شہزادہ جہانگیر
Appearance
شہزادہ جہانگیر | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 9 دسمبر 1531ء [1][2] توپ قاپی محل ، استنبول [1][2] |
وفات | 27 نومبر 1553ء (22 سال)[3][4][5] حلب |
مدفن | شہزادہ مسجد |
شہریت | سلطنت عثمانیہ |
والد | سلیمان اعظم |
والدہ | خرم سلطان |
بہن/بھائی | |
خاندان | عثمانی خاندان |
عملی زندگی | |
پیشہ | شاعر |
درستی - ترمیم |
شہزادہ جہانگیر (پیدائش: 9 دسمبر 1531ء– وفات: 27 نومبر 1553ء) سلطنت عثمانیہ کے دسویں سلطان سلیمان اعظم اور خرم سلطان کا چھوٹا بیٹا تھا۔
سوانح
[ترمیم]شہزادہ جہانگیر کی پیدائش 9 دسمبر 1531ء کو توپ کاپی محل، قسطنطنیہ میں ہوئی۔ وہ سلطان سلیمان اعظم کی چھٹی اولاد تھا۔
وفات
[ترمیم]6 اکتوبر 1553ء کو شہزادہ مصطفیٰ کو پھانسی دی گئی تو یہ غم کی خبر جہانگیر تک پہنچی۔ جہانگیر شہزادہ مصطفیٰ کی موت کے باعث غم میں علیل ہوتا گیا اور محض 22 سال کی عمر میں 27 نومبر 1553ء کو انتقال کرگیا۔
مزید دیکھیے
[ترمیم]حوالہ جات
[ترمیم]- ^ ا ب تاریخ اشاعت: 1993 — صفحہ: 60 — ISBN 0-19-507673-7 — https://archive.org/details/the-imperial-harem-women-and-sovereignty-in-the-ottoman-empire-1993-pdf — اخذ شدہ بتاریخ: 29 جنوری 2023
- ^ ا ب عنوان : Roxolana: "The Greatest Empresse of the East — تاریخ اشاعت: اپریل 2005 — مختصر مصنف نام: Galina Yermolenko
- ↑ عنوان : Esin Atıl — تاریخ اشاعت: 1986 — صفحہ: 221 — ISBN 978-0-89468-088-5 — مختصر مصنف نام: Esin Atıl
- ↑ عنوان : Bulletin of the Assembly of Turkish American Associations — تاریخ اشاعت: 1986 — صفحہ: 36 — مختصر مصنف نام: ATA-USA
- ↑ عنوان : Inside the Seraglio: Private Lives of the Sultans in Istanbul — تاریخ اشاعت: 1999 — صفحہ: 62 — ISBN 978-0-670-87839-0 — مختصر مصنف نام: John Freely
زمرہ جات:
- 1531ء کی پیدائشیں
- 9 دسمبر کی پیدائشیں
- استنبول میں پیدا ہونے والی شخصیات
- 1553ء کی وفیات
- 27 نومبر کی وفیات
- حلب میں وفات پانے والی شخصیات
- 1530ء کی پیدائشیں
- 1554ء کی وفیات
- سلیمان اعظم
- سلطنت عثمانیہ کے سنجاق
- عثمانیہ خاندان
- یوکرائنی نژاد عثمانی شخصیات
- ترک شعرا
- سولہویں صدی کی عثمانی شخصیات
- استنبول کی شخصیات
- سولہویں صدی کا عثمانی خانوادئہ شاہی
- سلطنت عثمانیہ کے ترک
- عثمانی شخصیات کے نامکمل مضامین
- ترک معذور افراد