گنڈا سنگھ والا ریلوے اسٹیشن
گنڈا سنگھ والا ریلوے اسٹیشن Ganda Singhwala Railway Station | |
---|---|
مالک | وزارت ريلوے |
دیگر معلومات | |
اسٹیشن کوڈ | GSS |
گنڈا سنگھ والا ریلوے اسٹیشن پاکستان میں واقع ہے۔
تاریخ[ترمیم]
گنڈا سنگھ والا ریلوے اسٹیشن قیام پاکستان سے قبل رائے ونڈ-فیروزپور سیکشن پر قصور اور فیروزپور کے درمیان واقع تھا۔ تقسیم کے بعد قصور سے سرحد تک ریلوے لائن ختم کر دی گئی تھی۔
مزید دیکھیے[ترمیم]
بیرونی روابط[ترمیم]
- پاکستان ریلوے کی ویب گاہ آرکائیو شدہ 1 فروری 2021 بذریعہ وے بیک مشین