این اے-98 (فیصل آباد-4)
حلقہ این اے-98 (فیصل آباد-4) | |
---|---|
حلقہ | |
برائے قومی اسمبلی پاکستان | |
علاقہ | تحصیل سمندری، ضلع فیصل آباد |
ووٹر | 493,818 [1] |
حلقہ | |
رکن | خالی |
پچھلا حلقہ | این اے-78 فیصل آباد-4 این اے-79 فیصل آباد-5 |
حلقہ این اے-98 (فیصل آباد-4) جو پہلے حلقہ این اے۔78 (فیصل آباد-4) تھا، پاکستان کے ایوان زیریں پاکستان (قومی اسمبلی) کے لیے ایک انتخابی حلقہ ہے۔
ارکان پارلیمنٹ[ترمیم]
2018 سے: این اے-104 فیصل آباد-4[ترمیم]
انتخابات | رکن | سیاسی جماعت | |
---|---|---|---|
2018 | چودھری شہباز بابر | پاکستان مسلم لیگ (ن) |
عام انتخابات 2002[ترمیم]
عام انتخابات 10 اکتوبر 2002 کو ہوئے تھے۔ پی ایم ایل-کیو کے رجب علی خان بلوچ 57,071 ووٹ لے کر کامیاب ہوئے۔[2]
عام انتخابات 2008[ترمیم]
عام انتخابات 18 فروری 2008 کو ہوئے۔ پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی پی) کی راحیلہ پروین الیکشن میں 79,127 ووٹ لے کر کامیاب ہوئیں اور رکن قومی اسمبلی بن گئیں۔[3]
عام انتخابات 2013[ترمیم]
11 مئی 2013 کو عام انتخابات ہوئے۔پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رجب علی خان بلوچ 88,162 ووٹ لے کر کامیاب ہوئے اور قومی اسمبلی کے رکن بن گئے۔[4]
عام انتخابات 2018[ترمیم]
عام انتخابات 25 جولائی 2018 کو ہوئے۔
جماعت | امیدوار | ووٹ | % | ||
---|---|---|---|---|---|
پاکستان مسلم لیگ(ن) | چودھری شہباز بابر | 099 95 | 34.47 | ||
پاکستان تحریک انصاف | سردار دلدار احمد چیمہ | 320 73 | 26.57 | ||
آزاد سیاست دان | خالد محمود گل | 362 57 | 20.79 | ||
دیگر | دیگر (11 امیدوار) | 42,028 | 15.23 | ||
کؙل ڈالے گئے ووٹ | 275,925 | 55.88 | |||
- رد شدہ ووٹ | 8116 | 2.94 | |||
فاتح امیدوار کی عددی برتری | 779 21 | 7.90 | |||
حلقے میں رجسٹرڈ ووٹرز کی تعداد | 818 493 | ||||
پاکستان مسلم لیگ (ن) کامیاب | سوئنگ | N/A |
عام انتخابات 2024ء[ترمیم]
تفصیلی مضمون کے لیے پاکستان کے عام انتخابات 2024ء ملاحظہ کریں۔
پاکستان کی قومی اسمبلی کے اگلے عام انتخابات 8 فروری، 2024ء کو منعقد ہوں گے۔
امیدوار | سیاسی وابستگی | ووٹ حاصل |
---|---|---|
یہ قطعہ خالی یا نامکمل ہے آپ اس میں اضافہ کر کے مدد کر سکتے ہیں۔ (جنوری 2024) |
حوالہ جات[ترمیم]
- ↑ "الیکشن کمیشن پاکستان"۔ ecp.gov.pk۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 جنوری 2024
- ↑ "Election Result NA-78 Faisalabad-IV Punjab | Pakistan Election 2013 - geo.tv"۔ 08 اگست 2014 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 31 مارچ 2014
- ↑ "Election result 2008 for NA-78"۔ ECP۔ November 26, 2012 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ December 4, 2012
- ↑ "National Assembly of Pakistan"۔ www.na.gov.pk۔ 18 ستمبر 2016 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 30 اگست 2017
- ↑ "ECP - Election Commission of Pakistan"۔ www.ecp.gov.pk۔ اخذ شدہ بتاریخ 13 اگست 2018