مدرسہ اسلامی میرٹھ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

میرٹھ ایک مشہور شہر ہے جس میں مدرسہ اسلامی کی بنیاد عالم دین مولانا محمد ہاشم رئیس میرٹھ نے رکھی۔

تعلیم[ترمیم]

تمام علوم عربیہ و فارسی بخوبی پڑھائے جاتے ہیں۔ طلبہ کی تعداد اچھی خاصی ہے، دارالعلوم دیوبند کی شاخ کا درجہ دیا گیا۔