مندرجات کا رخ کریں

غریب آباد، کراچی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

غریب آباد،کراچی، پاکستان کا ایک علاقہ ہے، جو ضلع ملیر میں واقع ہے۔ غریب آباد کا علاقہ کراچی سرکلر ریلوے کی پٹریوں کے ساتھ واقع ہے۔ [1][2]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Operation to clear KCR track to start from Wednesday | SAMAA"۔ Samaa TV (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 19 اپریل 2020 
  2. "'غریب آباد' یہاں سے کبھی سرکلر ٹرینیں گزرا کرتی تھیں"۔ روزنامہ جنگ