وسطی قراقرم نیشنل پارک
Appearance
وسطی قراقرم نیشنل پارک | |
---|---|
آئی یو سی این زمرہ دوم (قومی پارک) | |
Map of کشمیر | |
مقام | گلگت بلتستان, پاکستان |
قریب ترین شہر | سکردو |
متناسقات | 36°N 75°E / 36°N 75°E[1] |
وسطی قراقرم نیشنل پارک پاکستان کے نیم صوبے گلگت بلتستان میں واقع رقبے کے لحاظ سے جنوبی ایشیا کا سب سے بڑا نیشنل پارک ہے اور یہ دن کا سب سے بلند نیشنل پارک بھی ہے۔ اس پاک میں قطبین کے بعد گلیشئر کے سب سے بڑے زخائر موجود ہیں جبکہ انوؑ اقسام کے جانور بھی پائے جاتے ہیں۔
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ "Central Karakoram National Park"۔ protectedplanet.net۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 29 اگست 2015