فہرست بھارتی ریاستیں بلحاظ عصمت دری

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

یہ فہرست بھارتی ریاستیں بلحاظ عصمت دری (Indian states ranked by rape) ہے۔ اس کے اعداد و شمار 2012 کے مطابق ہیں۔[1]

درجہ ریاست/علاقہ شرح عصمت دری (فی 1،00،000 آبادی) 2012[1]
01 میزورم 10.1
02 تریپورہ 6.2
02 میگھالیہ 6.2
03 سکم 5.5
03 آسام 5.5
04 مدھیہ پردیش 4.6
05 چھتیس گڑھ 4.2
06 اروناچل پردیش 3.7
07 اڑیسہ 3.5
08 گوا 3.0
08 راجستھان 3.0
09 کیرلا 2.9
10 ہماچل پردیش 2.7
11 ہریانہ 2.6
12 جموں و کشمیر 2.5
12 منی پور 2.5
12 جھاڑکھنڈ 2.5
13 پنجاب 2.4
14 مغربی بنگال 2.3
** کل بھارت اوسط 2.1
15 مہاراشٹر 1.6
15 آندھرا پردیش 1.6
16 اتراکھنڈ 1.5
17 تمل ناڈو 1.1
18 اتر پردیش 1.0
18 کرناٹک 1.0
19 ناگالینڈ 0.9
19 بہار (بھارت) 0.9
20 گجرات (بھارت) 0.8
U/T دلی 3.7
U/T جزائر انڈمان و نکوبار 2.3
U/T دمن و دیو 1.8
U/T چندی گڑھ 1.8
U/T پونڈیچری 0.9
U/T دادرا و نگر حویلی 0.8

حوالہ جات[ترمیم]

  1. ^ ا ب "Crime in India, 2012" (PDF)۔ NCRB, Government of India۔ 2012۔ صفحہ: 206۔ 20 جون 2014 میں اصل (PDF) سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ April 20, 2014