"ناورو" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
Addbot (تبادلۂ خیال | شراکتیں) |
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 64: | سطر 64: | ||
معیشت کا دارومدار فاسفیٹ پر ہے۔ |
معیشت کا دارومدار فاسفیٹ پر ہے۔ |
||
[[تصویر:LocationNauru.png|thumb|left|300px|ناورو نقشے پر]] |
[[تصویر:LocationNauru.png|thumb|left|300px|ناورو نقشے پر]] |
||
{{اوقیانوسیہ کے ممالک اور خطے}} |
|||
[[زمرہ:سابقہ جرمن مستعمرات]] |
[[زمرہ:سابقہ جرمن مستعمرات]] |
نسخہ بمطابق 12:10، 22 جون 2013ء
ناورو | |
---|---|
پرچم | نشان |
شعار(انگریزی میں: God's will first) | |
ترانہ: | |
زمین و آبادی | |
متناسقات | 0°31′39″S 166°56′06″E / 0.5275°S 166.935°E [1] |
پست مقام | |
رقبہ | |
دارالحکومت | یارن |
سرکاری زبان | ناوروی زبان ، انگریزی [2] |
آبادی | |
حکمران | |
قیام اور اقتدار | |
تاریخ | |
یوم تاسیس | 31 جنوری 1968 |
عمر کی حدبندیاں | |
شادی کی کم از کم عمر | |
دیگر اعداد و شمار | |
کرنسی | آسٹریلوی ڈالر |
منطقۂ وقت | متناسق عالمی وقت+12:00 |
ٹریفک سمت | بائیں [3] |
ڈومین نیم | nr. |
آیزو 3166-1 الفا-2 | NR |
بین الاقوامی فون کوڈ | +674 |
درستی - ترمیم |
ناورو (Nauru) دنیا کی سب سے چھوٹی اور آزاد جمہوریہ ہے۔ یہ جنوبی بحرالکاہل میں واقع ہے۔ یہ ایک جزیرے پر مشتمل ہے اور اس کا رقبہ 21 مربع کلومیٹر (8.1 مربع میل) ہے۔ اس کی آبادی 13005 ہے۔ یہ 31 جنوری 1968ء کو آسٹریلیا، برطانیہ اور نیوزی لینڈ سے آزاد ہوئی۔
بحرالکاہل کے جزائر کے رہنے والے لوگ اس کے اصل باشندے تھے۔ اسے سب سے پہلے 1798ء میں پہلے یورپی جان فیرن نے دریافت کیا۔ پھر یہ جرمنی کی نوآبادی بنی۔ پہلی جنگ عظیم کے بعد یہ آسٹریلیا نیوزیلینڈ اور برطانیہ کے پاس چلی گئی۔ دوسری جنگ عظیم کے دوران اس پر جاپان کا قبضہ ہوا۔ اس کا دالحکومت یارن ہے۔
معیشت کا دارومدار فاسفیٹ پر ہے۔
سانچہ:Link FA سانچہ:Link FA سانچہ:Link FA سانچہ:Link FA
- ↑ "صفحہ ناورو في خريطة الشارع المفتوحة"۔ OpenStreetMap۔ اخذ شدہ بتاریخ 27 اپریل 2024ء
- ↑ The World Factbook — مصنف: سی آئی اے — ناشر: سی آئی اے
- ↑ http://chartsbin.com/view/edr