مندرجات کا رخ کریں

ابن القس

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

مسعود البغدادی، ابن القس کے نام سے مشہور ہیں، بغداد میں عباسی دور حکومت کے آخری زمانے کے طبیب تھے، ابن العبری نے ان کا تذکرہ کیا ہے مگر ان کے حوالے سے کوئی تاریخ نہیں لکھی، مگر ابن العبری نے انھیں “اس زمانے کے مشہور اطباء” میں شمار کیا ہے گویا ابن العبری کا زمانہ یعنی ساتویں صدی ہجری، ابن العبری کہتے ہیں کہ وہ بہت سمجھدار طبیب تھے، خلیفہ المعتصم کی خدمت کی اور ان کے بیوی بچوں اور خواص کا معالجہ کیا اور جب بغداد مغلوں کے ہاتھوں لگا تو لوگوں سے منقطع ہوکر خود کو گھر پر قید کر لیا اور اسی حال میں انتقال کر گئے .

حوالہ جات

[ترمیم]