این اے-97 (فیصل آباد-3)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(حلقہ این اے۔77 سے رجوع مکرر)
NA-97 Faisalabad-III
حلقہ
برائے National Assembly of Pakistan
علاقہTandlianwala Tehsil of Faisalabad District
ووٹر437,460 [1]
حلقہ
رکنVacant
پچھلا حلقہNA-77 Faisalabad-III

حلقہ این اے-97 (فیصل آباد-3) پاکستان قومی اسمبلی کا ایک حلقہ ہے جو ضلع فیصل آباد کا تیسرا حلقہ ہے۔ پرانے حلقے این اے۔77 میں نئے علاقوں کی شمولیت کے ساتھ حلقہ میں مامو کانجن، جو این اے۔104 میں شامل کر دیا گیا ہے، کے علاوہ پوری تحصیل تاندلیانوالہ آگئی ہے۔[2][3]

انتخابات 2008ء[ترمیم]

اس حلقے میں 2008ء کے عام انتخابات کے نتائج درج ذیل ہیں۔

نتائج[ترمیم]

محمد عاصم نذیر قومی اسمبلی کے انتخابات میں اس حلقے سے 2008ء میں پاکستان مسلم لیگ ق کے امیدوار کے طور پر کامیاب ہوئے۔[4]

]
پاکستان کے عام انتخابات 2008ء: فیصل آباد-3
جماعت امیدوار ووٹ %
پاکستان مسلم لیگ (ق) محمد عاصم نذیر 63,776 46
پاکستان مسلم لیگ محمد طلال چوہدری 49,807 36
پاکستان پیپلز پارٹی سجاد احمد اعوان 23,959 17
دیگر دیگر 948 1

انتخابات 2013[ترمیم]

پاکستان کے عام انتخابات 11 مئی 2013ء کو ہوئے۔

نتائج[ترمیم]

پاکستان عام انتخابات 2013 کے حلقہ این اے 77 میں 18 امیدواروں نے حصہ لیا جبکہ پاکستان مسلم لیگ ن کے محمد عاصم نذیر نے کامیابی حاصل کی۔

امیدوار جماعت ووٹ
محمد عاصم نذیر پاکستان مسلم لیگ (ن) 97957
چوہدری ظہیر الدین پاکستان مسلم لیگ (ق) 58590
پیر سید منیر حسین شاہ نوری پاکستان سنی تحریک 510
رائے محمد اکرم خان جماعت اسلامی پاکستان 674
رائے نعیم اسد کھرل پاکستان تحریک انصاف 10148
ساجد علی متحدہ قومی موومنٹ 1089
محمد مزمل رائے تحریک تحفظ پاکستان 391
علی اختر آزاد 523
سید محمد مخدوم گیلانی آزاد 0
حاجی سیٹھ منظور احمد گجر آزاد 67
شبیر احمد آزاد 151
محمود احمد آزاد 70
سرور خان لاشاری آزاد 1804
سخاوت عمران آزاد 75
محمد خان ندیم آزاد 49
رانا محمد تیمور آزاد 19
رانا اسد الٰہی قادری آزاد 211
ملک غلام مرتضیٰ زاہد کھچی آزاد 35
رائے حیدر علی خان آزاد 78

قومی اسمبلی کے ضلع فیصل آباد میں حلقے[ترمیم]

  1. حلقہ این اے۔75
  2. حلقہ این اے۔76
  3. حلقہ این اے۔77

عام انتخابات 2018ء[ترمیم]

عام انتخابات 2024ء[ترمیم]

پاکستان کی قومی اسمبلی کے اگلے عام انتخابات 8 فروری، 2024ء کو منعقد ہوں گے۔

امیدوار سیاسی وابستگی ووٹ حاصل

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Election Commission of Pakistan"۔ ecp.gov.pk۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 جنوری 2024 
  2. Final List of National Assembly Constituencies (PDF)۔ Election Commission of Pakistan۔ 2018۔ صفحہ: 25۔ 10 مئی 2018 میں اصل (PDF) سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 18 مئی 2018 
  3. "ECP - Election Commission of Pakistan"۔ www.ecp.gov.pk۔ 26 نومبر 2022 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 دسمبر 2022 
  4. "2008 کے انتخابات کے نتائج برائے این اے-77"۔ الیکشن کمیشن آف پاکستان۔ 26 نومبر 2012 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 4 دسمبر 2012 

بیرونی روابط[ترمیم]