سنجرانی
Appearance
سنجرانی رند بلوچ کا قبیلہ ہے۔ جو بلوچستان ، سندھ اور جنوبی پنجاب میں آباد ہے۔
زبانیں | |
---|---|
بلوچی, سرائیکی اور سندھی | |
مذہب | |
اسلام | |
متعلقہ نسلی گروہ | |
بلوچ |
جب بلوچستان کا عظیم نام چاکر اعظم رند حکومت کرتا تھا۔ اُس زمانے میں سنجرانی قبیلہ چاغی کے علاقے پر اپنا اثر رکھتا تھا۔ اُس وقت ملک خطی خان سنجرانی قبیلہ کا سردار تھا۔
قابل ذکر افراد
[ترمیم]- ایوان بالا پاکستان کے موجودہ چیئرمین ، صادق سنجرانی۔[1]
- سابق وزیر اور کینیا میں سفیر ، عبد القادر سنجرانی۔[2]
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ "Senate of Pakistan"۔ www.senate.gov.pk۔ اخذ شدہ بتاریخ 07 فروری 2021
- ↑ "SPEAKER"۔ www.pap.gov.pk۔ اخذ شدہ بتاریخ 08 جنوری 2021
پیش نظر صفحہ پاکستان سے متعلق موضوع پر ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں مزید اضافہ کرکے ویکیپیڈیا کی مدد کرسکتے ہیں۔ |