"ہارون آباد ریلوے اسٹیشن" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
لائن شامل کی، ربط درست کیا
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.9.5
سطر 73: سطر 73:


== بیرونی روابط ==
== بیرونی روابط ==
* [https://www.pakrail.gov.pk پاکستان ریلوے کی ویب سائٹ]
* [https://www.pakrail.gov.pk پاکستان ریلوے کی ویب سائٹ] {{wayback|url=https://www.pakrail.gov.pk/ |date=20210201190757 }}


{{بہاولنگر-فورٹ عباس برانچ لائن}}
{{بہاولنگر-فورٹ عباس برانچ لائن}}

نسخہ بمطابق 10:25، 6 اگست 2023ء

ہارون آباد ریلوے اسٹیشن
Harunabad Railway Station
محل وقوعہارون آباد
مالکوزارت ريلوے
لائن(لائنیں)بہاولنگر-فورٹ عباس برانچ لائن
دیگر معلومات
اسٹیشن کوڈHRND
خدمات
پچھلا اسٹیشن پاکستان ریلوے اگلا اسٹیشن
بہاولنگر جنکشن
ٹرمینس
بہاولنگر-فورٹ عباس برانچ لائن فقیر والی
Map

ہارون آباد ریلوے اسٹیشن پاکستان میں واقع ہے۔ ہارون آباد ریلوے اسٹیشن بھارتی سرحد کے قریب ضلع بہاولنگر میں واقع ہے۔

ہارون آباد ریلوے اسٹیشن بہاولنگر-فورٹ عباس برانچ لائن پر واقع ہے جسے دربار لائن بھی کہتے ہیں کیونکہ یہ ریلوے لائن بھی خان پور-چاچڑاں ریلوے لائن کی طرح ریاست بہاولپور کے زیرانتظام تھی۔ ۸۴ کلومیٹر طویل اس ریلوے لائن پر کئی بڑے چھوٹے ریلوے اسٹیشن واقع ہیں۔ جن میں بہاولنگر، ڈونگہ بونگہ، ہارون آباد، فقیروالی اور فورٹ عباس اہم ہیں۔

تاریخ

۱۹۲۷ ء میں بہاولنگر سے فورٹ عباس ریلوے لائن بچھائی گئی۔ تو یہ اس اسٹیشن کی تعمیر بھی ۱۹۲۷ ء میں کئی گئی اور تب اسٹیشن کا نام “ٹوبہ بد رو والا” تھا کیونکہ اسٹیشن کے جنوب میں ایک بڑا تالاب تھا جس میں بارش کا پانی جمع ہوجاتا تھا۔ اور جوئیہ بدرو اس علاقے میں مقیم قوم ہے جس کی نسبت سے اس جگہ کا نام “ٹوبہ بدرو والا تھا ۔ پھر ۱۹۲۴-۲۷ کے درمیان اسکا نام سر صادق محمد خان پنجم کے بیٹے ہارون الرشید کے نام پر ہارون آباد رکھ دیا گیا۔

۴ اپریل ۱۹۲۸ء میں شروع ہونے والی اس ریلوے لائن کو ۲۶جولائ ۲۰۱۱ء میں ہمیشہ کے لیے بند کردیاگیا۔

ریلوے اسٹیشن کوڈ

پاکستان ریلویز کی سرکاری ویب سائٹ کے مطابق ہارون آباد ریلوے اسٹیشن کا کوڈ HRND ہے

موجودہ حالت

اس وقت یہ اسٹیشن پاکستان ریلویز کے استعمال میں ہے ۔

محل وقوع

ہارون آباد ریلوے اسٹیشن ہارون آباد میں واقع ہے۔

بہاولنگر-فورٹ عباس برانچ لائن پر اسٹیشنز

بہاولنگر – فورٹ عباس برانچ لائن پر درج ذیل ریلوے اسٹیشن ہیں

رابطہ کی معلومات

تصاویر

مزید دیکھیے

بیرونی روابط

 یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔