گلیکسو سمتھ کلائن پاکستان
Appearance
گلیکسو سمتھ کلائن پاکستان (انگریزی: GlaxoSmithKline Pakistan) پاکستان کی سرکردہ دوا ساز کمپنی ہے۔ گلیکسو سمتھ کلائن برطانیہ کی ایک کمپنی ہے۔ یہ کمپنی اپنے ورکرز کی اچھی نگہداشت کرنے والی بڑی کمپنیوں میں دوسرے درجے پر فائز ہے۔ یہ کمپنی گلیکسو سمتھ کلائن کا ایک حصہ ہے جس کا صدر دفتر برطانیہ میں ہے۔