سیدہ نوشین افتخار

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
سیدہ نوشین افتخار
معلومات شخصیت
مقام پیدائش ڈسکہ   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

سیدہ نوشین افتخار ، ایک پاکستانی سیاست دان ہیں جو اپریل 2021 سے اگست 2023 تک پاکستان کی قومی اسمبلی کے رکن رہی تھیں۔ [1] انھوں نے حلقہ این اے 75 (سیالکوٹ-IV) سے ضمنی انتخابات میں کامیابی حاصل کی۔ [2]

ذاتی زندگی[ترمیم]

نوشین افتخار سابق ممبر قومی اسمبلی سید افتخار الحسن کی بیٹی ہیں۔ [3] ان کے سابق شوہر صاحبزادہ سید مرتضیٰ امین پاکستان کی قومی اسمبلی کے رکن، آلومہار شریف کے مذہبی رہنما اورروحانی نقشبندی سلسلے کے صدر تھے۔

سیاسی کیریئر[ترمیم]

نوشین افتخار نے 10 اپریل 2021 کو حلقہ NA-75 (سیالکوٹ-IV) سے ضمنی انتخابات میں حصہ لیا۔ انھوں نے پی ٹی آئی کے امیدوار علی اسجد ملہی کو شکست دی۔ [4] انھوں نے 110,075 ووٹ حاصل کیے جب کہ علی اسجد ملہی نے 93,433 ووٹ حاصل کیے۔ [5]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "NA-75 Daska by-election unofficial results: PML-N triumphs over PTI"۔ www.geo.tv (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 11 اپریل 2021 
  2. "Voting concludes largely peacefully in NA-75 Daska as results trickle in"۔ The News International (بزبان انگریزی)۔ 2021-04-11۔ اخذ شدہ بتاریخ 11 اپریل 2021 
  3. "National Assembly of Pakistan"۔ www.na.gov.pk۔ اخذ شدہ بتاریخ 11 اپریل 2021 
  4. "Daska by-election: PML-N's Nosheen Iftikhar in the lead per unofficial results"۔ www.thenews.com.pk (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 11 اپریل 2021 
  5. Dawn com | Imran Sadiq (2021-04-10)۔ "PML-N's Nosheen Iftikhar defeats PTI candidate to win Daska re-election"۔ DAWN.COM (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 11 اپریل 2021