ہرنائی ریلوے اسٹیشن

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
ہرنائی ریلوے اسٹیشن
Harnai Railway Station
محل وقوعہرنائی
مالکوزارت ريلوے
لائن(لائنیں)قندھار ریاست ریلوے
دیگر معلومات
اسٹیشن کوڈHUR
خدمات
پچھلا اسٹیشن پاکستان ریلوے اگلا اسٹیشن
سپنتنگی قندھار ریاست ریلوے ناکوس
بطرف زردالو
Map

ہرنائی ریلوے اسٹیشن جو قندھار ریاست ریلوے پر بلوچستان ، پاکستان میں واقع ہے۔ اس ریلوے اسٹیشن کے پاس ہی چپر رفٹ ہرنائی کی مشہور سرنگیں اور پل ہیں ۔

ریلوے اسٹیشن کوڈ[ترمیم]

پاکستان ریلویز کی سرکاری ویب گاہ کے مطابق ہرنائی ریلوے اسٹیشن کا کوڈ HUR ہے

موجودہ حالت[ترمیم]

اس وقت یہ اسٹیشن پاکستان ریلویز کے استعمال میں ہے ۔

محل وقوع[ترمیم]

ہرنائی ریلوے اسٹیشن ہرنائی میں واقع ہے

مزید دیکھیے[ترمیم]

بیرونی روابط[ترمیم]

 یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔