آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
سری لنکا کے لاستھ ملنگا واحد کرکٹ کھلاڑی ہیں جنھوں نے ون ڈے میں تین ہیٹ ٹرکسں کی ہیں۔
کرکٹ میں ہیٹ ٹرک اس وقت ہوتی ہے جب ایک بولر لگاتار گیندوں پر تین وکٹیں لے کر تین مختلف بلے بازوں کو آؤٹ کرتا ہے۔ یہ ون ڈے انٹرنیشنل کرکٹ میں نسبتاً نایاب واقعہ ہے جس میں 5 جنوری 1971ء کو آسٹریلیا اور انگلینڈ کے درمیان میں پہلے ون ڈے میچ کے بعد سے اب تک 4 ہزار سے زائد میچوں میں صرف 50 واقعات ہوئے ہیں۔ پہلی ون ڈے ہیٹ ٹرک ستمبر 1982ء میں حیدرآباد، سندھ میں آسٹریلیا کے خلاف پاکستان کے کھلاڑی جلال الدین نے کی تھی یہ کارنامہ انجام دینے والے سب سے حالیہ کھلاڑی مارچ 2023ء میں ہالینڈ کے خلاف یہ کارنامی انجام دینے والے زمبابوے کے ویزلے مہادیورے ہیں[1]
ایک منفرد اعزاز [ ترمیم ]
ون ڈے میں تین ہیٹ ٹرک کرنے والے واحد بولر سری لنکا کے لاستھ ملنگا ہیں۔ پانچ دیگر بولرز پاکستان کے وسیم اکرم اور ثقلین مشتاق، سری لنکا کے چمنڈا واس، نیوزی لینڈ کے ٹرینٹ بولٹ اور ہندوستان کے کلدیپ یادیو [2] اس فارمیٹ میں دو، دو ہیٹ ٹرک کر چکے ہیں۔ ہیٹ ٹرک پر اسپنرز کا غلبہ ہے۔ واس بین الاقوامی کرکٹ کی کسی بھی شکل کی پہلی تین گیندوں پر ہیٹ ٹرک کرنے والے پہلے اور واحد بولر ہیں۔ انھوں نے 2003ء ورلڈ کپ کے دوران میں بنگلہ دیش کے خلاف یہ کارنامہ انجام دیا۔ ملنگا واحد کھلاڑی ہیں جنھوں نے لگاتار گیندوں پر چار وکٹیں حاصل کیں۔ انھوں نے یہ کارنامہ 2007ء کے ورلڈ کپ میں جنوبی افریقہ کے خلاف انجام دیا تھا۔ چار کھلاڑیوں نے اپنے ون ڈے ڈیبیو پر ہیٹ ٹرک کی ہے ان میں 2014ء میں زمبابوے کے خلاف بنگلہ دیش کے تیج الاسلام[3] 2015 میں بنگلہ دیش کے خلاف جنوبی افریقہ کے کاگیسو ربادا[4] 2017 میں زمبابوے کے خلاف سری لنکا کے وینندو ہاسرنگا اور سری لنکا کے شیہان مدوشنکا نے بنگلہ دیش کے خلاف 2018ء میں یہ کارنامہ انجام دیا بھارت کے چیتن شرما ورلڈ کپ کے کسی میچ میں ہیٹ ٹرک کرنے والے پہلے کرکٹ کھلاڑی تھے تاہم اس کے ورلڈ کپ کے میچوں میں اب تک گیارہ ہیٹ ٹرک کی جا چکی ہیں[5]
پاکستان کے وسیم اکرم اور محمد سمیع واحد کھلاڑی ہیں جنھوں نے ون ڈے اور ٹیسٹ میں ہیٹ ٹرک کی ہے۔[6] بریٹ لی(آسٹریلیا)، لاستھ ملنگا، تھیسارا پریرا، وینندو ہسرنگا تمام سری لنکا اور کگیسو ربادا واحد کھلاڑی ہیں جنھوں نے ون ڈے اور ٹوئنٹی 20 میچوں میں ہیٹ ٹرک کی ہیں۔
شیر بنگلہ نیشنل کرکٹ اسٹیڈیم سب سے زیادہ ون ڈے میں ہیٹ ٹرک (5) کے ساتھ ساتھ ڈیبیو کرنے والوں کی طرف سے سب سے زیادہ ہیٹ ٹرک (3) دونوں میں شامل ہے۔
بلحاظ ٹیم [ ترمیم ]
کرکٹ کے میدان [ ترمیم ]
مزید دیکھیے [ ترمیم ]
حوالہ جات [ ترمیم ]
↑ en:List of One Day International cricket hat-tricks#cite note-1
↑ en:List of One Day International cricket hat-tricks#cite note-2
↑ en:List of One Day International cricket hat-tricks#cite note-3
↑ en:List of One Day International cricket hat-tricks#cite note-Cricinfo-4
↑ en:List of One Day International cricket hat-tricks#cite note-6
↑ en:List of One Day International cricket hat-tricks#cite note-7
↑ "1st ODI: Pakistan v Australia at Hyderabad (Sind)، Sep 20, 1982" ۔ ای ایس پی این کرک انفو ۔ اخذ شدہ بتاریخ 11 جولائی 2009
↑ "13th Match: Australia v New Zealand at Sydney, Jan 29, 1986" ۔ ای ایس پی این کرک انفو ۔ اخذ شدہ بتاریخ 11 جولائی 2009
↑ "24th Match: India v New Zealand at Nagpur, Oct 31, 1987" ۔ ای ایس پی این کرک انفو ۔ اخذ شدہ بتاریخ 11 جولائی 2009
↑ "2nd Match: Pakistan v West Indies at Shrajah, Oct 14, 1989" ۔ ای ایس پی این کرک انفو ۔ اخذ شدہ بتاریخ 11 جولائی 2009
↑ "Final: Australia v Pakistan at Shrajah, مئی 4, 1990" ۔ ای ایس پی این کرک انفو ۔ اخذ شدہ بتاریخ 11 جولائی 2009
↑ "Final: India v Sri Lanka at Kolkata, Jan 4, 1991" ۔ ای ایس پی این کرک انفو ۔ اخذ شدہ بتاریخ 11 جولائی 2009
↑ "Final: India v Pakistan at Sharjah, Oct 25, 1991" ۔ ای ایس پی این کرک انفو ۔ اخذ شدہ بتاریخ 11 جولائی 2009
↑ "1st ODI: New Zealand v India at Napier, Mar 25, 1994" ۔ ای ایس پی این کرک انفو ۔ اخذ شدہ بتاریخ 11 جولائی 2009
↑ "11th Match: New Zealand v Pakistan at East London, Dec 19, 1994" ۔ ای ایس پی این کرک انفو ۔ اخذ شدہ بتاریخ 11 جولائی 2009
↑ "3rd ODI: Pakistan v Zimbabwe at Peshawar, Nov 3, 1996" ۔ ای ایس پی این کرک انفو ۔ اخذ شدہ بتاریخ 11 جولائی 2009
↑ "3rd ODI: Zimbabwe v England at Harare, Jan 3, 1997" ۔ ای ایس پی این کرک انفو ۔ اخذ شدہ بتاریخ 11 جولائی 2009
↑ "12th Match: Australia v Pakistan at Melbourne, Jan 16, 1997" ۔ ای ایس پی این کرک انفو ۔ اخذ شدہ بتاریخ 11 جولائی 2009
↑ "7th Super: Pakistan v Zimbabwe at The Oval, Jun 11, 1999" ۔ ای ایس پی این کرک انفو ۔ اخذ شدہ بتاریخ 11 جولائی 2009
↑ "1st Match: Sri Lanka v Zimbabwe at Colombo (SSC)، Dec 8, 2001" ۔ ای ایس پی این کرک انفو ۔ اخذ شدہ بتاریخ 11 جولائی 2009
↑ "2nd ODI: Pakistan v West Indies at Sharjah, Feb 15, 2002" ۔ ای ایس پی این کرک انفو ۔ اخذ شدہ بتاریخ 11 جولائی 2009
↑ "10th Match: Bangladesh v Sri Lanka at Pietermaritzburg, Feb 14, 2003" ۔ ای ایس پی این کرک انفو ۔ اخذ شدہ بتاریخ 11 جولائی 2009
↑ "9th Super: Australia v Kenya at Durban, Mar 18, 2003" ۔ ای ایس پی این کرک انفو ۔ اخذ شدہ بتاریخ 11 جولائی 2009
↑ "2nd Match: England v Pakistan at The Oval, Jun 20, 2003" ۔ ای ایس پی این کرک انفو ۔ اخذ شدہ بتاریخ 11 جولائی 2009
↑ "1st Match: England v India at Nottingham, Sep 1, 2004" ۔ ای ایس پی این کرک انفو ۔ اخذ شدہ بتاریخ 11 جولائی 2009
↑ "3rd ODI: West Indies v South Africa at Bridgetown, مئی 11, 2005" ۔ ای ایس پی این کرک انفو ۔ اخذ شدہ بتاریخ 11 جولائی 2009
↑ "3rd ODI: Zimbabwe v Bangladesh at Harare, Aug 2, 2006" ۔ ای ایس پی این کرک انفو ۔ اخذ شدہ بتاریخ 11 جولائی 2009
↑ "10th Match: Australia v West Indies at Mumbai (BS)، Oct 18, 2006" ۔ ای ایس پی این کرک انفو ۔ اخذ شدہ بتاریخ 11 جولائی 2009
↑ "2nd Match: Australia v New Zealand at Hobart, Jan 14, 2007" ۔ ای ایس پی این کرک انفو ۔ اخذ شدہ بتاریخ 11 جولائی 2009
↑ "26th Match, Super Eights: South Africa v Sri Lanka at Providence, Mar 28, 2007" ۔ ای ایس پی این کرک انفو ۔ اخذ شدہ بتاریخ 11 جولائی 2009
↑ "5th ODI: West Indies v England at Gros Islet, Apr 3, 2009" ۔ ای ایس پی این کرک انفو ۔ اخذ شدہ بتاریخ 11 جولائی 2009
↑ "6th match: 2010 Asia Cup, Jun 22, 2010" ۔ ای ایس پی این کرک انفو ۔ اخذ شدہ بتاریخ 22 جون 2010
↑ "Zimbabwe tour of Bangladesh, 2nd ODI: Bangladesh v Zimbabwe at Dhaka, Dec 3, 2010" ۔ ای ایس پی این کرک انفو ۔ اخذ شدہ بتاریخ 3 دسمبر 2010
↑ "ICC Cricket World Cup, 13th Match, Group B: Netherlands v West Indies at Delhi, Feb 28, 2011" ۔ ای ایس پی این کرک انفو ۔ ESPN ۔ 28 فروری 2011۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 فروری 2011
↑ "ICC Cricket World Cup, 14th Match, Group A: Sri Lanka v Kenya at Colombo (RPS)، مارچ 1st, 2011" ۔ ای ایس پی این کرک انفو ۔ اخذ شدہ بتاریخ 1 مارچ 2011
↑ "Australia in Sri Lanka ODI Series in 2011 – 5th ODI at Colombo (RPS)، Aug 22, 2011" ۔ ای ایس پی این کرک انفو ۔ اخذ شدہ بتاریخ 22 اگست 2011
↑ "12th Match: Australia v Sri Lanka at Melbourne, Mar 2, 2012" ۔ ای ایس پی این کرک انفو ۔ اخذ شدہ بتاریخ 2 مارچ 2012
↑ "4th ODI: Sri Lanka v Pakistan at Colombo (RPS)، Jun 6, 2012" ۔ ای ایس پی این کرک انفو ۔ اخذ شدہ بتاریخ 16 جون 2012
↑ "4th Match: Australia v England at Cardiff, ستمبر 14, 2013" ۔ ای ایس پی این کرک انفو ۔ اخذ شدہ بتاریخ 14 ستمبر 2013
↑ "New Zealand tour of Bangladesh, 1st ODI: Bangladesh v New Zealand at Dhaka, Oct 29, 2013" ۔ ای ایس پی این کرک انفو ۔ اخذ شدہ بتاریخ 10 اکتوبر 2013
↑ "Zimbabwe Triangular Series, 3rd Match: Zimbabwe v South Africa at Harare, Aug 29, 2014" ۔ ای ایس پی این کرک انفو ۔ اخذ شدہ بتاریخ 29 اگست 2014
↑ "Zimbabwe tour of Bangladesh, 5th ODI: Bangladesh v Zimbabwe at Dhaka, Dec 1, 2014" ۔ ای ایس پی این کرک انفو ۔ اخذ شدہ بتاریخ 1 دسمبر 2014
↑ "ICC Cricket World Cup, 2nd Match, Pool A: Australia v England at Melbourne, Feb 14, 2015" ۔ ای ایس پی این کرک انفو ۔ اخذ شدہ بتاریخ 14 فروری 2015
↑ "ICC Cricket World Cup, 1st Quarter-Final: South Africa v Sri Lanka at Sydney, Mar 18, 2015" ۔ ای ایس پی این کرک انفو ۔ اخذ شدہ بتاریخ 18 مارچ 2015
↑
↑ "Australia tour of Sri Lanka, 2016" ۔ ای ایس پی این کرک انفو ۔ اخذ شدہ بتاریخ 24 اگست 2016
↑ "Bangladesh tour of Sri Lanka, 2nd ODI: Sri Lanka v Bangladesh at Dambulla, Mar 28, 2017" ۔ ای ایس پی این کرک انفو ۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 مارچ 2017
↑ "Zimbabwe tour of Sri Lanka, 2nd ODI: Sri Lanka v Zimbabwe at Galle, Jul 2, 2017" ۔ ای ایس پی این کرک انفو ۔ اخذ شدہ بتاریخ 2 جولائی 2017
↑ "2nd ODI (D/N)، Australia tour of India at Kolkata, Sep 21 2017" ۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 21 ستمبر 2017
↑ "Sri Lanka beat Bangladesh Sri Lanka won by 79 runs – Sri Lanka vs Bangladesh, Bangladesh Tri-Nation Series, Final Match Summary, Report | ESPNcricinfo.com" ۔ ESPNcricinfo (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 04 جولائی 2021
↑ "2nd ODI (D/N)، Zimbabwe tour of South Africa at Bloemfontein, Oct 03 2018" ۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 3 اکتوبر 2018
↑ "1st ODI (D/N)، New Zealand tour of United Arab Emirates at Abu Dhabi, Nov 7 2018" ۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 22 جون 2019
↑ "28th match, ICC Cricket World Cup at Southampton, Jun 22 2019" ۔ ESPNکرک انفو۔ اخذ شدہ بتاریخ 22 جون 2019
↑ "Full اسکور کارڈ of Australia vs New Zealand 37th match 2019 – Score Report | ESPNcricinfo.com" ۔ ESPNcricinfo (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 04 جولائی 2021
↑ "2nd ODI (D/N)، West Indies tour of India at Visakhapatnam, Dec 18 2019" ۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 18 دسمبر 2019
↑ "2nd ODI, Harare, March 23, 2023, Netherlands tour of Zimbabwe, 23 March 2023" ۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 23 مارچ 2023