"غیر منقوط کتب" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
←‏اردو حروف: اضافہ اندرونی ربط/روابط
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 23: سطر 23:
* (13) طرح المدر لحل اللالئ والدرر الشربینی: یوسف بن محمد بن عبد الجواد بن خضر<ref>هدیہ العارفین اسماء المؤلفین وآثار المصنفین مؤلف: اسماعیل بن محمد أمین بن میر سلیم البابانی ا
* (13) طرح المدر لحل اللالئ والدرر الشربینی: یوسف بن محمد بن عبد الجواد بن خضر<ref>هدیہ العارفین اسماء المؤلفین وآثار المصنفین مؤلف: اسماعیل بن محمد أمین بن میر سلیم البابانی ا
* (14)[[سلک گوہر]] [[انشاء اللہ خان انشا|ان شاء اللہ خان انشا]]
* (14)[[سلک گوہر]] [[انشاء اللہ خان انشا|ان شاء اللہ خان انشا]]
* (15)سروں کے سودے مولانا ڈاکٹر شمس الہدی
* (15)[[سروں کے سودے]] مولانا ڈاکٹر شمس الہدی
* (16)والی لولاک منظر پھلوری
* (16)[[سر لولاک]] [[منظر پھلوری]]
* (17)[[ارحم عالم]] [[منظر پھلوری]]
* (17)دیوان بے نقاط ( ملاجامی )
* (18)[[ماہ حرا]] [[منظر پھلوری]]
* (18)مطالع الالھام (رسول بخش تمیمی سندھی )
* (19)[[دیوان بے نقاط]] ( ملاجامی )
* (19)سیرت محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم (محمد یاسین سروھی )
* (20)[[مطالع الالھام]] (رسول بخش تمیمی سندھی )
* (20)داعی اسلام (مولانا صادق علی بستوی )
* (21)محمد رسول اللہ ( رسول بخش تمیمی سندھی )
* (21)[[سیرت محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم]] (محمد یاسین سروھی )
* (22)[[داعی اسلام]] (مولانا صادق علی بستوی )
* (22)دوسسر, دو داماد( ابو محمد محمد عظیم رائی)
* (23)[[محمد رسول اللہ]] ( رسول بخش تمیمی سندھی )
* (23)مدح رسول [[عبد المجید سوہدروی|عبدالمجید سوہدروی]]
* (24)[[دوسسر, دو داماد]]( ابو محمد محمد عظیم رائی)
* (25)[[مدح رسول (راغب مراد آبادی)]]
* (26)[[مدح رسول]] [[عبد المجید سوہدروی|عبدالمجید سوہدروی]]
== حوالہ جات ==
== حوالہ جات ==



نسخہ بمطابق 22:40، 9 جولائی 2021ء

غیر منقوط(بغیر نقطوں والے حروف یا عبارت)وہ کتاب ہوتی ہے جس کے تمام حروف میں کوئی نقطے والا حرف نہ آئے۔
ادبی صنعتوں میں سے ایک صنعت ” غیر منقوط تحریر“ ہے۔ اس قسم کی تحریروں میں صرف وہ حروف استعمال کیے جاتے ہیں جن پر نقطہ نہیں ہوتا، نقطے والے حروف سے پرہیز کیا جاتا ہے۔ یہ بڑی مشکل اور سنگلاخ صنعت ہے اور اس میں بہت کم ادبا پوری طرح کامیاب ہو سکے ہیں ۔

عربی حروف

عربی کے غیر منقوط حروف اورمنقوط حروف یہ ہیں
غیر منقوط حروف (أ ح د ر س ص ط ع ك ل م ه و ى)، منقوط حروف (ب ت ث ج خ ذ ز ش ض ظ غ ف ق ن).

اردو حروف

اردو کے غیر منقوط حروف اورمنقوط حروف یہ ہیں
غیر منقوط حروف (أ ٹ ح د ڈ رڑ س ص ط ع ك گ ل م ه وى)، منقوط حروف (ب پ ت ث ج چ خ ذ ز ژش ض ظ غ ف ق ن ی)
اردو زبان میں کل 36 حروف ہیں جن میں سے 18 حروف ایسے ہیں جن میں نقطہ نہیں آتا۔ یعنی تقریباً آدھی اردو زبان غیر منقوط ہے۔ بہت مشکل ہوتا ہے ایک فقرہ میں ایسے الفاظ کا استعمال کرنا جن میں نقطہ نہ آتا ہو اور فقرہ کا مفہوم بھی سلامت رہے۔ صرف ایک سطر ہی لکھنا کافی مشکل ہو جاتا ہے۔ بندہ غور کرے تو ایک لفظ کا غیر منقوط متبادل کئی کئی ہفتے نہیں ملتا،کثیرالسانی ڈکشنری سے استفادہ بھی کچھ کام نہیں آتا مثلاً نِساء کا ترجمہ عورت بنتا ہے۔ عورت میں نقطے پائے جاتے ہیں۔ اگر زن کا لفظ اختیارکریں تو اس میں بھی نقطے پائے جاتے ہیں۔ اس طرح کی بہت سی مثالیں ملیں گی لیکن علما نے اس پر کتابیں لکھیں

حوالہ جات