"مہدی علی مرزا" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: درستی املا ← انھوں, == مزید دیکھیے ==, تمغا
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.9.5
 
سطر 10: سطر 10:
23 مارچ [[1962ء]] حکومت پاکستان نے انھیں بعد از مرگ [[صدارتی تمغہ حسن کارکردگی]] عطا کیا تھا۔
23 مارچ [[1962ء]] حکومت پاکستان نے انھیں بعد از مرگ [[صدارتی تمغہ حسن کارکردگی]] عطا کیا تھا۔
== وفات ==
== وفات ==
مہدی علی مرزا نے 27 اکتوبر [[1961]] کو وفات پائی۔ <ref>http://www.tareekhepakistan.com/detail?dtd_id=2161&title_id=2283</ref>
مہدی علی مرزا نے 27 اکتوبر [[1961]] کو وفات پائی۔ <ref>{{Cite web |url=http://www.tareekhepakistan.com/detail?dtd_id=2161&title_id=2283 |title=آرکائیو کاپی |access-date=2019-08-22 |archive-date=2023-06-09 |archive-url=https://web.archive.org/web/20230609193346/http://www.tareekhepakistan.com/detail?dtd_id=2161&title_id=2283 |url-status=dead }}</ref>
== مزید دیکھیے ==
== مزید دیکھیے ==
* [[محمد نوید مرزا]]
* [[محمد نوید مرزا]]

حالیہ نسخہ بمطابق 00:43، 24 اپریل 2024ء

مہدی علی مرزاپاکستان کے معروف آرکیٹکٹ اور صدارتی تمغا برائے حسن کارکردگی کی حامل شخصیت ہیں۔

ولادت[ترمیم]

مہدی علی مرزا 7 اگست 1910ء کو حیدرآباد دکن میں پیدا ہوئے۔

تعلیم[ترمیم]

بمبئی کے مشہور جے جے اسکول آف آرٹس اور لندن سے آرکیٹیکچر کی تعلیم حاصل کی۔ اور دہلی پولی ٹیکنیک کے آرکیٹیکچر ڈیپارٹمنٹ سے منسلک ہو گئے۔

عملی زندگی[ترمیم]

قیام پاکستان کے بعد انھوں نے پبلک ورکس ڈیپارٹمنٹ سے وابستگی اختیار کی اور 1954 میں کراچی میں پی ڈبلیو ڈی اسکول آف آرکیٹیکچر کے قیام کے بعد اس کے پہلے پرنسپل مقرر ہوئے۔ 1957ء میں انھوں نے انسٹیٹیوٹ آف آرکیٹیکٹکس کی تنظیم کی بنیاد رکھی۔ مہدی علی مرزا خود ایک بہت اچھے آرکیٹیکٹ تھے اور امریکا کے مشہور آرکیٹیکٹ فرینک لائیڈ رائٹ کے اسلوب سے متاثر تھے۔

تمغا حسن کارکردگی[ترمیم]

23 مارچ 1962ء حکومت پاکستان نے انھیں بعد از مرگ صدارتی تمغہ حسن کارکردگی عطا کیا تھا۔

وفات[ترمیم]

مہدی علی مرزا نے 27 اکتوبر 1961 کو وفات پائی۔ [1]

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "آرکائیو کاپی"۔ 09 جون 2023 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 22 اگست 2019