[فہرست شاہان فارس|شاہِ ایران]] [[محمد شاہ قاجار|محمد شاہ قاچار]] کے مترجم کی حیثیت سے ملازم ہو گئے۔<ref>The Gentleman's Magazine and Historical: July- December, 1857, p. 679</ref>


=== شخصیت ===
=== شخصیت ===
سطر 11: سطر 11:


=== وفات ===
=== وفات ===
مرزا ابراہیم کی وفات تقریباً 57 سال کی عمر میں [[جولائی]] [[1857ء]] [[تہران]] میں ہوئی۔
مرزا ابراہیم کی وفات تقریباً 57 سال کی عمر میں [[جولائی]] [[1857ء]] [[تہران]] میں ہوئی۔
==مزید دیکھیں==
== مزید دیکھیے ==
*[[محمد شاہ قاجار]]
* [[محمد شاہ قاجار]]
*[[ایسٹ انڈیا کمپنی]]
* [[ایسٹ انڈیا کمپنی]]


== حوالہ جات ==
== حوالہ جات ==
* {{Internet Archive author |sname=Mirza Muhammed Ibrahim}}
* {{Internet Archive author |sname=Mirza Muhammed Ibrahim}}
<references />{{Authority control}}

[[زمرہ:1800ء کی پیدائشیں]]
[[زمرہ:1800ء کی پیدائشیں]]
[[زمرہ:1857ء کی وفیات]]
[[زمرہ:1857ء کی وفیات]]
سطر 23: سطر 25:
[[زمرہ:برطانوی ایسٹ انڈیا کمپنی سے وابستہ شخصیات]]
[[زمرہ:برطانوی ایسٹ انڈیا کمپنی سے وابستہ شخصیات]]
[[زمرہ:مملکت متحدہ میں ایرانی تارکین وطن]]
[[زمرہ:مملکت متحدہ میں ایرانی تارکین وطن]]
<references />{{Authority control}}

نسخہ بمطابق 10:05، 8 جولائی 2021ء

مرزا محمد ابراہیم
معلومات شخصیت
پیدائش سنہ 1800ء [1]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ایران   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات جولا‎ئی1857ء (56–57 سال)[1]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تہران ،  ایران   ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت ایران (1800–1829)
مملکت متحدہ (1826–1844)
ایران (1844–جولا‎ئی 1857)  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ معلم ،  مصنف ،  مترجم ،  محقق   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان فارسی ،  انگریزی   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

مرزا محمد ابراہیم (پیدائش: 1800ء— وفات: جولائی 1857ء) ایران کے ایک معلم تھے جنھوں نے بحیثیت معلم و مترجم ایسٹ انڈیا کمپنی کے ملازم کی حیثیت سے ملازمت کی۔

سوانح

پیدائش

مرزا محمد ابراہیم کی پیدائش 1800ء میں ایران میں ہوئی۔ مرزا ابراہیم کے متعلق اُن کی ابتدائی زندگی اور تعلیم سے متعلق معلومات دستیاب نہیں۔

بحیثیت معلم

1826ء میں مرزا ابراہیم برطانیہ کا سفر اِختیار کیاجہاں مرزا ابراہیم نے ایسٹ انڈیا کمپنی کالج سے وابستہ ہوئے۔ایسٹ انڈیا کمپنی کالج میں بحیثیتِ معلم پندرہ سال تک یعنی 1829ء سے 1844ء تک وابستہ رہے۔ ایسٹ انڈیا کمپنی کالج میں بطور معلم فارسی زبان کی تعلیم دی۔ 1844ء میں ایسٹ انڈیا کمپنی کالج سے ریٹائرمنٹ کے بعد مرزا ابراہیم ایران واپس آگئے جہاں اُنہیں ایسٹ انڈیا کمپنی کی جانب سے جولائی 1857ء تک پنشن ملتی رہی۔ برطانیہ میں اقامت کے دوران مرزا ابراہیم بحیثیت سرکاری مترجم کام کرتے رہے۔ برطانیہ میں ہی اُن کی دوستی لارڈ پامرسٹن سے ہو گئی جو خود بھی انگریزی زبان اور فارسی زبان کی کتب کے تراجم بھی کرتے تھے۔ 1844ء میں ایسٹ انڈیا کمپنی کالج سے ریٹائرمنٹ کے بعد مرزا ابراہیم ایران واپس آگئے جہاں وہ شاہِ ایران محمد شاہ قاچار کے مترجم کی حیثیت سے ملازم ہو گئے۔[2]

شخصیت

مرزا ابراہیم کی ایسٹ انڈیا کمپنی سے ملازمت کے دوران ایران میں اُن کی شخصیت پر متعدد تنازعات جنم لیتے رہے۔ کچھ افواہیں یہ بھی سامنے آئیں کہ ایران میں مذہبی پابندیوں کے باعث مرزا ابراہیم نے ایران چھوڑا اور ایسٹ انڈیا کمپنی میں بطور معلم و مترجم ملازمت اختیار کرلی ہے۔

وفات

مرزا ابراہیم کی وفات تقریباً 57 سال کی عمر میں جولائی 1857ء تہران میں ہوئی۔

مزید دیکھیے

حوالہ جات

  1. ^ ا ب این یو کے اے ٹی - آئی ڈی: https://wikidata-externalid-url.toolforge.org/?p=1207&url_prefix=http://nukat.edu.pl/aut/&id=n2013171844 — بنام: Mirza Mohammed Ibrahim
  2. The Gentleman's Magazine and Historical: July- December, 1857, p. 679