بھوآحسن

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

بھوآحسن
قصبہ اور یونین کونسل
ملک پاکستان
پاکستان کی انتظامی تقسیمپنجاب، پاکستان
ضلعضلع منڈی بہاؤالدین
تحصیلپھالیہ
منطقۂ وقتپاکستان کا معیاری وقت (UTC+5)

بھوآحسن ضلع منڈی بہاؤالدین میں قصبہ اور یونین کونسل ہے۔ جو سیال موڈ تا گجرات روڑ پر آباد ہے۔ یہاں تعلیم کے حصول کے لیے بہترین نظام موجود ہے۔[1]


گرد و نواح[ترمیم]

بھوآحسن کے گرد و نواح میں قادر آباد، دھنی کلاں، میلوکہنہ اور بھیرووال شامل ہیں

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "بھوآحسن"۔ Mandi Bahauddin (بزبان انگریزی)۔ 2013-10-03