زمان ٹاؤن
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
زمان ٹاؤن، کراچی کے ایک قصبے کورنگی ٹاون میں واقع ہے کورنگی نمبر 4 سے بائیں جانب مڑنے والی نشیبی سڑک پر چند فرلانگ پر بائیں جانب واقع ہے. یہ پوش علاقہ سمجھا جاتا ہے اس کی اصل وجہ شہرت یہاں کے نجی اسکول ہیں . گلشن حالی ، اویس شہید پارک، طیبہ مسجد اور انجمن خدام قرآن کے زیر نگرانی قران مرکز اسی علاقے میں واقع ہیں.