مندرجات کا رخ کریں

ٹومب رایڈر اساطیر

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
ٹومب رایڈر اساطیر

ڈویلپر Crystal Dynamics[ا]
ناشر Eidos Interactive
تقسیم کار اسٹیم ،  ہمبل سٹور ،  پلےاسٹیشن سٹور   ویکی ڈیٹا پر (P750) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
نمونہ ساز Doug Church
Riley Cooper
مصنف Toby Gard
Eric Lindstrom
Aaron Vanian
Austin Grossman
کمپوزر Troels Brun Folmann
سلسلہ ٹومب رایڈر
پلیٹ فارم مائیکروسافٹ ونڈوز، پلے اسٹیشن 2، ایکس بوکس، ایکس بوکس 360، PlayStation Portable، Game Boy Advance، Nintendo DS، GameCube، پلے اسٹیشن 3، Shield Android TV
تاریخ اجرا 7 اپریل 2006  ویکی ڈیٹا پر (P577) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
صنف ایکشن ایڈوانٹچ گیم   ویکی ڈیٹا پر (P136) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
موڈ سنگل پلیئر [1]  ویکی ڈیٹا پر (P404) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
میڈیا برقی تقسیم   ویکی ڈیٹا پر (P437) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
انپٹ تختۂ کلید   ویکی ڈیٹا پر (P479) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تقسیم
ESRB:  ویکی ڈیٹا پر (P852) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
PEGI:  ویکی ڈیٹا پر (P908) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عمر 12
عمر 12
USK:  ویکی ڈیٹا پر (P914) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عمر
عمر

ویب سائٹ باضابطہ ویب سائٹ  ویکی ڈیٹا پر (P856) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

ٹومب رایڈر سیریز کا یہ ساتواں گیم جو سنۂ 2006 کی خزاں میں ریلیز ہوا، اس گیم کا موبائل ورژن جنوری 2007 میں آیا- گذشتہ گیمز کی بہ نسبت اس گیم میں لارا کروفٹ کا چہرا مزید بہتر بنایا گیا بلکہ پوری لارا کروفٹ کا اسٹائل ہی تبدیل کر دیا، ساتھ ہی ہمیشہ کی طرح لارا کروفٹ کی صلاحیتوں میں بھی اضافہ کیا گیا- اس بار لارا کروفٹ بولویا، پیرو، جاپان، گھانا، قازقستان، انگلینڈ اور نیپال کی مہم پر نکلتی ہے-

گیم کی کہانی

[ترمیم]

اس گیم کی کہانی لارا کے ماضی سے جڑی ہوئی ہے- بچپن میں اپنی ماں کی ساتھ ایک سفر کے دوران میں نیپال میں ہمالیہ کی پہاڑوں پر لارا کروفٹ کا جہاز کریش ہوجاتا ہے- وہ ایسی جگہ جا پہنچتی ہے جہاں ایک اساطیری تلوار گڑی ہوتی جسے چھوتے ہی ایک حادثہ میں لارا اپنی ماں کو کھودیتی ہے- اس گیم میں لارا کروفٹ واپس جاکر اس اساطیری تلوار کے ٹوٹے ہوئے حصوں کو جمع کرنے کی کوشش کرتی ہے تاکہ وہ اس اساطیری تلوار کا راز جان سکے اپنی ماں کی گمشدگی کی گتھی کو سلجھاسکے، اس مہم پر وہ اپنی دوست امانڈا کے ساتھ پہنچتی ہے مگر امانڈا بھی ایک حادثہ کا شکار ہوجاتی ہے لارا کروفٹ یہ سمجھتی ہے کہ امانڈا مرچکی ہے مگر وہ زندہ ہوتی ہے اور اساطیری تلوار کو حاصل کرنے کے لیے لارا کروفٹ کی راہ میں مشکلات پیدا کرتی ہے اور آخری لیول میں اس کے مدمقابل آکھڑی ہوتی ہے-

گیم کے لیول

[ترمیم]

اس گیم میں کل 8 لیول ہیں

لیول 1: بولویا

لیول 2: پیرو

لیول 3: جاپان

لیول 4: گھانا

لیول 5: تازکستان

لیول 6: انگلینڈ

لیول 7: نیپال

لیول 8: بولویا واپسی

اسکرین شاٹ

[ترمیم]

فائل:Tr7 0.jpg فائل:Tr7 1.jpg فائل:Tr7 2.jpg فائل:Tr7 3.jpg فائل:Tr7 4.jpg فائل:Tr7 5.jpg

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. خالق: والو کارپوریشن — Steam application ID: https://store.steampowered.com/app/7000/ — اخذ شدہ بتاریخ: 13 دسمبر 2023

بیرونی روابط

[ترمیم]