قومی تمغا برائے سائنس
Appearance
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
وضاحت | کیمیاء، طبیعیات، حیاتیات، ریاضی، ہندسیات یا معاشرتی علوم اور علوم سلوکیہ اعلیٰ کارکردگی پر |
---|---|
مقام | واشنگٹن ڈی سی |
ملک | امریکا |
میزبان | صدر ریاستہائے متحدہ امریکا |
ویب سائٹ | باضابطہ ویب گاہ |
قومی تمغا برائے سائنس صدر ریاستہائے متحدہ امریکا کی طرف سے سائنس اور ہندسیات کے شعبوں علوم سلوکیہ اور معاشرتی علوم، حیاتیات، کیمیاء، ہندسیات، ریاضی اور طبیعیات میں اعلیٰ کارکردگی کی حامل امریکی شخصیات کو دیا جاتا ہے۔ ایک بارہ رکنی صدارتی کمیٹی اس تمغا کے اہل سائنس دانوں کو نامزد کرنے کی ذمہ داری سر انجام دیتی ہے، یہ کمیٹی نیشنل سائنس فاؤنڈیشن کے زیر انتظام ہے۔
مزید دیکھیے
[ترمیم]حوالہ جات
[ترمیم]بیرونی روابط
[ترمیم]- قومی ادارۂ سائنس
- Searchable Database of National Medal of Science Recipients
- National Science & Technology Medals Foundation
- Using the National Medal of Science to recognize advances in psychology