منچن آباد ریلوے اسٹیشن

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
منچن آباد ریلوے اسٹیشن
Minchinabad Railway Station
محل وقوعمنچن آباد
مالکوزارت ريلوے
لائن(لائنیں)سمہ سٹہ-امروکہ برانچ لائن
دیگر معلومات
اسٹیشن کوڈMCD[1]
خدمات
پچھلا اسٹیشن پاکستان ریلوے اگلا اسٹیشن
چبیانہ سمہ سٹہ-امروکہ برانچ لائن چیٹ سنگھ والا
بطرف امروکہ
Map

منچن آباد ریلوے اسٹیشن پاکستان میں واقع ہے۔ یہ اسٹیشن 1896ء میں بنایا گیا۔ اب یہاں کوئی ٹرین نہیں چلتی اور اسٹیشن ویران ہے۔ یہ پاک بھارت سرحد کے بالکل قریب ہے۔ منڈی صادق گنج اور امروکا مشرقی جانب اگلے اسٹیشن ہیں اور اس کے مغربی جانب چبیانہ، چاویکا اور بہاولنگر ہیں۔

ریلوے اسٹیشن کوڈ[ترمیم]

پاکستان ریلویز کی سرکاری ویب گاہ کے مطابق منچن آباد ریلوے اسٹیشن کا کوڈ MCD ہے

موجودہ حالت[ترمیم]

بلڈنگ خستہ حال ہے اور اس وقت یہ اسٹیشن پاکستان ریلویز کے استعمال میں نہیں ہے ۔

محل وقوع[ترمیم]

منچن آباد ریلوے اسٹیشن موضع گنیش پورہ منچن آباد پُل فورڈواہ سے جنوب کی جانب تقریباََ 2 کلومیٹرمیں واقع ہے۔

سمہ سٹہ-امروکہ برانچ لائن[ترمیم]

km
کراچی-پشاور ریلوے لائن
0 سمہ سٹہ جنکشن ریلوے اسٹیشن
19 بغداد ریلوے اسٹیشن
46 لال سوہانرا ریلوے اسٹیشن (see لال سہانرا)
62 اسرانی ریلوے اسٹیشن
73 ٹامیوالی ریلوے اسٹیشن
90 شیخ وھان ریلوے اسٹیشن
106 حاصل پور ریلوے اسٹیشن
123 بخشن خان ریلوے اسٹیشن
139 چشتیاں ریلوے اسٹیشن
159 مدرسہ ریلوے اسٹیشن
183 بہاولنگر ریلوے اسٹیشن
to ہارون آباد, فورٹ عباس
-- منچن آباد ریلوے اسٹیشن
234 منڈی صادق گنج جنکشن ریلوے اسٹیشن
246 صوبھا والا ریلوے اسٹیشن
257 امروکہ ریلوے اسٹیشن

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Loading Stations"۔ پاکستان ریلویز۔ 23 ستمبر 2023 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 ستمبر 2023 

بیرونی روابط[ترمیم]

 یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔