| نئی کراچی |
| — ٹاؤن — |
|
نئی کراچی ٹاؤن کی یونین کونسلیں |
| ملک |
پاکستان |
| صوبہ |
سندھ |
| ضلع |
کراچی |
| تاسیس |
14 اگست 2001 |
| یونین کونسلیں |
|
| حکومت |
| - قسم |
کونسل |
| - ٹاؤن ناطم |
محمد ذوالفقار |
| آبادی (1998) |
| - کُل |
684,183 |
| مقام دفتر |
گلی نمبر 1, سیکٹر 11-I, بالمقابل; نئی کراچی ٹیلیفون ایکسچینج, نئی کراچی۔ |
| برقی خط |
nkarachi@karachicity.gov.pk |
| رابطہ نمبر |
(021) 36950001-2 |
| موقعِ جال |
نئی کراچی کا موقع حبالہ |
نئی کراچی ٹاؤن پاکستان کے صوبہ سندھ کے دارالحکومت کراچی کے 18 قصبہ جات میں سے ایک ہے۔ اگست 2000ء میں بلدیاتی نظام متعارف کرائے جانے کے ساتھ ہی کراچی ڈویژن اور اس کے اضلاع کا خاتمہ کر کے کراچی شہری ضلعی حکومت کا قیام عمل میں لایا گیا۔ اس کے نتیجے میں شہر کو 18 قصبہ جات (ٹاؤنز) میں تقسیم کر دیا گیا جن میں نئی کراچی ٹاؤن بھی شامل ہے۔
بیرونی روابط [ترمیم]