مندرجات کا رخ کریں

گلگت بلتستان کے شہروں کی فہرست بلحاظ آبادی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

یہ گلگت بلتستان کے شہروں کی فہرست بلحاظ آبادی (انگریزی: List of cities in Gilgit-Baltistan by population) ہے۔ اس کی معلومات خانہ و مردم شماری پاکستان 2017ء کے مطابق ہیں۔ ذیل میں مردم شماری کا مجموعہ ادارہ شماریات پاکستان سے لیا گیا ہے۔ [1]

گلگت
اسکردو
خپلو

فہرست

[ترمیم]
درجہ شہر ضلع ڈویژن آبادی
1 گلگت ضلع گلگت گلگت ڈویژن 216,760
2 سکردو ضلع سکردو بلتستان ڈویژن 130,030
3 خپلو ضلع گانچھے بلتستان ڈویژن 126,627
4 دمبداس وادی روندو بلتستان ڈویژن 106,101
5 طولطی ضلع کھرمنگ بلتستان ڈویژن 92,114
6 عید گاہ، استور ضلع استور ضلع دیامر 71,666
7 شگر ضلع شگر بلتستان ڈویژن 60,210
8 نگر، پاکستان ضلع نگر گلگت ڈویژن 51,387
9 وادی اشکومن ضلع گوپیس یاسین‎ گلگت ڈویژن 30,000
10 Juglot ضلع گلگت گلگت ڈویژن 27,000
11 دینور ضلع گلگت گلگت ڈویژن 25,000
12 کریم آباد، ہنزہ ضلع ہنزہ گلگت ڈویژن 16,000
13 علی آباد، ہنزہ ضلع ہنزہ گلگت ڈویژن 12,202
14 چلاس Diamer Diamer 10,936
15 گاہکوچ Ghizer گلگت ڈویژن 10,142
16 تنگیر Darel Diamer 10,002

مزید دیکھیے

[ترمیم]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. "Block Wise Provisional Summary Results of 6th Population & Housing Census-2017 [As on جنوری 03, 2018]"۔ Block Wise Provisional Summary Results of 6th Population & Housing Census-2017 [As on جنوری 03, 2018]۔ پاکستان Bureau of Statistics [مردہ ربط]