کوہاٹ کینٹ ریلوے اسٹیشن
کوہاٹ کینٹ ریلوے اسٹیشن Kohat Cant Railway Station | ||
---|---|---|
محل وقوع | کوہاٹ کینٹ ریلوے اسٹیشن | |
مالک | وزارت ريلوے | |
لائن(لائنیں) | جنڈ-کوہاٹ ریلوے | |
تعمیرات | ||
پارکنگ | موجود ہے | |
بائیسکل سہولیات | موجود ہے | |
معذور رسائی | موجود ہے | |
دیگر معلومات | ||
اسٹیشن کوڈ | KHCT | |
خدمات | ||
لوا خطا ماڈیول:Adjacent_stations میں 238 سطر پر: نہ معلوم لائن "خوش حال گڑھ-کوہاٹ-تھل"۔ | ||
کوہاٹ کینٹ ریلوے اسٹیشن جنڈ-کوہاٹ ریلوےسیکشن پر خیبر پختونخواہ، پاکستان میں واقع ہے۔
ریلوے اسٹیشن کوڈ[ترمیم]
پاکستان ریلویز کی سرکاری ویب گاہ کے مطابق کوہاٹ کینٹ ریلوے اسٹیشن کا کوڈ KHCT ہے
موجودہ حالت[ترمیم]
اس وقت یہ اسٹیشن پاکستان ریلویز کے استعمال میں ہے ۔
محل وقوع[ترمیم]
کوہاٹ کینٹ ریلوے اسٹیشن کوہاٹ کینٹ میں واقع ہے
تصاویر[ترمیم]
جنڈ-کوہاٹ ریلوے براڈ گیج سیکشن[ترمیم]
- گولڑہ شریف جنکشن ریلوے اسٹیشن
- قطبال ریلوے اسٹیشن
- فتح جنگ ریلوے اسٹیشن
- گگن ریلوے اسٹیشن
- چونترا ریلوے اسٹیشن
- کہال
- بیسل جنکشن
- ڈومیل
- نمل ریلوے اسٹیشن
- چورہ شریف ہالٹ ریلوے اسٹیشن
- لنگر ریلوے اسٹیشن
- جنڈ جنکشن ریلوے اسٹیشن
- خوشال گڑھ
- فقیر حسین شہیدریلوے اسٹیشن
- تلکان
- سینی گمبٹ
- بابری بانڈہ
- کیڈٹ کالج کوہاٹ ریلوے اسٹیشن
- کوہاٹ کینٹ ریلوے اسٹیشن
- کوہاٹ تحصیل ریلوے اسٹیشن
کوہاٹ-تھل ریلوے نارو گیج سیکشن[ترمیم]
- تحصیل کوہاٹ ریلوے اسٹیشن
- نصرت خیل ریلوے اسٹیشن
- چکرکوٹ
- استرزئی ریلوے اسٹیشن
- رئیسان
- ابراہیم زئی
- ہنگوریلوے اسٹیشن
- دوآبہ ریلوے اسٹیشن
- تغ
- درسمند
- تھل ریلوے اسٹیشن
مزید دیکھیے[ترمیم]
بیرونی روابط[ترمیم]
- پاکستان ریلوے کی ویب گاہ آرکائیو شدہ 1 فروری 2021 بذریعہ وے بیک مشین