435/(ای بی)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
شہر
ملک پاکستان
صوبہپنجاب
بلندی133 میل (436 فٹ)
منطقۂ وقتپاکستان کا معیاری وقت (UTC+5)

چک 435 ای بی (435/EB)) جنوبی پنجاب، پاکستان میں ضلع وہاڑی کی ایک یونین کونسل اور ایک قصبہ ہے۔[1]

مشہور اور قدیم ترین درگاہ حضرت سلطان شاہ ذکریا رحمت اللہ علیہ

اور سید محمد شاہ قادری بخاری چکنمبر 435ای بی کے مشہور بزرگ ہیں

زبان[ترمیم]

مقامی زبان پنجابی ہے، اردو قومی زبان ہونے کی وجہ سے ہر جگہ بولی اور سمجھی جاتی ہے

متعلقہ مضامین[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]