کوکو درخت

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(کوکو سے رجوع مکرر)
کوکو

کوکو درخت (Theobroma cacao) ایک چھوٹا (4-8 میٹر (13-26 فٹ) قد) کا درخت ہے۔ جنوبی امریکا کا منطقہ حارہ اس کا آبائی خطہ ہے۔ اس کے بیج کو کوکو پاؤڈر اور چاکلیٹ بنانے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے۔

کاشت[ترمیم]

درجہ، ملک قیمت
(بین الاقوامی $1,000*)
پیداوار
(میٹرک ٹن)
1  آئیوری کوسٹ (کوت داوواغ) 1,024,339 1,330,000
2  گھانا 566,852 736,000
3  انڈونیشیا 469,810 610,000
4  نائجیریا 281,886 366,000
5  برازیل 164,644 213,774
6  کیمرون 138,632 180,000
7  ایکواڈور 105,652 137,178
8  کولمبیا 42,589 55,298
9  میکسیکو 37,281 48,405
10  پاپوا نیو گنی 32,733 42,500
11  ملائیشیا 25,742 33,423
12  جمہوریہ ڈومینیکن 24,646 32,000
13  پیرو 21,950 28,500
14  وینیزویلا 13,093 17,000
15  سیرالیون 8,472 11,000
16  ٹوگو 6,547 8,500
17  بھارت 6,161 8,000
18  فلپائن 4,352 5,650
19 جمہوریہ کانگو کا پرچم جمہوریہ کانگو 4,336 5,630
20  جزائر سلیمان 3,851 5,000