"میانوالی ریلوے اسٹیشن" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
لائن شامل کی، ربط درست کیا
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.9.5
سطر 66: سطر 66:


== بیرونی روابط ==
== بیرونی روابط ==
* [https://www.pakrail.gov.pk پاکستان ریلوے کی ویب سائٹ]
* [https://www.pakrail.gov.pk پاکستان ریلوے کی ویب سائٹ] {{wayback|url=https://www.pakrail.gov.pk/ |date=20210201190757 }}


{{کوٹری-اٹک ریلوے لائن}}
{{کوٹری-اٹک ریلوے لائن}}

نسخہ بمطابق 19:52، 2 اگست 2023ء

میانوالی ریلوے اسٹیشن
Mianwali Railway Station
محل وقوعمیانوالی
مالکوزارت ريلوے
لائن(لائنیں)کوٹری-اٹک ریلوے لائن
تعمیرات
پارکنگموجود ہے
معذور رسائیHandicapped/disabled access موجود ہے
دیگر معلومات
اسٹیشن کوڈMWI
خدمات
پچھلا اسٹیشن پاکستان ریلوے اگلا اسٹیشن
کندیاں جنکشن کوٹری-اٹک لائن پائی خیل
Map

میانوالی ریلوے اسٹیشن پاکستان میں واقع ہے۔

میانوالی مین لائن ٹو ML-2 پر کندیاں جنکشن اور پائی خیل ریلوے اسٹیشن کے درمیان واقع ہے۔ لاہور سے ماڑی انڈس کے درمیان چلنے والی ریل گاڑی کا نام بھی میانوالی شہر کے نام پر میانوالی ایکسپریس رکھا گیا ہے۔

میانوالی میں چشمہ بیراج، نمل جھیل، نمل وادی کے علاوہ کالاباغ بھی دیکھنے سے تعلق رکھتا ہے جہاں نمک کے سرخ پہاڑوں سے دریا سندھ کا نظارہ قابل دید ہوتا ہے یہیں دریا سندھ پر داؤد خیل، لکی مروت نیروگیج ریلوے لائن خوبصورت پل تعمیر کیا گیا ہے۔

تاریخ

ریلوے اسٹیشن کوڈ

پاکستان ریلویز کی سرکاری ویب سائٹ کے مطابق میانوالی ریلوے اسٹیشن کا کوڈ MWI ہے

موجودہ حالت

اس وقت یہ اسٹیشن پاکستان ریلویز کے استعمال میں ہے ۔

محل وقوع

میانوالی ریلوے اسٹیشن میانوالی میں واقع ہے

رابطہ کی معلومات

تصاویر

مزید دیکھیے

بیرونی روابط