سہامی منڈی
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(بازار حصص سے رجوع مکرر)
انگریزی نام Stock Exchange۔ ایک ایسی منڈی جہاں پہ سہام کو تقسیم کیا جاۓ اور بیچا جاۓ۔ پاکستان کی سب سے بڑی سہامی منڈی کراچی میں موجود ہے، جسکو کراچی اسٹاک ایکسچینج یعنی Karachi Stock Exchange کہا جاتا ہے۔ یہ I.I.Chundrigar Road پہ واقع ہے۔
فہرست |
اہم سہامی منڈیاں[ترمیم]
ایشیا[ترمیم]
- ٹوکیو سہامی منڈی
- سنگاپور سہامی منڈی
- سیول سہامی منڈی
- کوالالمپور سہامی منڈی
- کراچی سہامی منڈی
- ممبئ سہامی منڈی
- شنگھائی سہامی منڈی
مشرق وسطہ اور افریقہ[ترمیم]
یورپ[ترمیم]
- لندن سہامی منڈی
- پیرس سہامی منڈی
- فرینکفرٹ سہامی منڈی
- میدرد سہامی منڈی
- ماسکو سہامی منڈی
- زیورخ سہامی منڈی
شمالی امریکہ[ترمیم]
جنوبی امریکہ[ترمیم]
- ساؤ پالو سہامی منڈی
- بیونس آئرس سہامی منڈی
- سانتیاگو سہامی منڈی
| ویکیمیڈیا العام میں سہامی منڈی سے متعلق وسیط موجود ہے۔ |