سورج گرہن 15 فروری 2018ء
Appearance
سورج گرہن فروری 15, 2018 | |
---|---|
قسم گرہن | |
طبعاً | Partial |
گاما | -1.2116 |
وسعت | 0.5991 |
زیادہ سے زیادہ گرہن | |
متناسقات | 71°00′S 0°36′E / 71°S 0.6°E |
اوقات (UTC) | |
طویل گرہن | 20:52:33 |
حوالہ جات | |
Saros | 150 (17 of 71) |
درجہ بندی # (SE5000) | 9547 |
سال 2018ء کا پہلا جزوی سورج گرہن 15 فروری 2018ء کو واقع ہوگا جو لاطینی امریکا، بحرالکاہل اور انٹارکٹکا میں نظر آئے گا۔
اوقات
[ترمیم]گرہن کا آغاز 15 فروری 2018ء کی رات متناسق عالمی وقت کے مطابق 21:55:46 پر ہوگا۔ انتہائے گرہن 20:51:19 پر مکمل ہوگا جبکہ 22:47:03 پر گرہن ختم ہو جائے گا۔
مقامات
[ترمیم]یہ گرہن ارجنٹائن، چلی، جزائر فاکلینڈ، پیراگوئے، جزائر خوان فرناندیز، جنوبی جارجیا و جزائر جنوبی سینڈوچ، یوراگوئے، انٹارکٹکا اور بحر منجمد جنوبی میں دیکھا جائے گا۔
آئندہ گرہن
[ترمیم]اِسی نوعیت کا آئندہ سورج گرہن 27 فروری 2036ء کو واقع ہوگا۔[1]
مزید دیکھیے
[ترمیم]- شمسی ساروس 150
- سورج گرہن 5 فروری 2000ء
- سورج گرہن 27 فروری 2036ء
- سورج گرہن 9 مارچ 2054ء
- سورج گرہن 19 مارچ 2072ء
- سورج گرہن 31 مارچ 2090ء