"منڈی صادق گنج جنکشن ریلوے اسٹیشن" کے نسخوں کے درمیان فرق
Asadpg (تبادلۂ خیال | شراکتیں) مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.9.5 |
||
سطر 97: | سطر 97: | ||
== بیرونی روابط == |
== بیرونی روابط == |
||
* [https://www.pakrail.gov.pk پاکستان ریلوے کی ویب سائٹ] |
* [https://www.pakrail.gov.pk پاکستان ریلوے کی ویب سائٹ] {{wayback|url=https://www.pakrail.gov.pk/ |date=20210201190757 }} |
||
{{سمہ سٹہ-امروکہ برانچ لائن}} |
{{سمہ سٹہ-امروکہ برانچ لائن}} |
نسخہ بمطابق 09:03، 8 اگست 2023ء
منڈی صادق گنج جنکشن ریلوے اسٹیشن Mandi Sadiq Ganj Jn Railway Station | |||||||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|
![]() | |||||||||||
محل وقوع | منڈی صادق گنج | ||||||||||
مالک | وزارت ريلوے | ||||||||||
لائن(لائنیں) | سمہ سٹہ-امروکہ برانچ لائن | ||||||||||
دیگر معلومات | |||||||||||
اسٹیشن کوڈ | MSQJ | ||||||||||
خدمات | |||||||||||
| |||||||||||
![]() |
منڈی صادق گنج جنکشن ریلوے اسٹیشن پاکستان میں واقع ہے۔ یہ اسٹیشن بہاولنگر ریلوے جنکشن سے مشرق کی جانب بھارتی سرحد کے قریب واقع ہے۔
تاریخ
اس کی تعمیر 1892ء میں ہوئی جہاں سے ایک نئی لائن ہندوملکوٹ جو اس وقت انڈین راجستھان کی ایک تحصیل ہے اس تک جاتی تھی قیام پاکستان کے بعد بہاولنگر کو جہاں امروکا ریلوے اسٹیشن کے مقام پر بھارت فاضل کا جانے والی ریلوے کو بند کر لائن ختم کر دی گئی وہی ہندو ملکوٹ جانے والی ریلوے لائن بھی منڈی صادق گنج کے مقام سے بند کر دی گئی جس کے بعد منڈی صادق گنج ریلوے جنکشن کا مقام قائم نہ رکھ سکا اور ریلوے اسٹیشن تک محدود ہو گیا ہے, منڈی صادق گنج میں آج بھی ریلوے کی ٹرن ٹیبل (جہاں سے انجن کا رخ موڑا جاتا ہے) قابل استعمال حالت میں موجود ہے اور منڈی صادق گنج کی عظیم الشان عمارت آج بھی پر وقار انداز میں موجود ہے ۔
ریلوے اسٹیشن کوڈ
پاکستان ریلویز کی سرکاری ویب سائٹ کے مطابق منڈی صادق گنج جنکشن ریلوے اسٹیشن کا کوڈ MSQJ ہے
موجودہ حالت
اس وقت یہ اسٹیشن پاکستان ریلویز کے استعمال میں ہے ۔
محل وقوع
منڈی صادق گنج جنکشن ریلوے اسٹیشن منڈی صادق گنج میں واقع ہے
رابطہ کی معلومات
سمہ سٹہ-امروکہ برانچ لائن
تصاویر
مزید دیکھیے
بیرونی روابط
- پاکستان ریلوے کی ویب سائٹ آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ pakrail.gov.pk (Error: unknown archive URL)